نیپال

نیپال: ووٹرز اندراج مہم اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر ویبینار یکم دسمبر کو

کاٹهمانڈو/کیئر خبر مورخہ تین دسمبر 2021 سے پندرہ دنوں کے لیے شروع ہونے والے نیپالی حکومت کے پروگرام ووٹرز اندراج مہم کو کامیاب بنانے اور عوام کو بیدار کرنے کےلئے مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال یکم دسمبر کو شب 8 بجے ایک زوم ویبینار کا انعقاد کر رہی ہے۔ جمعیت کے صدر  ڈاکٹر عبد المبین ثاقب کے مطابق ویبینار میں ملک نیپال کے مشاہیر اہل علم ودانش شرکت کر رہے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: مرکزی جمعیت اہلحدیث کی سات صوبائی کمیٹیوں کا قیام

کٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال کے صدر ڈاکٹر عبد المبین ثاقب کی اطلاع کے مطابق دعوتی و تنظیمی امور کو منظم کرنے کی غرض سے منعقدہ مجلس عاملہ کی میٹنگ میں ملک نیپال کے تمام سات صوبوں میں کمیٹیوں کی تشکیل پر مہر لگائی گئی ہے؛ ان کے ذریعے فراہم کردہ تفصیل درج ذیل ہے : صوبہ نمبر ١- مصلح الدین صدر ؛ ڈاکٹر طارق انور نائب...

← مزيد پڑھئے

نیپال: الیکشن کمیشن 3 دسمبر سے ووٹروں کے اندراج کی مہم 637 مراکز سے شروع کرےگا

کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپالی الیکشن کمیشن 77 انتخابی دفاتر، 77 ضلعی انتظامیہ کے دفاتر اور 40 مختلف ایریا ایڈمنسٹریشن دفاتر سے ووٹرز کی فہرستیں جمع کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقامی سطح (وارڈ؛ نگر پالیکا ) مراکز پر ووٹرز کی رجسٹریشن شروع کرنے والا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ وہ 3 دسمبر سے ایک مہم کی شکل میں 637 مقامی سطح کے مراکز کے ذریعہ ووٹروں کے اندراج سے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: آج سے الیکٹرانک پاسپورٹ کا اجراء شروع

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت آج سے الیکٹرانک پاسپورٹ جاری کر رہی ہے۔ محکمہ پاسپورٹ تریپوریشور میں واقع اپنی نئی عمارت سے ای پاسپورٹ جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ محکمہ کے مطابق، ای پاسپورٹ متعارف کرانے سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ (MRP) کی حیثیت دھیرے دھیرے ختم ہوجاےگی۔ بائیو میٹرک پاسپورٹ الیکٹرانک مائیکرو پروسیسر چپ سے لیس ہے اور اس نیے قسم کے پاسپورٹ کے متلاشی اسی...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ملک بھر میں آج بپلو کے عام ہڑتال کو ملی عوامی حمایت؛ معمولات زندگی ساکت؛ تفصیل یہاں جانئے

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں آج بروز منگل 16 نومبر 2021ء کو نیپال کمیونسٹ پارٹی نیترا بکرم چند (چند گروپ) کی قیادت میں ملک بھر میں پٹرولیم کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف دی گئی عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے۔ مصنوعات، جیسے ہی بازار بند ہو گئے، بڑے پیمانے پر نقل و حمل بند ہو گئی اور بیشتر نیپالی شہروں میں اسکول اور...

← مزيد پڑھئے

انور علی شاہ اور سلام الدین میاں بنے ایمالے مسلم اتحاد کے مرکزی رکن

کاٹهمانڈو/ کیئر خبر کاٹهمانڈو میں منعقدہ ایمالے کی ذیلی تنظیم نیپال مسلم اتحاد کے ایک پروگرام میں کیئر فاؤنڈیشن کے صدر مسٹر انور علی شاہ اور سکریٹری مسٹر سلام الدین میاں کو اتحاد کا مرکزی رکن نامزد کیا گیا ہے۔ اتحاد کے کنوینر سراج احمد فاروقی نے بتایا کہ انور شاہ اور سلام الدین میاں دونوں منجھے ہوئے کیڈر ہیں۔ پارٹی سے پرانا رشتہ ہے امید کہ انکے مرکزی رکن...

← مزيد پڑھئے

نیپال: مردم شماری کے دوران مسلمانوں کے خلاف سازش؛ شمار کنندگان مسلم بستیوں میں پینسل لے کر پہنچے

کاٹھمانڈو/ کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق سنسری سرہا روپندیہی نیپال گنج پرسا جیسے اضلاع کے مسلم محلوں مردم شماری کے دوران سرکاری ملازمین شمار کنندگان پنسلیں لیکر فارم پر تفصیلات لکھ رہے ہیں جو کہ غیر قانونی ہے ایسا ہونے پر آپ کو فوری احتجاج کرنا چاہیے۔ اس لیے کہ حکومت نیپال نے ڈاٹ پن سے فارم فل آپ کرنے کو کہا ہے۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں مردم شماری آج سے شروع؛ صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے تفصیلات درج کرائیں

کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک بھر میں آج سے مردم شماری کا آغاز ہو رہا ہے۔ ہر 10 سال بعد ہونے والی مردم شماری اس سال ١١ نومبر سے ٢٥ نومبر تک کرائی جائے گی۔ مرکزی شماریات کے ڈائریکٹر جنرل نیوین لال شریسٹھا نے بتایا کہ آج صبح 9.30 بجے صدر جمہوریہ ودیا دیوی بھنڈاری اور وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا نے صبح گیارہ بجے نے تفصیلات درج کرائی ہیں...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں مردم شماری کے موقع پر علماء و عمائدین ملت کا بیک آواز اعلان: ایک شخص کی بھی گنتی چھوٹنے نہیں دیں گے

کاٹهمانڈو/ کیئر خبر مورخہ 9نومبر 2021 ء بروز منگل مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کی جانب سے ایک ورچوئل مذاکرہ کا انعقاد عمل میں آیا جس کا موضوع تھا ٫٫ ملک نیپال میں مردم شماری اور ہماری ذمہ داریاں،، چونکہ 11 نومبر تا 25 نومبر 2021 ملک نیپال کا مردم شماری پروگرام نافذ العمل ہو رہا ہے اس لیے موضوع کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے آنلاین مذاکرہ کے بعد آف...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں مردم شماری اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر آن لائن مذاکرہ آج شام سات بجے

کاٹھمانڈو/ کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے زیراہتمام آج شام 7 بجے آن لائن نار مذاکرہ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے ہے۔ اس میں ملک نیپال میں مردم شماری اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر تبادلہ خیال اور توجیہی کلمات پیش ہوں گے۔ پروگرام میں ملک کے مشاہیر دانشور اور علماء و عمائدین شرکت کریں گے اور لائحہ عمل مرتب کریں گے۔ آنلاین مذاکرہ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter