نیپال

عید الاضحی اتفاق و اتحاد کا مظہر: حافظ منظور احمد مدنی- سسکتی انسانیت اور اقتصادی مسائل کا حل صرف اسلام میں:پروفیسر رمضان میاں

کٹھمنڈو / کئیر خبر عید الاضحی کے موقع پر پورے ملک نیپال میں عید قربان نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی لاکھوں فرزندان توحید و خواتین امت نے قربانیاں کیں اور ملک میں امن و سلامتی اور بھائی چارہ کے لئے دعاییں مانگیں کٹھمنڈو کے ٹوڈی کھیل آرمی گراؤنڈ میں آج سیکڑوں فرزندان توحید و خواتین امت نے سنّت کی متابعت میں مولانا حافظ منظور احمد مدنی کی زیر...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو کے میئر بالین شاه: نیپالی عدالتیں اور حکومت بھارت کی غلامی پر آمادہ ہیں

کٹھمنڈو/ كيئر خبر کٹھمنڈو میٹروپولیٹن سٹی کے میئر بالیندر شاہ عرف بالين نے عدالتی حکم کی تعمیل کرنے سے انکار کا اعادہ کیا ہے۔ بالن نے بدھ کے روز پاٹن ہائی کورٹ کے اس حکم کے جواب میں 'جرات مندانہ بیان' دیا ہے جس نے کٹھمنڈو میں ہندی سنیما کی نمائش کی اجازت دی ہے۔ عدالت کے فیصلے کے بعد، میئر شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے موقف کا اظہار...

← مزيد پڑھئے

نیپال: صدر جمهوريہ رام چندر پوڈیل کے سینے میں پیس میکر لگایا گیا، صحت اطمينان بخش

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر صدر جمهوريہ رام چندر پوڈیل نے کٹھمنڈو کے مہراج گنج میں منموہن کارڈیوتھوراسک ویسکولر اینڈ ٹرانسپلانٹ سینٹر میں کارڈیک تھوراسک ویسکولر اور ٹرانسپلانٹ کی کامیاب سرجری کرائی ہے۔ ان کے سینے میں پیس میکر لگایا گیا ہے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ صدر پوڈیل کی صحت فی الحال ٹھيک ہے۔ صدر پوڈل کو دل کی دھڑکنیں غیر مستحکم ہونے کے بعد گزشتہ ہفتے ہسپتال میں داخل...

← مزيد پڑھئے

نیپال: سپریم کورٹ نے پوکھرا میں فیوا جھیل کے آس پاس 500 ہوٹلوں اور ریستورانوں کو ہٹانے کا دیا حکم

پوکھرا/ كيئر خبر ایک اہم فیصلے میں، سپریم کورٹ نے تقریباً 500 ہوٹلوں اور ریستورانوں کو ہٹانے کا حکم دیا ہے جو پوکھرا میں فیوا جھیل کی حدود میں تجاوزات کے ذریعے تعمیر کیے گئے تھے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ فیوا جھیل کے ارد گرد کے علاقے کو 65 میٹر کے فاصلے پر برقرار رکھا جائے، جس سے تمام غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا جائے۔ یہ...

← مزيد پڑھئے

نیپال: پہاڑی علاقوں میں مسلسل بارش سے لینڈ سلائڈنگ؛ 6 کی موت 29 لاپتہ

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال ڈس ایسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک کے مشرقی پہاڑی علاقوں میں لگاتار بارش سے گزشتہ دو دنوں میں چھ لوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے وہیں 11زخمی ہیں جبکہ 29 لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ سنکھوا سبھا تا پلے جونگ پانچ تھر اور نواکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ سے یہ اموات واقع ہوئی ہیں۔ نیپال پولیس کے مطابق بہت بڑا جانی و مالی خسارہ ہوا ہے...

← مزيد پڑھئے

نیپال وبھارت میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا؛ عید الاضحی 29 جون 2023 کو

کاٹھمانڈو؛ لکھنؤ؛ پٹنہ؛ بردیا؛  نیپال گنج/ کیئر خبر صوبائی جمعیت اہلحدیث ممبئی ؛ جمعیت اہلحدیث نیپال ؛ مرکزی دار القضاء لکھنؤ امارت شرعیہ پٹنہ اور نیپال روئت ہلال کمیٹی کے مطابق ٢٩ ذوالقعدہ بروز سوموار بعد نماز مغرب نیپال وبھارت کے مختلف مقامات پر چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا اور مختلف مقامات پر چاند نظر آگیا اس لئے مؤرخہ 20 جون بروز منگل ماہ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ...

← مزيد پڑھئے

ایورسٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تین روزہ حج عمرہ تربیتی کورس بحسن و خوبی اختتام پذیر

کٹھمنڈو / کئیر خبر ایورسٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والے تین روزہ حج عمرہ تعلیمی و تربیتی کورس بتزک و احتشام اختتام پذیر ہوا۔ ایورسٹ سوشل فاؤنڈیشن ، راجدھانی میں واقع ایک معروف ادارہ ہے ، جسے فضیلۃ الشیخ حافظ منظور احمد مدنی اور ان کے مساعد خاص جناب ڈاکٹر محمد اورنگزیب تیمی ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال، نے سماجی ، ملی ، قومی اور انسانی بنیادوں پر...

← مزيد پڑھئے

کاٹھمانڈو: عازمین حج کے ساتھ بے اعتنائی؛ ناقص انتظامات؛حج کمیٹی کا عازمین کے ساتھ لوٹ پاٹ

کاٹھمانڈو/ زاھدآزاد جھنڈانگری حج بیت اللہ کے لیے سعودی عرب مکہ جانے والے عازمین حج کو کاٹھمنڈو میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رھا ھے یقینا یہ حج کمیٹی کی طرف سے بے اعتنائی کامظہر ھے ۔ اللہ کے مہمانوں کے ساتھ اس طرح کی لا پرواہی برتنا نا قابل معافی جرم ھے ۔اس سے حج کمیٹی کی نااھلی ثابت ھوتی ھے ۔اللہ کے لئے اللہ کے مہمانوں کے ساتھ...

← مزيد پڑھئے

نیپال: مردم شماری کے نتائج کے مطابق مسلمانوں کی آبادی 5.9فیصد

کاٹھمانڈو/کیئر خبر مردم شماری کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ نیپال میں 81 فیصد لوگ ہندو مذہب کی پیروکار ہیں۔ قومی مردم شماری 2021 کے ذات پات اور مذہب کا ڈیٹا جمعہ کو جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق نیپال میں 10 مذاہب کے لوگ رہتے ہیں۔ مردم شماری کے مطابق نیپال کی کل آبادی 291 ملین 64 ہزار 578 ہوگئی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر 2...

← مزيد پڑھئے

نیپالی عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب روانہ

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی عازمین حج کا پہلا گروپ سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ جہاں وہ مناسک حج کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ مقامات مقدسہ کی زیارت بھی کریں گے۔ کل رات نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نارائن کاجی شریسٹا نے نیپالی عازمین کی پہلی ٹیم کو تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے سے رخصت کیا۔ وزیر داخلہ کے سکریٹریٹ کے رکن کمل گری نے بتایا کہ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter