ماسكو/ ايجنسى روس کی فوج کے یوکرین پر حملے اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے ایئر پورٹ پر بم دھماکے کے بعد لوگوں نے شہر خالی کرنا شروع کر دیا۔ دھماکے کے بعد کیف کے شہری شہر کے مضافاتی علاقوں میں جا رہے ہیں۔ روسی حملے سے کیف سمیت یوکرین کے مشرقی شہروں میں افرا تفری کی صورتِ حال ہے۔ ادھر یوکرین کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے...
← مزيد پڑھئے
یوکرین/ايجنسى یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف نے وزارت دفاع کی ویب سائٹ پر یوکرینی فوجیوں کےنام جذباتی پیغام پوسٹ کردیا۔ وزیردفاع نے اپنے پیغام میں فوجیوں کو کہا کہ وہ جنگ کیلئے تیار رہیں، مشکلات ہوں گی اور نقصانات ہوں گے لیکن درد کو برداشت کرنا ہو گا۔ انھوں نے کہا کہ خوف اور مایوسی پر قابو پانا ہو گا۔ روس کیخلاف یقینی فتح ہوگی۔ ان کا کہنا تھا...
← مزيد پڑھئے
الریاض: سعودی عرب میں انتظامی عدالتوں کے لیے سعودی عدلیہ کی اہم کامیابی اور ایک سنگ میل طے کرنے کے جلو میں شکایات بورڈ کے چیئرمین اور انتظامی عدالتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر خالد الیوسف نے وادی الدواسر میں انتظامی عدالت کو پہلی ڈیجیٹل عدالت میں تبدیل کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے۔ مملکت میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی ڈیجیٹیل عدالت ہے۔ شکایات کے بورڈ نے واضح کیا کہ...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن / ایجنسی امریکی دانشور نوم چومسکی نے مودی حکومت کی مسلمان مخالف پالیسیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں نوم چومسکی کا کہنا تھا کہ بھارت میں اسلامو فوبیا نے انتہائی مہلک شکل اختیار کرلی ہے، جس نے 25 کروڑ مسلمانوں کو ایک مظلوم اقلیت میں تبدیل کردیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مودی حکومت منظم طریقے سے بھارت کی سیکولر جمہوریت کا خاتمہ...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ/ ایجنسی اگست میں پاپولیشن اینڈ فیملی پلاننگ ایکٹ منظور ہونے کے بعد سے چین کے 20 سے زیادہ صوبائی سطح کے علاقوں نے بچوں کی پیدائش کے قوانین میں ترمیم کی ہے۔ ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک بلاگ میں سی پی ایف اے (سینٹر فار پولیٹیکل اینڈ فارن افیئرز) کے صدر فیبین بوسارٹ نے کہا کہ چین نے بونس کے طور پربیبی بونس، زیادہ تنخواہ والی چھٹی، ٹیکسوں...
← مزيد پڑھئے
قاهره/ ايجنسى مصر کی ایک عدالت نے کالعدم اخوان المسلمین جماعت کے 10 ارکان کو سزائے موت سنادی۔ مصری میڈیا کے مطابق تمام 10 افراد کو پولیس پر حملوں کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔ یہ تمام 10 ارکان مبینہ طور پر ہیلوان بریگیڈ نامی مسلح گروپ بنانے میں بھی ملوث پائے گئے ہیں۔
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسى امریکی خاتون کے دو سالہ بچے نے مذاق مذاق میں ہزاروں ڈالر کا آن لائن سامان آرڈر کردیا۔ یہ واقعہ امریکا میں مدھو کمار نامی بھارتی نژاد امریکی خاتون کے گھر پیش آیاجہاں ایک ہفتے تک آن لائن آرڈر کی جانے والی چیزیں ڈیلیور ہوتی رہیں۔ خاتون کا خیال تھا کہ یہ آرڈر ان کے بڑے بچوں نے یا پھر ان کےشوہر نے آن لائن کیا ہوگا لیکن...
← مزيد پڑھئے
ووشی/ ايجنسى سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان خصوصی دورے پر چین پہنچے، جہاں انہوں نے چینی ہم منصب سے چین کے شہر ووشی میں ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں افغانستان میں امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات پر بات چیت ہوئی جبکہ سعودی عرب، چین میں تمام شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کا جائزہ لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مذاکرات...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ ايجنسى دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے حوالے سے جاری حفاظتی اقدامات کے تناظر میں سعودی عرب نے بھی ماسک نہ پہننےوالے شہریوں کو خبردار کر دیا۔ ریاض سے سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ماسک نہ پہننے پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ دوسری جانب سعودی وزارت بلدیات نے اپنے ذیلی اداروں کو تجارتی مراکز میں تفتیشی دورے کرنے کی ہدایت کردی ہے۔...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن/ ايجنسى امریکا اور یورپ میں اومی کرون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، امریکی دارالحکومت واشنگٹن سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، امریکا بھر میں صرف آج 3 لاکھ 12 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جنوبی افریقہ اور دیگر افریقی ملکوں سے جمعے کو سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے...
← مزيد پڑھئے