بریکنگ نیوز

آدھی رات کو کاٹھمانڈو میں 4.5 کی شدت کا زلزلہ لوگوں میں خوف و ہراس

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیشنل زلزلہ پیمائی اور تحقیقی مرکز نے اطلاع دی ہے کہ آج 1:19 بجے کاٹھمانڈو سے متصل چتلانگ میں  4.5 شدت کا زلزلہ آیا۔ جس سے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے کیونکہ کچھ دنوں قبل جاجر کوٹ میں بھی رات ہی میں زلزلہ نے بڑی تباہی مچائی تھی۔ مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مکوان پور، دھادنگ اور کاٹھمانڈو میں بھی محسوس کیے گئے۔...

← مزيد پڑھئے

نیپال: جسٹس عبدالعزیز مسلمان بنے سپریم کورٹ کے جج

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ہیتوڑہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عالی جناب الحاج عبدالعزیز مسلمان کو نیپال جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر تقرری کی سفارش کی ہے۔ اس تقرری پر پورے مسلم سماج میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے سماجی ودینی تنظیموں کی جانب سے انہیں مبارکبادی دینے کا سلسلہ چل پڑا ہے۔ خیال رہے کہ نیپال کی تاریخ میں جسٹس طاہر علی انصاری کے...

← مزيد پڑھئے

لمبنی مدرسہ بورڈ کے وائس چیئرمین مولانا مشہود نیپالی کی پہل پر اوپن یونیورسٹی ہمہ جہت تعاون کے لیے تیار

کرشنا نگر کپل وستو / کیئر خبر لمبنی مدرسہ مینجمنٹ کمیٹی کے وائس چیئرمین مولانا مشہود خان نیپالی کی پہل پر نیپال اوپن یونیورسٹی کے ڈین مسٹر کھگیندر پرسائی کے ساتھ ماہر تعلیم ڈاکٹر ودیا ناتھ کوئرالہ، سابق ضلع تعلیمی ادھیکاری عبدالرؤف اور امیر اعظم اور دیگر افراد پر مشتمل ٹیم نے جامعہ سراج العلوم کے طلبہ اور کلیہ عائشہ صدیقہ کی طالبات کو اوپن یونیورسٹی کے متعلق تفصیلات سے...

← مزيد پڑھئے

جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل و حماس میں معاہدہ: امریکی میڈیا

واشنگٹن/ ایجنسی اسرائیل، حماس اور امریکہ ایک عبوری جنگ بندی کے معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں جس کے تحت یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ عرب نیوز کے مطابق اس معاہدے سے متعلق امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خبر دی ہے کہ جنگ میں پانچ دن کا وقفہ کرنے کے بدلے غزہ میں قید خواتین اور بچوں کو رہا کیا جائے گا۔ چھ صفحات پر مشتمل اس معاہدے پر...

← مزيد پڑھئے

بھارت کا خواب چکناچور، آسٹریلیا چھٹی مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن

احمد آباد/ ایجنسی آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں انڈیا کو چھ وکٹوں سے شکست دینے کے بعد چھٹی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے اور کرکٹ کی دنیا میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اتوار کو احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے بہترین...

← مزيد پڑھئے

پہلی بار سال 2024 میں دنیا کی نصف آبادی پولنگ اسٹیشنوں کا رُخ کرے گی

نئی دہلی/ ایجنسی تاریخ میں پہلی بار سال 2024 میں دنیا بھر کے 76 ممالک کی 4 ارب سے زیادہ عوام ایک ہی سال میں پولنگ اسٹیشنوں کا رُخ کرے گی۔ نئے سال میں دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی اپنے ممالک کی نئی قیادت کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ جنوری میں تائیوان سے شروع ہونے والا انتخابات کا سلسلہ بنگلادیش، پاکستان، انڈونیشیا، روس، بھارت، برطانیہ سے ہوتا...

← مزيد پڑھئے

معہد الفرقان انتری بازار کے زیر اہتمام عقیدۂ توحید کے موضوع پر تربیتی اجتماع اختتام پذیر

انتری بازار سدھارتھ نگر/ کیئر خبر ابوالکلام آزاد ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے تحت چلنے والے ادارے معہد الفرقان لتحفیظ القرآن الکریم محمودوا گرانٹ انتری بازار میں عقیدۂ توحید کی عظمت اور اس کے منافی امور کے موضوع پر تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ کے معروف اور مقتدر علمائے کرام نے شرکت کی۔ اس پروگرام کی صدارت جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر کے استاد، ضلعی...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ کپ 2023: ممبئی میں لیا مانچسٹر کا ’بدلہ‘، محمد شامی نے انڈیا کو دلایا فائنل کا ٹکٹ

ممبئی: ہندوستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ خطاب سے صرف ایک جیت دور ہے۔ روہت شرما کی کپتانی والی ٹیم انڈیا نے مسلسل 10 واں میچ جیت کر آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے، جہاں اس کا مقابلہ جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔ وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں ٹک ٹاک کو بند کرنے کا حکومت کا فیصلہ

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال کی حکومت نے سوشل نیٹ ورک ایپ ٹاک ٹاک کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی ترجمان اور مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر ریکھا شرما نے بتایا کہ آج کی کابینہ کی میٹنگ میں ٹک ٹاک کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیونکہ اس سے سماجی ہم آہنگی متاثر ہورہی ہے۔ وزیر شرما کے مطابق ٹک ٹاک کو بند کرنے کے...

← مزيد پڑھئے

رسول اللّٰہ سے کہنا آپ کی امت ہمارے قتل دیکھتی رہی، فلسطینی کی پوتے، پوتی کی میت پر دہائی

غزہ/ ایجنسی رسول اللّٰہ سے کہنا آپ کی امت ہمارے قتل دیکھتی رہی، فلسطینی کی پوتے، پوتی کی میت پر دہائی غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے ایک شخص کے تمام پوتی اور پوتے شہید ہوگئے، فلسطینی شخص کی دہائی دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ غزہ میں پوتے پوتی کی تدفین پر بوڑھے دادا کی دہائی دینے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ شہید بچوں کا دادا اپنے پوتی پوتوں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter