نول پراسی کی ضلعی جمعیت کی تشکیل نو

14 دسمبر, 2021

پراسی / کئیر خبر

صوبائی جمعیت اہل حدیث لمبنی کے امیر مولانا ابو الکلام سلطان مدنی اور ناظم مولانا عزیز الرحمن سلفی کی اطلاع کے مطابق نول پراسی ضلع کی کمیٹی کی تشکیل نو عمل میں آئی ہے اور اعلان کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے۔

1- نور الھدی (صدر)
2- نور کلام (نائب صدر)
3- مولانا بدر الدین سراجی (ناظم)
4- ماسٹر کتاب اللہ (نائب ناظم)
5- ماسٹر امیر حمزہ (خازن)
6- عبد الرحیم (ممبر )
7- طیب انصاری (ممبر )

جملہ نو منتخب عہدیداران کو چہار جانب سے مبارکبادی کا سلسلہِ جاری ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter