تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

علماء کی تکریم اور ان کی مالی اعانت باعثِ اجر و ثواب اور مستحسن عمل: وصی اللہ مدنی

سدھارتھ نگر/پریس ریلیز ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کی جانب سے گذشتہ ماہ تقریباً 70 سے زائد مستحق علماء و ائمہ کے درمیان مالی تعاون پیش کیا گیا تھا۔ اہل خیر حضرات کے مالی تعاون کے بعد اس ماہ میں بھی مستحق علماء کو مالی تعاون پیش کیا گیا۔ دوسرے مرحلے میں مالی امداد کے موقعے پر ضلعی جمعیت کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے اساتذۂ...

← مزيد پڑھئے

امریکا: بچے کے ماسک نہ پہننے پر فیملی جہاز سے آف لوڈ، احتجاجاً پورا جہاز خالی

فلوریڈا/ ايجنسى امریکا کی اندرون ملک پرواز میں دو سالہ بچے کے ماسک نہ پہننے پر عملے نے حاملہ ماں سمیت پورے خاندان کو جہاز سے اتار دیا، ردِعمل میں تمام مسافر احتجاجاً سامان لے کر جہاز سے اتر گئے۔ اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو سے نیو یارک جانے والی اسپرٹ ایئرلائن کی پرواز...

← مزيد پڑھئے

ناروے کے سمندر میں ڈچ کارگو جہاز بہہ گیا

ناروے/ ايجنسى ناروے کے سمندر میں تیل سے بھرا ڈچ کارگو جہاز بہہ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفانی موسم کے باعث جہاز کو نقصان پہنچا اور اس کا انجن فیل ہوگیا ہے۔ اس موقع پر جہاز پر موجود عملے کے زیادہ تر افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال لیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جہاز کے عملے کے 4 افراد نے سمندر میں چھلانگ لگائی جنہیں...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: مساجد میں اجتماعی سحری، افطاری اور اعتکاف پر پابندی

مكه مكرمه / واس سعودی وزیر اسلامی امور نےکورونا وائرس سے متعلق قواعد و ضوابط کا اعلان کردیا ہے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق کورونا قواعد و ضوابط رمضان اور عید الفطر کے دنوں میں نافذ العمل رہیں گے۔ سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور کے مطابق مملکت کی تمام مساجد میں اجتماعی سحری و افطاری پر پابندی ہوگی۔ اس کے علاوہ مملکت کی تمام مرکزی اور مضافاتی مساجد...

← مزيد پڑھئے

قرآن کی آیات کو مٹانے کی کوشش کرنے والے از خود مٹ جائیں گے : مولانا سعود اختر سلفی

لمبنی/ کیئر خبر یکم اپریل بروز جمعرات کو لمبنی سانسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 7 بھیسنسیا روپندیہی نیپال میں موسسہ القمہ للخدمات الانسانیہ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان اجلاس عام اور دستار بندی حفاظ کرام کا انعقاد عمل میں آیا جن میں ہند و نیپال کے معروف و مشہور علماء کرام نے شرکت کی. مؤسسہ کی تعلیمی شاخ روضة الأطفال للبنين و البنات کا پروگرام صبح 10 بجے سے...

← مزيد پڑھئے

باون فیصدی ۵۲% آبادی نیپال کو ہندو راشٹر کے روپ میں دیکھنا چاہتی ہے: سروے

46.9٪ لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی کسی بھی بات پر انہیں اعتماد نہیں ہے  51.7٪ لوگ نیپال کو ہندو ریاست قرار دینے کے حق میں ہیں  44.3٪ کہتے ہیں کہ ملک غلط سمت میں گامزن ہے ٪63 لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ سیاست میں دلچسپی نہیں لیتے ہیں کٹھمنڈو :  ایک قومی سروے کے مطابق ، ملک غلط سمت کی طرف جارہا ہے اور سیاسی جماعتوں...

← مزيد پڑھئے

نیپال: فضائی آلودگی کے سبب تمام اسکولز چار دنوں کے لئے بند

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی وزارت تعلیم  نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو چار دن کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت نے یہ کہتے ہوئے اسکول کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ ہوا کی آلودگی سے بچوں کی صحت پر شدید اثر پڑے گا۔ جمعہ کے روز سے وادی کٹھمنڈو سمیت ملک کے مختلف حصوں میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا ہے

← مزيد پڑھئے

بھارت میں کورونا کے مزید 68 ہزار کیس رپورٹ

ممبئی/ کیئر خبر بھارت میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں شدت آگئی، مزید اڑسٹھ ہزار مریض سامنے آ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کیسز بڑھنے کے باوجود مارکیٹوں میں عوام کا رش ہے۔ بھارت میں اب تک عالمی وبا کورونا وائرس سے ایک لاکھ 61 ہزار 881 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ایک کروڑ 20 لاکھ 39 ہزار سے زائد افراد متاثر...

← مزيد پڑھئے

پاسبانِ سلفیت ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی کا سانحہ ارتحال :جماعت کا عظیم علمی وتحقیقی خسارہ

سدھارتھ نگر/پریس ریلیز پاسبانِ سلفیت کا سانحہ ارتحال :جماعت کا عظیم علمی وتحقیقی خسار، (ناظم ضلعی جمعیت اھل حدیت ،سدھارتھ نگر ،یوپی) - - - - - - - - - - - - - - - - - - - علمی و دعوتی اور جماعتی حلقوں میں یہ جان کاہ اور اندوہ ناک خبر بڑے ہی رنج وغم کے ساتھ سنی گئی کہ جماعت کے ممتاز عالم شریعت، بزرگ...

← مزيد پڑھئے

عالم اسلام کی عبقری شخصیت ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی کے سانحہ ارتحال پر علماء ومحبین کے احساسات وتاثرات

مورخہ 26 مارچ 2021 بروز جمعہ قبل از فجر بر صغیر کی عظیم علمی ودعوتی شخصیت آبروۓ جماعت حضرت ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی رحمہ اللہ مالیگاؤں کے اقرا ھاسپٹل میں لاکھوں محبین وعقیدتمندوں کو روتا بلکتا چھوڑ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ فقیہ جماعت حضرت ڈاکٹر صاحب کی شخصیت بر صغیر میں محتاج تعارف نہیں، انکی علمی تدریسی اور دعوتی خدمات سے پورا عالم...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter