پاکستان کے راجن پور میں پنچائیت نے زبردستی وٹےسٹے کی شادی کا فیصلہ سنا دیا ، فیصلے میں کہا کہ رشتے سے منع کیا تو زمین پر قبضہ کرلیں گے ۔ پنچائیت نے انوکھا فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر بہنوں کی غیر تعلیم یافتہ کزنز سے شادی لازمی قرار دیدی اور رشتے سے انکار پر زرعی زمین پر قبضے کا فیصلہ بھی سنا دیا۔ انوکھا فیصلہ کرنے والی پنچائیت کے سرپنج...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی : مالیگاؤں میں ستمبر ۲۰۰۸ء میں ہو نے والے بم دھماکہ کیس میں کل ایک خصوصی عدالت نے جرنل پروہت اورسادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکور اور دیگر پانچ کے خلاف فرد جرم دائر کیا ہے ۔ان کے خلاف یو اے پی اے تعزارت ہند کی مختلف دفعات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ این آئی اے کی خصوصی عدالت کے جج نود نے ملزمین کے خلاف فرد...
← مزيد پڑھئےبنگلادیش نے میانمار سے ہجرت کرکے آنے والے لاکھوں روہنگیا مسلمانو ں کو وسط نومبرسے ان کے وطن واپس بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ بنگلادیش کی جانب سے یہ اہم فیصلہ ڈھاکا میں میانمار کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کے بعد سامنے آیا۔ بنگلا دیشی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ روہنگیا مہاجرین کی واپسی وسط نومبر سے شروع ہو جائے گی، دونوں ملکوں کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو بحفاظت...
← مزيد پڑھئےبھارت میں ہاشم پورہ کیس میں 16ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی،ہاشم پورہ کے42مسلمان نوجوانوں کو31سال قبل قتل کیاگیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے ہاشم پورہ کیس میں ٹرائل کورٹ کافیصلہ کالعدم قرار دیتےہوئے ہاشم پورہ کیس میں نامزد16صوبائی آرمڈکانسٹیبلری آفیشلز کوعمرقیدسنادی۔ ٹرائل کورٹ نے21مارچ کوعدم ثبوت پرملزمان کوبری کردیاتھا،عدالت نے فیصلےمیں کہا کہ آرمڈفورسزنےٹارگٹ کلنگ کی،مقتولین کےاہل خانہ کوانصاف کیلئے31سال انتظارکرناپڑا. ہاشم...
← مزيد پڑھئےامریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملہ پر پارلیمینٹ میں توجہ مبذ ول کروانے کا نوٹس، تحریک التو ء اور قرارداد جمع ہونے کے امکانات ہیں ۔اپوزیشن جماعتوں نے امریکی جیل سے عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملہ کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اٹھانے کافیصلہ کر لیا یہ معاملہ پاکستان تحریک انصاف کے 100 روزہ انتخابی پروگرام میں شامل ہے، وازرت خارجہ میں ڈی جی...
← مزيد پڑھئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں گزشتہ روز بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کے بعد سے دونوں اسٹارز کو نا صرف پاکستان اور بھارت سے مبارک بادیں وصول ہورہی ہیں بلکہ دنیا بھر سے انہیں نیک تمنائوں کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرشعیب ملک نے پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ان...
← مزيد پڑھئےپاکستان کے اسٹار کرکٹر اور سابق کپتان شعیب ملک کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پرشعیب ملک کی خوشی دیدنی ہے اوروہ پا پا بننے کی خوشی میں ڈانس کر کے خوشی منا رہے ہیں۔ جی ہاں، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ہاں ننھے شہزادے کی آمد نے ہر طرف خوشیاں بکھیر دی ہیں۔ اور شعیب ملک نے اس خوشی کو اپنی سالی انعم مرزا کے ساتھ...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی: بابری مسجد معاملہ پر سماعت سپریم کورٹ کے ذریعہ جنوری تک ملتوی کئے جانے کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور ممبرپارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ملک قانون اورآئین سے چلے گا، کسی کی مرضی سے نہیں چلنے والا ہے۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیوز18 سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے بینچ نے...
← مزيد پڑھئےبنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی )کی صدر اور بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ایک مقامی عدالت نے بدعنوانی کے ایک معاملہ میں سات سال قید کی سزاسنائی ہے اور 10لاکھ ٹاکا کا جرمانہ عائد کیاہے ۔ جرمانہ ادا نہ کرنے پر چھ ماہ کی اضافی سزاکاٹنی ہوگی۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق یہاں خصوصی عدالت کے جج اخترالزمان نے پیر کو محترمہ ضیا کو یہ سزا...
← مزيد پڑھئےممبئی: جانوروں کی دوائیاں تیار کرنے والی سب سے بڑی کمپنی زوئٹس کوامریکہ و یوروپ میں ان اینٹی بائیوٹکس کو تیار کرنے اور فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جو جانوروں کی نشو نما کو وقت سے پہلے بڑھادیتی ہے۔ جو انسان کے جسم کے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ لیکن یہ ممنوعہ دوائیوں کا ہندوستان میں فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس پر حکومت کی جانب سے کوئی روک...
← مزيد پڑھئے