کرشنا نگر/ كيئر خبر
مولانا مشہود خان نایب صدرمدرسہ بورڈ لمبنى کی دعوت پرسابق مرکزی وزیر جناب عبدل خان کرشنا نگر کپل وستو تشریف آوری کے موقع پر مولانا مشہود خان نے اپنے رہائش گاہ پر پرتپاک استقبالیہ شہرکےمعزژین کےبیچ پیش کیا
مدرسہ بورڈ کے متعلق تفصیلی معلومات سےآگاہ کرایا گیا بورڈ کی بنیادی خصوصیات بتاتےہوےخوشی کا اظہار کیا ملی مدارس کواس کے ذریعے فایدے جو عنقریب بل بیش ہونا ھے ھم جنمت پارٹی کی جانب سے پرزورحمایت کریں گے ایسے هى ملت کےتمام معاملات میں پیش پیش رھوں گا
یہاں لمبنی پردیش کےوزیرجنمت پارٹی سےجناب سی کے گپتا کی بڑی تعریف کرتے ہوئے ان کے ذریعے مدارس کوتعاون اورٹیچروں کؤتنخواھیں مقرر کرنے کی یقین دھانی کرائ
آپ کی راۓ