تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

بھارت: اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا

کرناٹک/ ايجنسى بھارت کے ایک اسکول میں ہیڈ مسٹریس کا مسلمان بچوں کو نماز کی اجازت جرم بن گیا۔ ہندو انتہاپسند اسکول پرنسپل کے پیچھے ہاتھ دھوکر پڑ گئے۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہاپسند مودی سرکار کی سرپرستی میں قابو سے باہر ہوگئے، سرکاری اسکول میں 20 مسلمان طلبا کو نماز پڑھنے کی اجازت دینے پر ہیڈ مسٹریس پر تحقیقات کا مطالبہ کر ڈالا۔ ہندو انتہا پسندوں کی جانب...

← مزيد پڑھئے

نیپال: کورونا ویکسین لگوانے کے چند منٹ بعد ہی ایک شخص کی موت؛ اہل خانہ کا ہنگامہ

کیلالی/ کیئر خبر کیلالی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگوانے والا ایک شخص چند ہی منٹوں میں جاں بحق ہوگیا۔ کے نامی گاؤں کے 53 سالہ لکشمن ڈگورا کی اتوار کو سہ پہر کیلاری گاون پالیکا-4 کے ایک بنیادی صحت مرکز میں کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے بعد موت ہوگئی۔ وارڈ کے چیئرمین بکرم چودھری نے بتایا، آج "دوپہر کے قریب 2 بجے، وہ (متوفی)...

← مزيد پڑھئے

سعودى عرب؛ امارات سمیت خلیجی ملکوں میں نیپالیوں کے لیے وزٹ ویزا پر داخلہ بند

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی وزارتِ داخلہ نے آج بروز جمعہ یہ فیصلہ کیا ہے کہ وزٹ ویزہ پر نیپالی اب خلیجی ملکوں کا سفر نہیں کر سکیں گے۔ اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ وزٹ پر جانے والے نیپالی ان ملکوں میں پھنسے ہوئے ہیں اس لئے فی الحال نیپالیوں کو وزٹ ویزا پر اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ...

← مزيد پڑھئے

راجدھانی کاٹھمانڈو میں لاک ڈاؤن کی آہٹ: گاڑیوں پر آڈ آیون سسٹم کا نفاذ

کاٹھمانڈو/کیئر خبر وادی کاٹھمانڈو یعنی بھکت پور للت پور اور کٹھمنڈو کے ڈی او کی مشترکہ میٹنگ میں آج یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ سنیچر کی صبح سے راجدھانی میں تمام قسم کی گاڑیوں پر آڈ ایون سسٹم کا نفاذ ہوگا اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی گاڑی کا جو آخری نمبر اگر آڈ ہے تو نیپالی تاریخ بھی آڈ یعنی طاق ہو تو آپ اس تاریخ...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ڈیزل پٹرول کی قیمتوں میں پھر اضافہ؛ طلبہ کا احتجاج؛ وزیراعظم دیوبا کا پتلا نذر آتش

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال آئل کارپوریشن (این او سی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ سرکاری تجارتی ادارے کے مطابق جمعرات سے شروع ہونے والے ڈیزل، پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اور ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمتوں میں 5 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت 122 روپے فی لیٹر...

← مزيد پڑھئے

نیپالی وزارتِ صحت: ملک میں لاک ڈاؤن حل نہیں

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزارت صحت اور آبادی نے واضح کیا ہے کہ وہ ملک میں فوری طور پر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے حق میں نہیں ہے۔ منگل کو ایوان نمائندگان (ایچ او آر) کی تعلیم اور صحت کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری صحت ڈاکٹر روشن پوکھرل نے کہا کہ وزارت لاک ڈاؤن کے خلاف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزارت حساس ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: آج ریکارڈ 10258 کورونا کے کیسز درج؛ ڈاکٹروں اور ججوں کی بڑی تعداد کورونا پازیٹیو

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزارت صحت اور آبادی کی طرف سے فراہم کردہ تازہ ترین معلومات کے مطابق، نیپال میں آج منگل کو کورونا کے 10,258 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے اور 562 صحت یاب ہوئے جبکہ ایک مریض کی موت ہوئی ہے۔ وہیں راجدھانی کاٹھمانڈو میں آج ساڑھے پانچ ہزار کورونا کے مریضوں کی تشخیص کی گئی ہے۔ کاٹھمانڈو اور چتون میں تین سو زیادہ ڈاکٹر کورونا انفیکشن کا شکار...

← مزيد پڑھئے

ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کی 380 سے زائد کنبوں کے درمیان گرم لباس اور کمبل کی تقسیم

سدھارتھ نگر یوپی/ كيئر خبر ضلعی جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر یوپی کے ناظم مولانا وصی اللہ مدنی نےکئیرخبر کےایڈیٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام ہم دردی، غم گساری اور انسانیت نوازی کا دین ہے، اس کی بنیادی تعلیم یہ ہے کہ غرباء و مساکین، یتیموں، بیواؤں اور ضرورت مندوں کی امداد باعث اجر و ثواب ہے۔ جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر کتاب و سنت کی سنہری وآفاقی...

← مزيد پڑھئے

مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ناظم عمومی ڈاکٹر اورنگزیب تیمی کی سعودی سفیر سے ملاقات؛ طلبہ کے مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی

کٹھمنڈو/ کئیر خبر سعودی جامعات میں تعلیم کے لئے منظوری کے بعد ٥٠ سے زائد نیپالی طلبہ کے لئے این او سی کا حصول تا ہنوز مشکل بنا ہوا ہے جو کہ ویزہ کی شرائط میں سے ایک اہم شرط ہے- نیپالی حکومت مدارس کی اسناد کو ابتک تسلیم نہیں کیا ہے جس کے سبب این او سی کا اجراء مشکل بنا ہوا ہے- طلبہ کی اس پریشانی کو دور...

← مزيد پڑھئے

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل کا دورہ چین، اہم معاملات پر گفتگو

ووشی/ ايجنسى سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان خصوصی دورے پر چین پہنچے، جہاں انہوں نے چینی ہم منصب سے چین کے شہر ووشی میں ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں افغانستان میں امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات پر بات چیت ہوئی جبکہ سعودی عرب، چین میں تمام شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کا جائزہ لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مذاکرات...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter