رياض/ ايجنسى رمضان کے بابرکت مہینے کا چاند آج جمعہ کی شام سعودى غرب كے تمیر اور حوطه سدیر رصد گاہوں میں دیکھا گیا۔ سنیچر 2 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ سرکاری خبر رساں ایجسنی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ سنیچر دو اپریل 2022 کو رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔ سپریم کورٹ کے ماتحت رویت ہلال کے ادارے نے مملکت میں رمضان...
← مزيد پڑھئے
كابل/ ايجنسى لڑکیوں کے اسکول کی بندش کے بعد افغانستان میں طالبان کی جانب سے ایک اور قدامت پسند اقدام سامنے آیا ہے جہاں انہوں نے تمام سرکاری ملازمین کو داڑھی رکھنے اور ڈریس کوڈ پر عمل کی ہدایت کردی۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کو ذرائع نے بتایا کہ طالبان کی اس ہدایت پر عمل نہ کرنے والوں کو نوکری سے نکالا جاسکتا ہے۔ حکومتی نمائندے سرکاری دفاتر کے داخلی...
← مزيد پڑھئےمكه مكرمه/ ايجنسى سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط جاری کردیئے جس کے مطابق عمرہ زائرین کو اب آن لائن ویزا حاصل کرنا ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق آن لائن عمرہ ویزا میڈیکل انشورنس ہولڈر کو دیا جائے گا۔ سعودی حکام کی جانب سے پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور ہوٹل قرنطینہ کی پابندی ختم کردی گئی ہے جبکہ عمرہ اور زیارت کے دوران سماجی فاصلے کی پابندی...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجتسى عرب اتحادی افواج نے کہا ہے کہ یمن میں صنعاء اور الحدیدہ میں خطرے کا باعث بننے والے ’ذرائع‘ کو فضائی حملوں کا نشانہ بنانے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ مقاصد پورے ہونے تک یہ فوجی کارروائی جاری رہے گی۔ العربیہ کے مطابق آپریشن کا مقصد تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں کو روکنا ہے تاکہ توانائی سیکٹر کی سلامتی متاثر نہ ہو۔ اتحادی افواج...
← مزيد پڑھئے
رياض/ واس سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ حوثی ملیشیا کے تیل کی تنصیبات پر حملے نہ روکے گئے تو سعودی عرب عالمی منڈی میں تیل کی رسد میں کمی کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے باعث تیل کی پیداوار متاثر ہوگی تو سعودی عرب عالمی منڈی میں تیل کی رسد کی ذمہ داری پوری نہیں کرسکے...
← مزيد پڑھئے
اسلام آباد/ ايجنسى سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے منگل کو اسلام آباد میں ترکی، چین تھائی لینڈ، تاجکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ نےملاقاتیں کی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان اور ترک وزیر خارجہ مولود اوغلو کی ملاقات میں ترکی اور سعودی عرب کے مفادات کے حصول کے لیے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاقائی و بین الاقوامی اہم...
← مزيد پڑھئے
صنعاء/ ايجنسى سعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کی بارود سے بھری کشتی تباہ کر دی۔ سعودی ٹی وی کے مطابق ایران سے منسلک گروپ کی دھماکا خیز مواد سے لدی کشتی کو یمن کے ساحلی شہر حدیدہ کے نزدیک تباہ کیا گیا۔ مزید کہا گیا کہ حوثی باغیوں کی کشتی تباہ کر کے بحیرہ احمر میں جہاز رانی پر ہونے والے حملے کو ناکام بنایا گیا ہے۔
← مزيد پڑھئے
شکاگو/ ايجنسى امریکہ میں ایک تین سالہ بچے نے پستول سے کھیلتے ہوئے اپنی والدہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ امریکی شہر شکاگو کے مضافاتی علاقے ڈالٹن کی ایک مارکیٹ میں پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا بچہ گاڑی میں پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا جبکہ اس کے والدین آگے بیٹھے ہوئے...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا قرار دینے کی پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور ہونے کاخیرمقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دوست ممالک، عالمی اداروں سے تعاون کا عمل جاری رکھا جائے گا۔ خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ/ ايجنسى مکہ مکرمہ میں 3 بیٹیوں کو ذبح کرنے والے سعودی شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 3 بیٹیوں کو ذبح کرنے پر سعودی شہری کو عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔ اس سے قبل سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں ایک ہی دن میں81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا تھا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق...
← مزيد پڑھئے