نئی دہلی / ایجنسی بھارت کے آپریشن سندور کے جواب میں پاکستان نے بنیان مرصوص شروع کیا ہے، دونوں ملک بھارت اور پاکستان کے اپنے اپنے دعوے میڈیا میں رکھے جارہے ہیں- پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت میں ایئربیس ادھم پور، براہموس اسٹوریج پٹھان کوٹ میں ایئر فیلڈ، سپلائی ڈپو ’اڑی‘، سپلائی، بھارتی بریگیڈ کوارٹر جی ٹاپ و دیگر تباہ کردیے گئے۔ بنیان مرصوص کا مطلب آہنی دیوار ہے۔...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیر خبر نیپال میں ہندوستانی سفیر نوین سریواستو نے ہندوستان میں کشمیر کے پہلگام علاقے میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی جنگ میں حمایت کرنے پر نیپال کا شکریہ ادا کیا ہے۔ "ہم نیپال کے موقف اور یکجہتی کے لئے شکر گزار ہیں،" سفیر سریواستو نے جمعہ کی شام ہندوستانی سفارت خانے میں موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ...
← مزيد پڑھئےبراٹ نگر — ڈاکٹر سجاد احمد خان، جو کہ براٹ میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال کے ایک انٹرن ہیں، کو نیپال میں صحت کے شعبے کا سب سے کم عمر محقق قرار دیا گیا ہے۔ انہیں "گوپال پرساد آچاریہ ہیلتھ ریسرچ ایوارڈ" سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز حکومت نیپال کے زیر اہتمام 11ویں صحت اور قومی سائنسی کانفرنس کے موقع پر پیش کیا گیا۔ اس تقریب میں مہمان خصوصی وزیر...
← مزيد پڑھئےبیر گنج / کیر خبر ہفتہ کی سہ پہر ہنومان جینتی کے جلوس کے دوران چھپکیا چوک پر دو برادریوں کے درمیان تصادم ہوا۔ تصادم کے دوران کچھ دکانوں کو آگ لگا دی گئی اور مقامی باشندے اور پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفس پرسا نے ہفتہ کو بیر گنج میں مذہبی تصادم کے بعد کرفیو کا حکم جاری کر دیا ہے۔ چیف ڈسٹرکٹ آفیسر گنیش آریال کے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے کہا ہے کہ نیپال اور ہندوستان کے درمیان چھوٹے تنازعات کو بات چیت اور مواصلات کے ذریعے حل کرنے کے لیے باہمی مفاہمت ہے۔ تھائی لینڈ سے واپسی پر تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، پی ایم اولی نے کہا کہ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ان کی ملاقات نتیجہ خیز...
← مزيد پڑھئےاقوام متحدہ/ ایجنسی یونیسف کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد 18 مارچ سے شروع ہونے والے تازہ حملوں میں روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 100 فلسطینی بچے جاں بحق اور زخمی ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوامِ متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) کے سربراہ فلپ لازارینی نے اس صورتِ حال...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر مورخہ ٣١ مارچ ٢٠٢٥ بروز سوموار ملک نیپال کے تمام شہروں قصبوں اور مواضعات میں عید الفطر پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی؛ وہیں عیدالفطر کے اس مبارک موقع پر کاٹھمانڈو کے ٹو ڑھی کھیل میدان (آرمی گراونڈ) میں سیکڑوں فرزنداں توحید و خواتین امت سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد الصبور ندوی نے مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا آج خوشی کا دن...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر بھارت کے کولکاتہ اور پٹنہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق شوال کا چاند دیکھا گیا ہے؛ اسی کے ساتھ نیپال کی راجدھانی کاٹھمانڈو جھاپا اور سبتری سے چاند دیکھنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ شوال کی رویت کے بعد کل بروز سوموار بتاریخ 31 مارچ شوال کی پہلی تاریخ ہوگی اور عید الفطر پورے بر صغیر میں منائی جائے گی ان شاءاللہ ۔
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے تمیر میں رویت کی شہادت کے بعد کل بروز اتوار شوال کی پہلی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ خلیجی ممالک اور افریقی ممالک میں کل بروز اتوار عید الفطر منائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے رمضان کا یہ بابرکت مہینہ کل 29 دنوں کا تھا۔ اس حساب سے دیکھا جائے تو بر صغیر ہندوستان پاکستان نیپال اور...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیر خبر بادشاہت کے حامی مظاہروں کے دوران بڑھتے ہوئے تشدد کے بعد کٹھمنڈو کے تینکونے کوٹیشور علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ کٹھمنڈو ضلعی انتظامیہ کے دفتر نے شانتی نگر پل سے منوہرا ندی کے پل تک کرفیو نافذ کر دیا۔ کٹھمنڈو ڈسٹرکٹ پولیس آفس کے سربراہ ایس ایس پی بشوراج ادھیکاری نے کہا کہ پولیس نے کرفیو نافذ کر دیا کیونکہ حالات قابو سے...
← مزيد پڑھئے