برصغیر

نیپال،بهارت،پاکستان سمیت دنیا میں برفانی جھیلوں کے اطراف آباد دو کروڑ افراد خطرے میں ہیں: تحقیق

لندن/ ايجنسى برفانی جھیلوں کے پھٹنے کے ممکنہ اثرات پر نئی تحقیق کے مطابق برفانی جھیل کے 30 میل کے دائرے میں آباد دو کروڑ افراد خطرے میں ہیں۔  سائنسی جریدہ نیچر کمیونیکیشنز کی اس تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ دو کروڑ میں سے نصف پاکستان، بھارت، جنوبی امریکی ملک پیرو اور چین میں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پہلی تحقیق میں خصوصاً برفانی جھیلوں کے پھٹنے کے ممکنہ اثرات...

← مزيد پڑھئے

ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر کے زیراہتمام سالانہ تعلیمی مظاہرہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

سدھارتھ نگر/ وصي الله مدني ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر کے زیراہتمام ضلع کے مکاتب اسلامیہ کے طلبہ و طالبات کے مابین ضلعی سطح پر فائنل سالانہ تعلیمی مظاہرہ بمقام صدر دفتر ضلعی جمعیت نوگڑھ (سدھارتھ نگر) بدر کی جامع مسجد میں بحسن وخوبی اور انتہائی کامیابی کے ساتھ ختم ہوگیا، جس میں ضلع کے درجنوں مدارس کے طلبہ نے حصہ لیا، جھنوں نے حلقہ واری جمعیات کے مقامی...

← مزيد پڑھئے

ایک ڈاکيومنٹری سے کیسے ڈر گئی مودی حکومت؛ جے این یو اور جامعہ ملیہ میں بی بی سی کی ڈاکیومنٹری کی اسکریننگ پر ہوا ہنگامہ

نئی دہلی / ایجنسی جے این یو اور جامعہ ملیہ میں بی بی سی کی متنازعہ ڈاکیومنٹری کی اسکریننگ پر ہنگامہ ہوا۔ دیر رات تک طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ جاری رہا۔ کیمپس میں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف مارچ شروع ہوگیا اور پولیس بھی آگئی۔ کمیونسٹ تنظیموں سے جڑے طلبہ نے جے این یو کیمپس سے وسنت کنج پولیس اسٹیشن تک احتجاجی مارچ نکالا۔ طلبہ گروپوس کی جانب سے پتھراو کے...

← مزيد پڑھئے

ضلعی جمعیت اہلحدیث سدھارتھ نگر، یوپی کی جانب سے 640 سے زائد کنبوں کے درمیان کمبل اور گرم لباس تقسیم

wasiullah madani

سدھارتھ نگر، یوپی/ كيئر خبر ضلعی جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر یوپی کے ناظم مولانا وصی اللہ مدنی نے کہا کہ اسلام ہم دردی، غم گساری اور انسانیت نوازی کا دین ہے، اس کی بنیادی تعلیم یہ ہے کہ غرباء و مساکین، یتیموں، بیواؤں اور ضرورت مندوں کی امداد باعث اجر و ثواب ہے۔ جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر کتاب و سنت کی سنہری وآفاقی تعلیمات کی نشر و اشاعت...

← مزيد پڑھئے

نریندر مودی گجرات فسادات کے براہ راست ذمہ دار، نسلی کشی کی گئی، برطانوی ہائی کمیشن

لندن/ ايجنسى سن 2002 کے دوران بھارت میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے لندن کے دفترِ خارجہ کو رپورٹ بھیجی تھی کہ نریندر مودی گجرات میں ہونے والے فسادات کے براہ راست ذمہ دار ہیں۔ یہ بات برطانیہ کے سابق خارجہ سیکریٹری جیک اسٹرا نے بھارتی میڈیا دی وائر کو خصوصی انٹرویو کے دوران بتائی۔ جیک اسٹرا نے کہا کہ برطانوی ہائی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی نے...

← مزيد پڑھئے

مصری صدر عبد الفتاح السیسی بھارت کی ” تقریب یوم جمہوریہ” کے مہمان خصوصی ھوں گے

زاھد آزاد جھنڈانگری( کیئر خبر) مصری صدر عبد الفتاح السیسی بھارت کی تقریب یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی ھوں گے مصر کے صدرعزت ماب عبدالفتاح السیسی بھارت کے 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے مہمان خصوصی ہوں گے، آپ 24 جنوری کو ہندوستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عبد الفتاح السیسی ۔25 جنوری کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ میں شرکت کریں...

← مزيد پڑھئے

ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ معمول کے ہمسایہ تعلقات چاہتے ہیں: بھارت

نئی دہلی/ ايجنسى پاکستانى وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی دعوت پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا۔  نئی دہلی میں ترجمان بھارتی وزارت خارجہ ارندام باغچی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ معمول کے ہمسایہ تعلقات چاہتا ہے۔ ارندام باغچی کا کہنا تھا کہ معمول کے تعلقات کے لیے سازگار ماحول ہونا چاہیے۔ ہمارا مؤقف برقرار ہے کہ سازگار ماحول میں...

← مزيد پڑھئے

بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا

نئى دهلى / ايجنسى بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مردم شماری اور آبادیات پر مرکوز ایک آزاد ادارے کے ریویو کے تخمینوں کے تحت بھارت چین کو دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے طور پر پیچھے چھوڑ چکا ہے۔ ادارے کے تخمینے کے مطابق 2022ء کے اختتام پر بھارت کی آبادی ایک...

← مزيد پڑھئے

اس سال حج سیزن میں پرانا حج کوٹہ نافذ ہوگا، ١٥٠٠نیپالی حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے

جدة/ ايجنسى اس سال حج سیزن میں کورونا کی وبا سے پہلے کا حج کوٹہ نافذ کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق عمر کے حوالے سے عازمین حج پر کوئی پابندی لاگو نہیں کی جائے گی۔ سعودی وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے کی میعاد 30 دن سے بڑھا کر 90 دن کردی گئی ہے، عمرہ زائرین کو سعودی عرب کے کسی بھی شہر...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی پر ہندوؤں کو اُکسانا عام ہوگیا، نڈین میئزا

واشنگٹن / ايحنسى بھارت میں بالخصوص مسلم اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیاں اتنی سنگین ہو گئی ہیں کہ نفرت انگیز تقاریر میں مسلمانوں کی نسل کشی اور قتلِ عام پر ہندوؤں کو اُکسانا عام ہو گیا ہے۔ یہ بات بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کی سابق چیئرپرسن نڈین میئزا نے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسی نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کو وزیر اعظم نریندر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter