تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

بی سی سی آئی صدر سوربھ گنگولی کو آیا ہارٹ اٹیک ، اسپتال میں بھرتی

بی سی سی آئی کے صدر سوربھ گنگولی کو سینے میں درد کے بعد کولکاتہ کے پرائیویٹ اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے ۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان گنگولی کولکاتہ کے ووڈلینڈس اسپتال میں اپنا علاج کروا رہے ہیں ۔ آج انہیں جم میں ورک آوٹ کرتے ہوئے ہارٹ اٹیک آیا ۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا ہے اور انجیوپلاسٹی سے گزرنا ہوگا ۔...

← مزيد پڑھئے

شادی کی پیشکش پر لڑکی 650 فٹ بلند پہاڑ سے نیچے گرگئی

ویانا / ایجنسی آسٹریا میں بوائے فرینڈ کی جانب سے شادی کی پیشکش پر لڑکی 650  فٹ بلند پہاڑی سے نیچے گر پڑی۔ پرسکون پہاڑ پر لڑکے کا اپنی محبوبہ کو پرپوز کرنا مہنگا پڑگیا۔ ہوا کچھ یوں کہ آسٹریا سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ نوجوان نے اپنی 32 سالہ گرل فرینڈ کو پروپوز کرنے کے لیے ایک پہاڑی کا انتخاب کیا، اس پہاڑ پر پہنچنے کے لیے انہیں...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں کورونا کی نئی قسم کی دستک؛ برطانیہ سے آنے والے پانچ لوگوں میں تشخیص

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی وزارت صحت نے کنفرم کیا ہے کہ برطانیہ سے آنے والے پانچ لوگوں میں کرونا کی نئی قسم کی تشخیص کی گئی ہے ۔ برطانیہ سے لوٹنے والے 212 مسافروں کو قرنطینہ میں رکھ کر ان کی نگرانی کی جا رہی ہے اور نئے سرے سے ان کا چیک اپ کیا جارہا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اس پر فوری قابو نہ پایا...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو میں پارہ صفر پر پہنچا’ موسم سرما کا ابتک سرد ترین دن

کٹھمنڈو / کئیر خبر آج جمعرات کی صبح کم سے کم درجہ حرارت 0.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کے ساتھ ، وادی کٹھمنڈو میں موسم سرما کا سب سے سرد دن محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ، جمعرات کے روز صبح 8 بجکر 45 منٹ پر وادی کٹھمنڈو میں کم سے کم درجہ حرارت 0.8 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ صبح 5:45 بجے وادی کا کم سے کم...

← مزيد پڑھئے

سابق کرکٹر اظہرالدین کی چلتی کار کا نکلا ٹائر ، بے قابو ہوکر کار ڈھابے میں گھس گئی

کوٹہ/ ايجنسى ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کی گاڑی کوٹہ میں حادثہ کا شکار ہوگئی ہے ۔ یہ حادثہ لال سوٹ کوٹہ میگا ہائی وے پر سوروال تھانہ کے نزدیک پیش آیا ۔ تاہم محمد اظہر الدین اس حادثہ میں بال بال بچ گئے ۔ آپ کو بتادیں کہ ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرین اپنے کنبہ کے ساتھ رننتھ بھور جارہے تھے ۔ دراصل سابق کرکٹر...

← مزيد پڑھئے

شہریوں کو کورونا کی تیسری لہر سے بچانا برطانیہ کیلئے بڑا چیلنج

لندن/ ايجنسى کورونا وائرس کی دوسری لہر اور اس کی دوسری قسم کے منظر عام پر آنے کے بعد برطانیہ کے لیے اپنی شہریوں کی حفاظت اس کے لیے بڑا چیلینج بن گئی ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن اسکول آف ہائیجین ٹروپکل میڈیسن (ایل ایس ایچ ٹی ایم) کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ کو اپنے شہریوں کو بچانے کے...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں کم نمبر دینے پر طالب علم نے مصرى استاد کو قتل کردیا

رياض/ ايجنسى  سعودی عرب میں آٹھویں جماعت کے طالب علم نے امتحان میں نمبر دینے والے استاد  هاني عبدالتواب کو گولی مارکر قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ایک اسکول میں آٹھویں جماعت کے 13 سالہ طالب علم نے انگریزی میں کم نمبر آنے پر اپنے استاد پر ناراضی کا اظہار کیا اور دونوں کے درمیان بحث و تکرار ہوئی۔ 13 سالہ طالب علم اپنے...

← مزيد پڑھئے

برطانیہ سے نیپال آنے والے پانچ افراد میں کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کی تصدیق’ نئی قسم سے متاثر ہونے شبہہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر برطانیہ سے نیپال آنے والے پانچ افراد میں کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کی تصدیق کی گئی ہے۔ تاہم ، عہدیداروں نے کہا کہ وہ کورونا وائرس کی نئی قسم کے انفیکشن کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے۔ کورونا وائرس کی نئی قسم کی تصدیق کےلئے ، ان کا دوبارہ ٹیسٹ کرنا ضروری ہے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے کہ وہ نئے قسم...

← مزيد پڑھئے

عبوری وزیر اعظم اولی کے ذریعے کابینہ میں توسیع کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر

کٹھمنڈو / کئیر خبر عبوری وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے ذریعے گذشتہ جمعہ کو کابینہ میں ردوبدل و توسیع کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ وکلاء/ لوکندر اولی ۔ کیشر جنگ کے سی؛ اور دنیش لامچھانے نے پیر کی شام وزیر اعظم اولی کے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ دائر کیا۔ وکلاء نے کہا: "آئین کے آرٹیکل 77 ((1)...

← مزيد پڑھئے

لکڑیوں کا اسمگلر بنا نیپال کا وزیر جنگلات!

کٹھمنڈو/ کیئر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی (سی پی این) کے چیئرمین پشپا کمل دہال پرچنڈا اور مادھو کمار نیپال کی طرف سے سات وزرا کے اجتماعی استعفیٰ کے بعد ، وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے ۲۵ دسمبر کو وزرا کی کونسل میں توسیع کردی۔ شکتی بسنیت کے استعفیٰ کے بعد ، پریم آلے کو وزارت جنگلات اور ماحولیات کی ذمہ داری دی گئ ہے۔ ڈوٹی سے رکن پارلیمنٹ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter