تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 54 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی

سلاویسی / ایجنسی انڈونیشیا کے سلاویسی جزیرے میں شدید زلزلے کے نتیجے میں 54  افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ زلزلے کی نوعیت اتنی شدید تھی کہ درجنوں عمارتیں گرگئیں اور پل تباہ ہوگئے جب کہ بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی جس سے کئی اسپتالوں کی عمارتیں بھی گرگئیں جس کے نتیجے میں عملہ اور مریض ملبے...

← مزيد پڑھئے

اہرام کے سامنے غیرموزوں فوٹو شوٹ پر مصری ماڈل گرفتار

قاهره/ ايجنسى ایک مصری فیشن ماڈل اور انسٹاگرام پر سرگرم خاتون کو قاہرہ شہر کے باہر   نامناسب تصاویر بنواکر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر گرفتار کیا گیا، تاہم سوشل میڈیا پر خاتون ماڈل کی گرفتاری پر بہت زیادہ تنقید کیے جانے پر بعدازاں اسے ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ اس ماڈل کی شناخت سلمیٰ الشامی کے نام سے ہوئی ہے جسے اسکے فوٹو گرافر حوسہ محمد کے ساتھ گرفتار...

← مزيد پڑھئے

آئى سى سى نے عمران خان كو بہترین کپتان قرار ديا

 دبئى/ ايجنسى انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے شائقین کیلئے دنیائے کرکٹ کے 4 بہترین کپتانوں کے حوالے سے ٹوئٹر پر پول جاری کیا جس میں عمران خان 47 فیصد ووٹ حاصل کرکے بہترین کپتان بن گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے پولنگ کیلئے دیئے گئے کپتانوں میں  پاکستانى ٹیم کے سابق کپتان عمران خان ، بھارت کے موجودہ کپتان ویرات کوہلی، آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ہٹانےکی قرار داد منظور

واشنگٹن / ایجنسی امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ہٹانےکی قرار داد منظور کرلی ۔ صدر ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ہٹانے کی قرار داد پر آج امریکی ایوان نمائندگان میں بحث اور ووٹنگ ہوئی۔ امریکی نائب صدر مائیک پنس نے صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے سے انکار کیا تھا، ان کاکہنا تھا کہ امریکی صدر کو 25 ویں...

← مزيد پڑھئے

سعودی ولی عہد کا کاربن فری شہر کے قیام کا اعلان

رياض/ ايجنسى سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مستقبل کے شہروں کے حوالے سے ایک مثال قائم کرنے کے لیے شمال مغربی سعودی عرب میں واقع نیوم میں پانچ سو ارب ڈالر کی لاگت سے ایک کاربن فری شہر کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد تیل کی دولت پر انحصار کم کرکے آنے والے وقت کی تیاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایک ایسا شہر...

← مزيد پڑھئے

بھارت؛ نیپال کو کمتر نہ سمجھے/ ہم بھارت اور چین کے مابین ثالثی کے لئے تیار ہیں: وزیر اعظم اولی

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات رکھتا ہے، وہ ہمیشہ مساویانہ سلوک کا قائل رہا ہے؛ ہم کسی کے چھوٹے بھائی نہیں؛ ہمارا رقبہ کم ہے تو اس کا مطلب نہیں کہ کوئی ہم کو کمتر سمجھے؛ یہ باتیں وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے دارالحکومت کٹھمنڈو میں سرکاری رہائش گاہ میں زی نیوز کے سدھیر چودھری کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہیں-...

← مزيد پڑھئے

راجدھانی کاٹھمانڈو میں آج پھر زلزلہ کے ہلکے جھٹکے

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر تین روز کے بعد آج پھر دوپہر دو بجکر تیس منٹ پر راجدھانی کاٹھمانڈو میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریختر اسکیل پر شدت ۱ء۳ تھی۔ جبکہ اس کا مرکز  شہر کا کولیشور محلہ تھا۔ تین روز قبل۵ء۳ کی شدت کے زلزلہ سےکاٹھمانڈو ہل گیا تھا۔ اس کا مرکز سندھو پالچوک تھا۔ کہیں کسی قسم کے نقصانات کی اطلاع...

← مزيد پڑھئے

نیوزی لینڈ کا رواں برس پاکستان میں ’چند‘ میچز کھیلنے پر غور

ویلنگٹن/ ايجنسى نیوزی لینڈ نے رواں برس پاکستان میں ’چند‘ میچز کھیلنے پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔ 2021ء کے مصروف ترین مجوزہ شیڈول کے تحت کیویز کو پاکستان سے ستمبر میں ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچز پر مشتمل اوے سیریز کھیلنی ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کورونا وائرس کے باعث عالمی بحران کے باوجود اپنے ملک کا دورہ کرنے پر پاکستان کا ویسے ہی مشکور ہے اور ٹویٹر پر اس کا اظہار بھی کرچکا ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کے العُلا میں ہاتھی کے وجود سے مشابہ چٹان ”جبل الفیل“ دُنیا بھر کی توجہ کا مرکز

العلا/ ايجنسى سعودی مملکت میں ثقافتی ، تاریخی اور مذہبی مقامات کی کوئی کمی نہیں ہے۔ یہ سرزمین دلفریب صحرائی مناظر، ہرے بھرے نخلستانوں، بلند و بالا پہاڑوں اور سرد ترین مقامات سے بھی مالا مال ہے۔ جبکہ بحیرہ احمر کے خوبصورت ساحلی مقامات بھی سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مملکت میں ہر سال مذہبی سیاحت کی غرض سے اگر ایک کروڑ سے زائد لوگ آتے...

← مزيد پڑھئے

بھارت کی آدھی فوج شدید ذہنی دباؤ کی شکار، تحقیق

واشنگٹن / ایجنسی جعلی سرجیکل اسٹرائیکس کا بہانہ بنانے والی بھارت کی 13 لاکھ آرمی کی آدھی تعداد شدید دباؤ کے باعث ڈری سہمی ہے جہاں اس کے سالانہ متعدد اہلکار تنگ آکر خود ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیتے ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی تھنک ٹھینک انسٹیٹیوٹ برائے بھارت کے موجودہ کرنل نے بھارتی آرمی سے متعلق ایک تحقیق کی ہے۔  تحقیق کرنے والے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter