نیروبی- کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران تمام حملہ آور مارے گئے۔کینیا کے صدر نے ہوٹل کے اطراف جاری سرچ آپریشن کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا...
← مزيد پڑھئےلندن-بریگزٹ معاہدے پر ہونے والی ووٹنگ میں ناکامی کے بعد برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی حکومت بال بال بچ گئی۔برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کے خلاف دارالعوام میں تحریک عدم اعتماد 19 ووٹوں سے ناکام ہوگئی۔ تھریسامے کی حمایت میں 325 جبکہ مخالفت میں 306 ووٹ آئے جس کے باعث ان کی وزارت عظمی کی کرسی بچ گئی۔ تھریسامے نے اظہار اعتماد پر ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔خیال رہے کہ...
← مزيد پڑھئےدوحہ : قطر کی سرزمین پر ترک فوج کی تعیناتی کے سمجھوتے کے حوالے سے لیک ہونے والی تفصیلات میں ایک حیران کن انکشاف یہ بھی کیا گیا ہے کہ دوحہ میں موجود ترکی کی فوجی تنصیبات میں قطری حکام کو بھی داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق قطر اور ترکی کے درمیان طے پائے معاہدے میں کہا گیا کہ ترک فوج دوحہ میں...
← مزيد پڑھئےجدہ(16 جنوری 2019ء) سعودی مملکت میں غیر مُلکی کارکنان کو شاندار خبر سُنا دی گئی۔ وزارت ماحولیات، پانی و زراعت نے اعلان کیا ہے کہ 20 زرعی پیشوں کو سعودائزیشن سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔ اس طرح ان شعبوں میں کام کرنے والے لاکھوں غیر مُلکیوں پر سے ملازمت ختم ہو جانے کا خوف ختم ہو گیا ہے۔ اب وہ بے فکری کے ساتھ اپنی ملازمت کا سلسلہ اگلے کئی سالوں تک جاری رکھ سکتے ہیں۔سعودائزیشن...
← مزيد پڑھئےریاض جنوری 2019ء سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود فروغ احمد الراجحی نے خبردار کیا ہے کہ کوئی کفیل اپنے کارکن کا پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے کا مجاز نہیں ہے۔ نئے لیبر قوانین کے مطابق کفیل کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ کارکن کا پاسپورٹ اپنے پاس نہیں رکھے گا، بلکہ کارکن کے پاس ہی رہنے دے گا۔ اسی طرح نئے اقامہ و لیبر قوانین کے مطابق غیر مُلکی ملازم...
← مزيد پڑھئےحیران کن طور پر دنیا میں ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں پر کرنسی نوٹ کلو کے بھائو بکتے ہیں۔ ہارجیسا حیران کن طور پر دنیا میں ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں پر کرنسی نوٹ کلو کے بھائو بکتے ہیں۔ افریقی ملک سومالیلنڈ میں سڑکوں پر نوٹوں کے بنڈل بکتے ہیں۔ کلو کے بھاؤ بکتے ان نوٹوں کے بنڈلز کی فروخت کیوجہ حیران کر دینے والی ہے ۔مقامی لوگ...
← مزيد پڑھئےریاض(15جنوری 2019ء) سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل کی جانب سے تمام ججوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوجداری مقدمات میں ملزم کو صرف اُسی صورت میں سزا سُنائیں اگر اُس پر جرم کا ارتکاب مکمل طور پر ثابت ہو جائے۔ اگر ذرا سا بھی شک ہو تو ملزم کو اُس کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا جائے۔ کسی ملزم کو صرف اسی صورت میں سزا سُنائی جائے گی اگر اُس...
← مزيد پڑھئےوائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے بات کرتے ہوئے انھیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے سکیورٹی خدشات سے آگاہ ہیں اور اس حوالے سے ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بیان صدر ٹرمپ کی جانب سے اختتامِ ہفتہ پر کی جانے والی ان ٹویٹس میں دیے گئے پیغام سے بالکل مختلف ہے جن میں...
← مزيد پڑھئےاسلام آباد۔ 14 جنوری2019ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے زیر اہتمام نیپال کے خلاف 5 میچوں کی سیریز کی تیاری کیلئےپاکستانی قومی خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل منگل سے بہاولپور میں شروع ہوگا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے سینئر نائب صدر سید محمد سلمان طارق بخاری نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ بہاولپور میں شیڈول تربیتی کیمپ میں منتخب شدہ 15کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی 14 جنوری2019ء) بھارت سے اس سال حج کے لئے 2340 خواتین بغیر محرم کے سعودی عرب جائیں گی۔بھارتی سنٹرل حج کمیٹی کے مطابق بغیر محرم حج کے لئے جانے والی خواتین کی تعداد گزشتہ سال سے دوگنا ہو گئی ہے اور ان تمام خواتین کی درخواستیں قرعہ اندازی میں شامل کئے بغیر منظور کر لی گئی ہیں۔ سنٹرل حج کمیٹی کے چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ڈاکٹر مقصود احمد خان کے مطابق بغیر محرم کے حج پر جانے والی خواتین کو خصوصی طور سہولیات فراہم کرنے کے علاوہ ان کو سیکیورٹی...
← مزيد پڑھئے