کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال راشٹریہ بینک نے ایک بار پھر بینکوں اور مالیاتی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ عوامی نوٹس کے ذریعے ناگرکتا کے علاوہ قومی شناختی کارڈ (نیشنل آئ ڈی کارڈ) کی بنیاد پر اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کریں۔ مرکزی بینک نے اس سے قبل بینکوں اور مالیاتی اداروں کو اس معاملے پر مربوط ہدایات جاری کی تھیں۔ قومی شناختی کارڈ تک آسان رسائی کو یقینی...
← مزيد پڑھئے
کرشنانگر/ کیئر خبر کرشنا نگر نگر پالیکا کی جانب سے "گڈ گورننس، شفافیت اور احتساب" کے مقصد کے تحت ایک تاریخی عوامی سماعت پروگرام منعقد کیا گیا، جس نے عوامی مسائل کے حل اور حکومتی کارکردگی کے احتساب میں نئی امیدیں روشن کیں۔ اس پروگرام کا انعقاد شیوراج میڈیا کرشنا نگر کپلوستو اور نیپال پترکار مہاسنگھ کپل وستو کے تعاون سے کیا گیا، جس میں مقامی عوام اور نمائندوں کی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو /کیر خبر آج صبح چھ بج کر 50 منٹ پر نیپال اور چین کے سرحدی علاقے میں آنے والے سات ری ایکٹر کے زلزلہ سے جو تباہی کی تصویریں سامنے آرہی ہیں وہ المناک ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اب تک 40 سے زائد آفٹر شاکس چین اور نیپال میں محسوس کیا گیا ہے۔ جس میں دو ڈگری سے لے کر چار پوائنٹ چھ تک ناپا گیا ہے۔ زلزلہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر آج علی الصبح چھ بج کر 50 منٹ پر تبت نیپال سرحد پر سات ریکٹر کے شدید زلزلہ نے چین نیپال بھوٹان اور ہندوستان کو متاثر کیا ہے۔ نیپال کی راجدھانی کاٹھمانڈو میں لوگ خوف و ہراس کے عالم میں اپنے گھروں سے باہر نکل پڑے۔ زمین 10 سے 15 سیکنڈ تک ہلتی رہی زلزلہ کی شدت اتنی تھی کہ نیپال کے ترائی کے علاقے ہندوستان کا صوبہ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو - چین میں ایچ ایم پی وی Human Metapneumo Virus (HMPV) نامی ایک نئے انفیکشن کے پھیلنے کے بعد ہر طرف یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا یہ کورونا جتنا خوفناک نہیں ہوگا؟ کیا صحت کے بحران کا اعلان کرنے کی صورت حال ہوسکتی ہے؟ یا لاک ڈاؤن کی صورتحال پیدا ہو جائے گی؟ ایسے سوالات بھی اٹھنے لگے ہیں۔ کیونکہ مریضوں سے بھرے چینی ہسپتالوں کی تصاویر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر مغربی نیپال میں 16 دسمبر سے اب تک سات آفٹر شاکس ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔ نیشنل ارتھ کوئیک مانیٹرنگ اینڈ ریسرچ سینٹر (این ای ایم آر سی) کے مطابق اس دوران خطے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جمعہ (27 دسمبر) کو رات 11:37 بجے کالی کوٹ کے لالی کے قریب ریکٹر اسکیل پر 3.7 کی شدت کا آفٹر شاک آیا۔ زلزلہ پیما...
← مزيد پڑھئے
سائنسدانوں نے برٹش میوزیم میں نمائش کے لیے رکھے ہوئے 3 ہزار سال پرانے نقشے کی مدد سے حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کے بارے میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ یہ کیونیفارم تختی مشرقِ وسطیٰ سے دریافت ہوئی تھی جس کو 1882ء میں برٹش میوزیم نے حاصل کر لیا تھا، اس پر دنیا کا قدیم نقشہ موجود ہے۔ سائنسدانوں کو اس کیونیفارم تختی نے صدیوں تک الجھائے رکھا لیکن...
← مزيد پڑھئے
کپلوستو / کییر خبر مورخہ 24 نومبر بہ روز اتوار اردو فاؤنڈیشن نیپال کی جانب سے ایک شعری و ادبی محفل کا انعقاد ہدی ماڈل سیکینڈری اسکول تولہوا نیپال میں ہوا۔ جس میں نیپال و ہند کے کل دس شعرا نے شرکت کی ۔ شعری محفل کی نظامت ناظم بزم سحر محمود نے کی اور صدارت نیپال کے مشہور شاعر ڈاکٹر ثاقب ہارونی نے کی۔ مہمان خصوصی رہے ڈاکٹر جاوید...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر/ کیئر خبر/فرحان نور: مدارس کی ترقی اور علماء کی تقرری کے مسئلے پر مولانا مشہود خاں نیپالی کی حکومتی کارروائی پر گہری تشویش کرشنا نگر: مدارس کے نظام کی بہتری اور علماء کی تقرری کے اہم معاملے پر سماجک وکاس منترا لے کے سیکریٹری بھپیندر تھاپا جی نے راشٹریہ مدرسہ سنگھ نیپال کے جنرل سیکریٹری مولانا مشہود خاں نیپالی سے ان کی رہائش گاہ کرشنا نگر پر خصوصی...
← مزيد پڑھئے
وزارت برائے اسلامی امور سعودی عرب کے تعاون اور سعودی سفارتخانہ نیپال و مسلم کمیشن نیپال کے مشترکہ زیرنگرانی میں دوسرا كل نيپال مسابقہ قرآن کریم 21,22 دسمبر 2024ء کو راجدھانی کٹھمنڈو میں منعقد ہونے جارہا ہے،اس مسابقہ کو بنیادی طور پر چار زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلا زمرہ مکمل قرآن کے لئے مختص ہے، جب کہ دوسرا زمرہ 15 پارے کے لئے اور تیسرا زمرہ 5 پارے...
← مزيد پڑھئے