کورونا سے اس سال بھی حج متاثر ہونے کا خدشہ

11 فروری, 2021

مکہ مکرمہ / واس
کورونا وبا کی وجہ سے اس سال بھی حج متاثر ہونے کا خدشہ ہے، سعودی حکام نے دنیا بھر کے ممالک سے کہا ہے کہ ابھی حاجیوں سے درخواستیں نہ لیں۔

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 369 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے جبکہ 5 مریضوں کا انتقال ہوا۔

دوسری جانب سعودی حکام سے ابھی تک حج سے متعلق کسی بھی ملک کے حج کمیٹی کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ہیں۔ اور کئی ممالک پر سعودی عرب کی طرف سے سفری پابندیاں نافذ ہیں جس سے یہ خدشہ بڑھ گیا ہے کہ اس سال حج کے امکانات بہت کم ہیں-

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter