واشنگٹن / ایجنسی امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی بھانجی مینا ہیرس کو نریندر مودی کی حکومت نے ہراساں کیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کی حکومت نے امریکی نائب صدر کی بھانجی کو بھارتی حکومت پر تنقید کرنے پر شدید ہراساں کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت 1 کروڑ 80 لاکھ اوورسیز باشندوں کو بھارتی معاملات میں بولنےکی حوصلہ شکنی کر رہا ہے۔ امریکی میڈیا...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ ایجنسی سعودی عرب کی حکومت نے خواتین کو فوج میں بھرتی ہونے کی اجازت دے دی ہے، اس بات کی تصدیق سعودی وزارتِ دفاع نے کی ہے۔ سعودی وزارتِ دفاع کا کہنا ہےکہ آن لائن پورٹل کے ذریعے خواہش مند خواتین سعودی عرب کی فوج میں داخلے کی درخواست دائر کر سکتی ہیں۔ سعودی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ خواتین کی جانب سے سعودی عرب کی آرمی، ایئر...
← مزيد پڑھئے
كينبرا / ايجنسى سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے آسٹریلوی نیوز سائٹس کے فیس بک پیجز بلاک کردیئے۔ آسٹریلیا نے فیس بک کے اس اقدام کو طاقت کا بے جا استعمال اور غلط قرار دیا ہے۔ فیس بک نےنئے آسٹریلوی قانون کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے آسٹریلوی نیوز سائٹس کے فیس بک پیجز بلاک کردیئے جبکہ صارفین بھی آسٹریلوی میڈیا کی کسی بھی خبر یا مضمون کو اپنے پیج...
← مزيد پڑھئے
پیرس/ ایجنسیاں فرانس کی قومی اسمبلی نے مذہبی انتہا پسندی کیخلاف نیابل منظور کرلیا، بل کا مقصد فرانس کی بنیادی اقدار آزادی اور مساوات کے اصولوں کو تقویت دینا اور جبری شادی کو روکنا ہے۔ فرانس کی قومی اسمبلی نے بل 151 کےمقابلے میں 347 ووٹوں سے منظور کرلیا، بل کو قانون بنانے کے لئے اب سینیٹ میں پیش کیا جائے گا جہاں اپوزیشن کو اکثریت ہونے کی وجہ سے...
← مزيد پڑھئے
اقوام متحده/ ايجنسى دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 97 لاکھ 28 ہزار 382 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 24 لاکھ 20 ہزار 352 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 28 لاکھ 67...
← مزيد پڑھئے
دمشق/ ايجنسى اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق پرمیزائلوں سے حملہ کیا گیا جسے شامی ایئرڈیفنس نے ناکام بنا دیا۔ شامی میڈیا کے مطابق شامی ایئرڈیفنس نے میزائل حملے ناکام بنانے کے بعد مزید اسرائیلی حملوں کے پیش نظر فضائی دفاعی نظام متحرک کردیا ہے۔ مقامی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے میزائل حملوں میں صرف املاک کونقصان پہنچا ہے۔
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ / واس کورونا وبا کی وجہ سے اس سال بھی حج متاثر ہونے کا خدشہ ہے، سعودی حکام نے دنیا بھر کے ممالک سے کہا ہے کہ ابھی حاجیوں سے درخواستیں نہ لیں۔ سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 369 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے جبکہ 5 مریضوں کا انتقال ہوا۔ دوسری جانب سعودی حکام سے ابھی تک حج سے متعلق کسی بھی ملک کے...
← مزيد پڑھئے
کویت/ ايجنسى کویت کی حکومت نے 7 فروری سے دو ہفتے کے لیے ملک میں غیر کویتی باشندوں کے داخلہ پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویت کی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ کویتی شہریوں کو عام حالات میں سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ انتہائی ضرورت کی صورت میں ہی سفر کی اجازت ہوگی۔ کابینہ کے فیصلے کے مطابق تجارتی مراکز اور ریسٹورنٹس...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى کورونا کیسوں کے باعث پاکستان، بھارت، امریکا سمیت 20 ممالک کے شہریوں کی سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے، عمل درآمد آج سے ہوگا۔ سفارتکار، ہیلتھ ورکرز اور ان کے اہل خانہ پابندی سے مستثنیٰ ہونگے۔ متحدہ عرب امارت، ارجنٹائن، جرمنی، انڈونیشیا کے شہریوں کی بھی سعودی عرب آمد پر پابندی عائد...
← مزيد پڑھئے
اقوام متحده/ ايجنسى میانمار کی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے شدید مذمت کا اظہار کرتے ہوئے جمہوریت کی بحالی پر زور دیا اور دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔ برطانیہ نے سیاسی رہنماؤں کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ واضح رہے کہ میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کر کے آنگ سان...
← مزيد پڑھئے