براٹ نگر/کیر خبر براٹ نگر شہر میں بدھ 17 اپریل 2024 کو انٹرنیشنل ہندو کونسل کے زیر اہتمام ایک مارچ کے دوران مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان تصادم کے بعد کشیدگی بڑھ گئی۔ یہ واقعہ براٹ نگر سٹی وارڈ نمبر 15 میں پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر دونوں برادریوں کے نوجوانوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا۔ بڑھتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے کے لیے علاقے میں بڑی تعداد میں...
← مزيد پڑھئےمسقط/ کئیر خبر اپنی جیت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے، نیپال نے اے سی سی ٹی ٢٠ پریمیئر کپ میں سعودی عرب کے خلاف آج کے میچ میں 6 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی، میچ بارش کی وجہ سے 8 اوورز تک مختصر کر دیا گیا۔ نیپال نے چار گیندیں باقی رہتے ہوئے جیت حاصل کر لی۔ ٹاس جیتنے کے بعد نیپال نے پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتِ حال پر چین سے فعال اور اہم کردار ادا کرنے کی توقع ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے حوالے سے چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے گفتگو کرتے ہوئے چین کے وزیرِ خارجہ وانگ...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر/ کئیر خبر ڈاکٹر انوار احمد خاں کی والدہ محترمہ کی وفات اناللہ وانا الیہ راجعون جن کی عمر ایک سو چاربرس کی تھی آج شب سواآٹھ بجے آخری سانس کرشنا نگر اپنے بڑے فرزند ڈاکٹر انوار احمد خاں کے گھرمیں لیا وفات کی خبر سنتے ہی تعزیت کرنےوالوں کا ہجوم امنڈ پڑایہ خانوادہ ضلع کپل وستو نیپال گاؤں چیپوروا کرشنا نگر سے متصل ھند نیپال سرحدکامعروف خاندان ہے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر آج یکم شوال 1445ھ مطابق 11 اپریل 2024 بروز جمعرات پورے ملک نیپال میں مسلمانوں نے عید الفطر کی دوگانہ ادا کی خطبہ سماعت کیا اور ملک میں اخوت و بھائی چارہ کو مضبوط بنانے کا عہد کیا۔ ملک میں امن و سلامتی کے لیے دُعائیں کی گئیں۔ وہیں کاٹھمانڈو کے فوجی گراؤنڈ ٹورھی کھیل میں ڈاکٹر محمد اورنگزیب تیمی، ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق حکومت نے سرکاری گزٹ میں پہلے سے عیدین کی چھٹیوں کا اندراج کر رکھا ہے۔ جس کے مطابق کل بروز جمعرات ملک بھر میں تمام سرکاری ادارے مدارس کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گی۔ عید الفطر کے موقع پر سرکردہ سیاسی شخصیات نے نیپالی عوام کو مبارک باد پیش کیا ہے ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کل بروز جمعرات صبح...
← مزيد پڑھئےریاض/ کیئر خبر ادارہ حرمین شریفین کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج سعودی عرب کے کسی بھی علاقے میں شوال کی رویت نہیں ہو سکی ہے۔ لہذا 30 کا رمضان مکمل کیا جائے گا اور بروز بدھ شوال کی یکم تاریخ ہوگی۔ وہیں ماہرین فلکیات نے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ فلکیاتی حساب سے برصغیر ہندوستان نیپال بنگلہ دیش اور پاکستان...
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ/ ايجنسى ہزاروں غیر ملکی گداگر سعودی شہر مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ ڈائریکٹر ادارۂ امنِ عامہ کے مطابق گداگروں کے خلاف کارروائی کی گئی، اس دوران 4 ہزار 345 بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا۔ مسجد الحرام اور مختلف مقامات پر محکمۂ انسدادِ گداگری کی ٹیمیں بھی تعینات کر دی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں سعودی عرب کے محکمۂ امنِ عامہ نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہے...
← مزيد پڑھئےلاهور/ ايجنسى پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا۔ پی سی بی کے مطابق بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ان سے قبل شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹیم کے کپتان تھے۔ بابر اعظم 52 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 109 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ ماضی میں بابر...
← مزيد پڑھئےغازی پور: غریبوں کے مسیح مختار انصاری کو محمدآبادکے کالی باغ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ قبرستان کے قریب پچاس ہزار لوگ جمع تھے۔ بھیڑ کے ایک حصے کے ذریعہ نعرے بھی کی گئی، جس کے بعد پولیس نے لوگوں کو خبردار کیا۔ جب لوگ نہیں مانے تو ڈرون کے ذریعے ان کی نگرانی اور شناخت شروع کردی گئی۔خیال رہے کہ سیاستدان مختار انصاری دل کا دورہ...
← مزيد پڑھئے