شکیل اختر/نئی دہلی گزشتہ جنوری میں جموں کے کٹھوعہ ضلع میں مسلم خانہ بدوش بکروال قبیلے کی ایک آٹھ سالہ بچی معمول کے مطابق اپنے گھوڑوں کو گاؤں سے دور جنگل کے علاقے میں چراگاہوں کی طرف لے کر گئی۔ شام میں جب وہ گھر نہیں لوٹی تو گھر والوں کو تشویش ہوئی۔ ایک ہفتے بعد اس کی لاش جنگل سے بر آمد ہوئی۔ پولیس کو ابتدائی تفتیش سے معلوم...
← مزيد پڑھئے
دبئی – العربیہ نیوز سعودی عرب میں 40 برس کے بعد آج بدھ کے روز ایک مرتبہ پھر سینما ہاؤس کی واپسی ہو رہی ہے۔ اس سلسلے میں سینما کا پہلا شو آج دارالحکومت ریاض میں ہو رہا ہے۔ گزشتہ برس مملکت کے کئی شہروں میں سنیما ہاؤس میں فلموں کی نمائش کھول دینے کی منظوری دی گئی تھی۔ گزشتہ صدی کے وسط میں سعودی عرب کے اندر سینما شو...
← مزيد پڑھئے
ٹوکیو کے باہر فیوجی کنڈرگارٹن خاص طور پر بچوں کے لئے ایک جادو ئی ماحول کی طرح بنایا گیا ہے،جہاں کھیل کھیل میں تعلیم کے تمام انتظامات کئے گئے اور اسے دنیا کے بہترین جادوئی کنڈر گارٹن کا درجہ حاصل ہے۔انڈے کی ساخت جیسی اسکول کی چھت کاڈیزائن ٹوکیو کی فرم Tezuka آرکیٹیکٹس کی طرف سے بنایا گیا ہےجہاںکھیل کالامتناہی میدان ہے اور کلاس روم کےبیچوں بیچ درخت لگے ہوئے...
← مزيد پڑھئے
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی ہے۔ حکام کو ایمرجنسی وارننگ دوبارہ جاری کرنی پڑ گئی۔ فائر سروس حکام کے مطابق 500 فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوشش کرر ہے ہیں۔ واضح رہے گزشتہ روز لگنے والی آگ سے اب تک دو ہزار ایکڑ سے زائد اراضی تباہ ہوچکی ہے۔
← مزيد پڑھئے
ایجنسیاں 14 اپریل شام کے دارلحکومت دمشق میں بشار الاسد حکومت کے متعدد اہداف پر امریکا، برطانیہ اور فرانس کے مشترکہ حملے سےشامی حکومت کے سائنٹفک ریسرچ سینٹر کی عمارت تباہ ہوئی ہے۔ حمص میں فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا جو ناکام بنا دیا گیا۔ روس کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں شام میں روسی فضائی اور بحری اڈوں کو...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی (کئیر خبر) 14؍ اپریل عالم اسلام کی عظیم علمی وسماجی شخصیت مولانا عبد الوہاب خلجی کو آج ہزاروں سوگواروں کے بیچ آزاد مارکیٹ پنجابی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، نئی دہلی سے نمائندہ عبدالقدیر کے مطابق علماء وفضلاء کی ایک بڑی تعداد نے ان کے جنازہ وتدفین میں شرکت کی،بھارت، نیپال اور خلیجی ممالک کے فضلاء وعقیدتمندوں نے نم آنکھوں سے انہیں الوداع کہا، پہلی نماز جنازہ...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی (کئیر خبر) ۱۳؍ اپریل بھارت کے معروف عالم دین مولانا عبد الوہاب خلجی نے طویل علالت کے بعد آج داعئ اجل کو لبیک کہہ دیا، ان کے انتقال کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی، آخری دیدار اور نماز جنازہ میں شرکت کے لئے ہند ونیپال کے مختلف علاقوں سے ہزاروں عقیدتمندوں اور سوگواروں کا قافلہ سوئے دہلی روانہ ہوگیاہے۔ مولانا خلجی مرکزی جمعیت اہل حدیث...
← مزيد پڑھئےضلع کپل وستو مایا دیوی وارڈ نمبر ۱ کے رہنے والےعبدالسلام مسلمان کے بیٹے ابرار حسین قطر کے مار بو کمپنی روڈ ڈویژن میں کام کرتے تھے ۳ جون ۲۰۱۴عیسوی کو انکے روم میٹ محمد صدیق نے کسی بات پر آپسی تو تو میں میں کے بعد قتل کردیا تھا جس کا مقدمہ عدالت میں زیر غور تھا اس پہلے دیت (بلڈ منی) لے مقتول کے والدین سے قاتل کو...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو (کئیر خبر)۱۰؍ اپریل کہنے کو تو نیپال آئینی طور پر کثیر مذہبی، کثیر لسانی، کثیر طبقاتی سیکولر دیش کے روپ میں ابھر رہا ہے، لیکن متعصب بیوروکریسی کے چلتے ملک کے متعدد مذاہب کے پیروکاروں اور پچھڑے طبقات کو مسلسل حق تلفیوں اور زیادتیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ہمالیائی دیش نیپال میں صدیوں سے آباد مذہب اسلام کے پیروکاروں کو گزشتہ دنوں ایک بار پھر سرکاری زیادتیوں...
← مزيد پڑھئے/ اپریل آج ملک نیپال میں اس وقت مسلمانوں کے درمیاں بے چینی پھیل گی جب درجہ سات کے نصابی کتاب جی کے میں آخری پیغمبرحضرت محمّد(ص) کی تصویر شایع ہونے کی اطلاع ملی مذکورہ کتاب اتھرآیی پبلیکیشن نے چھاپا ہے اس خبر کی اطلاع ملتے ہی کیرفاونڈیشن کے ذمّہ داران نے سخت رد عمل کا اظھار کیا فاؤنڈیشن نے نیپالی وزیر تعلیم گری راج کشور سے مداخلت کی اپیل...
← مزيد پڑھئے