دبئی/ ايجنسى دبئی میں جسم فروش خواتین کے ایک گروہ نے جسمانی تعلقات بنانے سے انکار کرنے پر نائیجیرین فٹ بالر پر حملہ کردیا۔ دبئی کے علاقے نائف میں جسم فروش خواتین نے 26 سالہ نائیجیرین فٹ بالر کو جسمانی تعلقات بنانے کی پیش کش کی اور انکار کرنے پر اسے زدو کوب کرنے کے بعد لوٹ لیا ۔ نائجرین فٹ بالر پارکنگ میں کھڑی اپنی گاڑی کی جانب جارہا تھا جب یوگنڈا سے تعلق رکھنے...
← مزيد پڑھئے
ويانا/ ايجنسى آسٹریا کی عدالت نے پرائمری اسکولوں میں طالبات پر اسکارف پہننے کی پابندی کے قانون کو ختم کردیا۔ آسٹریا کی عدالت نے ملک کے پرائمری اسکولوں میں مسلمان بچیوں کے اسکارف پہننے پر عائد پابندی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ختم کردیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ یہ قانون امتیازی ہونے کی وجہ سے ملکی آئین سے متصادم ہے۔ خیال رہے آسٹریا کی پارلیمنٹ نے...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ ایجنسی بھارت اور چین سرحد پر تناؤ اور جھڑپوں کے بعد اب ایک اور جنگ کی جانب بڑھتے نظر آتے ہیں۔اب کی بار کشیدگی کی وجہ ایک ایسا ’سپر ڈیم‘ کی تعمیر ہے جس کی دنیا میں کوئی مثال موجود نہیں ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق انڈیا میں کچھ لوگوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر چین نے انڈیا کی سرحد کے قریب اتنا...
← مزيد پڑھئے
لکھنؤ/ایجنسی بھارت میں مقامی انتظامیہ کی کرپشن بے نقاب کرنے کے جرم میں ایک صحافی کو اس کے گھر میں زندہ جلا دیا گیا۔ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر کی جانب سے بھارت میں صحافیوں کے تحفظ پر خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ واقعہ 27 نومبر کو بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جب مقامی انتظامیہ کی کرپشن کے بارے میں لکھنے کے جرم میں 3 افراد مقتول صحافی راکیش...
← مزيد پڑھئے
تل أبيب/ ايجنسى اسرائیل کے اسپیس سیکیورٹی کے سابق سربراہ نے خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق 87 سالہ جنرل حائم اشاد اسرائیلی وزارتِ دفاع کی اسپیس ڈائریکٹوریٹ کے سابق سربراہ اور پروفیسر ہیں۔ حائم اشاد نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل اور امریکا کئی سال سے کہکشائی فیڈریشن سے تعلق رکھنے والی خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں۔ خلائی مخلوق کے ساتھ تعاون میں...
← مزيد پڑھئے
کرناٹک- بھارت کی ریاست کرناٹک کی اسمبلی نے گائے کے ذبیحہ پر پابندی لگانے کا متنازع بل منظور کرلیا ۔ گائے کے ذبیحہ کے متنازع بل کی منظوری کے بعد ریاست میں گائے کے ذبیحہ پر پابندی لگادی گئی ہے جبکہ گائے کی اسمگلنگ، تشدد کا نشانہ بنانے اور ذبح کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ بل کے تحت ریاست بھر کی پولیس کو اضافی اختیارات دیے...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارتی کسان رہنماؤں نے حکومت کےساتھ ہونے والے آج کے مذاکرات منسوخ کردیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں3 نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج آج 14 ویں روز بھی جاری ہے۔ کسان رہنماؤں اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی گزشتہ رات میٹنگ کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ اس حوالے سے کسان رہنما نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صرف قوانین کی...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ / ایجنسیاں چین نے بھارت کےساتھ یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراءمنسوخ کردیا، یادگاری ٹکٹ بھارت ،چین تعلقات کے70برس پرجاری ہونا تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یادگاری ٹکٹ کا اجراء لداخ میں لائن آف ایکچیؤل کنٹرول پرتنازع پر منسوخ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یادگاری ٹکٹ کی منسوخی کا اعلان چین کےسرکاری پوسٹ آفس نے کیا ہے۔ یادگاری ٹکٹ کا اجرا 1950 ء میں شروع ہونے...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ / ایجنسیاں ایک باپ اپنی بیٹی سے کتنا پیار کرتا ہے ، اس کا جیتا جاگتا ثبوت چین میں دیکھنے کو ملا ، جہاں ایک شخص اپنی معصوم بیٹی کے ساتھ ہر روز قبر میں سوتا ہے ، جس کی وجہ اس کی بیٹی کا سنگین بیمار ہونا ہے ۔ اس کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ یہ شخص ہر روز اپنی بیٹی کے ساتھ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال اور چین نے مشترکہ طور پر کیے جانے والے سرکاری اعلامیے کے مطابق ، دنیا کی سب سے اونچی چوٹی کی اونچائی میں 86 سینٹی میٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ وزیر خارجہ پردیپ کمار گیوالی نے محکمہ سروے میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ ایورسٹ کی نئی اونچائی 8،848.86 میٹر کی پیمائش کی گئی ہے۔ 2015 کے تباہ کن زلزلوں کے بعد...
← مزيد پڑھئے