تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

دنیا میں کورونا کیسز 11393565، اموات 530127اور صحتیاب ہویے چونسٹھ لاکھ

ڈیسک رپورٹ / 4 جولائی / کٹھمنڈو دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 13 لاکھ 93 ہزار 565 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 30 ہزار 127 ہو...

← مزيد پڑھئے

بھارت، کورونا سے تنگ فلمساز نے کرانے کی دکان کھول لی

چنئی/ ایجنسیاں  بھار تی فلمساز نے عالمی وبا کورونا لاک ڈاؤن کے دوران فلمی صنعت بند ہونے پر کرانے کی دکان کھول لی ہے۔ وبائی بیماری نے جہاں ہر ملک کی معیشت کو نقصان پہنچایا ہے وہیں اس وائرس کے سبب شوبز انڈسٹری بھی کافی متاثر نظر آ رہی ہے اور اس سے جڑے افراد لاک ڈاؤن کے دوران پریشان ہیں ، اسی پریشانی کا حل نکالتے ہوئے ایک بھارتی...

← مزيد پڑھئے

شام کے مستقبل کیلئے ایران بڑا خطرہ: سعودی عرب

ریاض/ایجنسیاں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ شامی بحران سے متعلق سعودی عرب کا موقف روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ شامی بحران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2254 اور جنیوا ٹریک ون کے مطابق ہی حل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ایران شام کے مستقبل اور اس کے تشخص کے لیے مسلسل خطرہ بنا ہواہے۔ سعودی وزیر خارجہ نے شام اور خطے...

← مزيد پڑھئے

بھارت، 100سے زائد مہمانوں کو کورونا لگا کر دولہا ہلاک

پٹنہ / ایجنسیاں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا دو دن بعد وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہو گیا جبکہ 111 مہمان وائرس کا شکار ہوگئے۔ بھارتی ویب سائٹ ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنا میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریب ہوئی، تقریب کے دوران وبائی بیماری پھیلنے کے...

← مزيد پڑھئے

آن لائن کلاسز کے دوران طلبہ کیسے جھوٹ بولتے ہیں؟

بھارتی مشہور مزاح نگار اور اداکار سنیل گروور کی آن لائن کلاسز سے متعلق بنائی گئی مزاحیہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔ بھارتی کامیڈی شو ’ دی کپل شرما شو‘ میں گُتھی کا دلچسپ اور مزاحیہ کردار ادا کرنے والے سنیل گروور کی جانب سے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس پر انہوں نے لکھا ہے کہ ’آن لائن کلاسز کے دوران شریر بچے...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں کورونا مریضوں کی تعداد 13248 پہنچی؛ 3134 صحتیاب

جون 29/ کٹھمنڈو /کئیر خبر نیپالی وزارت صحتکے مطابق ، ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 476 نئے مریض پازیٹو پاے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ، ملک میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 13248 ہو گئ ہے، یہ بات پیر کو سہ پہر باقاعدہ ورچوئل پریس بریفنگ کے دوران وزارت کے ترجمان ڈاکٹر جاگیشور گوتم نے بتائی ۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 121 مریض صحت یاب...

← مزيد پڑھئے

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا دعویٰ- پاکستانی ٹیم شائقین کو نہیں کرے گی مایوس

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دورۂ انگلینڈ کو ایک تاریخی دورہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم حریف میزبان ٹیم کے خلاف اپنی کارکردگی سے شائقین کو مایوس نہیں کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لئےلاہور سے مانچسٹر روانگی سے قبل سرفراز احمد، شان مسعود اور امام الحق کے ہمراہ سیلفی شئیر کرتے...

← مزيد پڑھئے

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ، چاروں حملہ آوروں سمیت متعدد ہلاک، کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی نے ذمہ داری قبول کر لی

بى بى سى /کراچی/ ايجنسى پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں واقع بازارِ حصص، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت پر پیر کو شدت پسندوں نے حملے کی کوشش میں چار حملہ آوروں سمیت کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کالعدم شدت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سے منسلک ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے اور کہا گیا ہے...

← مزيد پڑھئے

بهارتى راجدھانی دہلی میں اقلیتوں کے خلاف زیادتی کے معاملوں میں ہو رہا ہے تیزی سے اضافہ

نئی دہلی/ ايجنسى  دہلی میں گزشتہ پانچ سالوں سے عام آدمی پارٹی کی قیادت والی حکومت ہے جبکہ مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ہے۔ دونوں ہی سرکاروں کی جانب  سے اقلیتوں اور خاص کر مسلمانوں کو تحفظ فراہم کئے جانے کے دعوے کیے جاتے رہے  ہیں لیکن دہلی میں گذشتہ چار سالوں کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ اقلیتوں کے خلاف زیادتی میں اضافہ ہوا ہے۔ دہلی میں...

← مزيد پڑھئے

انگلینڈ دورے کیلئے 20 پاکستانی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

لاہور/ ایجنسیاں پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لیے پہلا ٹیسٹ منفی آنے والے 18 کھلاڑیوں اور آفیشلز کے دوسرے ٹیسٹ بھی منفی آگئے۔ ٹیسٹ منفی آنے والے کھلاڑیوں میں اظہر علی (کپتان)، بابراعظم (نائب کپتان)، عابدعلی، اسد شفیق، فہیم اشرف، فواد عالم، افتخار احمد، عماد وسیم، امام الحق، خوشدل شاہ، محمد عباس، موسیٰ خان، نسیم شاہ، روحیل نذیر، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، سہیل خان، عثمان شنواری...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter