قاہرہ۔ 22 اپریل - مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے عرب لیگ کے وزراءخارجہ اجلاس میں اس بات پراتفاق کیاگیا ہے کہ فلسطینیوں کے حق خود اردایت کی نفی اورآزاد فلسطینی ریاست سے انکار پرمبنی کوئی بھی امن فارمولا قبول نہیں کیا جائے گا۔ اس موقع پرعرب ممالک نے تیونس میں ہونے والے عرب سربراہ اجلاس کے فیصلوں پرعمل درآمد کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے بجٹ میں مدد کے لیے...
← مزيد پڑھئےکیف:یوکرین کے مزاحیہ اداکار ویلودومیر زیلنسکی نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں بھی بڑی کامیابی حاصل کرکے موجودہ صدر کو شکست دے دی اور اب وہ ملک کے صدر کی حیثیت سے منصب سنبھال لیں گے۔ رپورٹ کے مطابق زیلنسکی کا سیاست میں کوئی پس منظر نہیں ہے اور انہیں صرف ٹی وی کے ایک شو میں صدر کا کردار ادا کرنے کا تجربہ ہے تاہم انہوں نے صدر...
← مزيد پڑھئےسری لنکا:بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 290 تک پہنچ گئی کولمبو:(22 اپریل 2019) سری لنکا میں بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد دوسو نوے تک پہنچ گئی ہے جبکہ پانچ سو افراد زخمی ہیں ۔ کولمبو ایئرپورٹ کے قریب ملنے والا بم ناکارہ بنادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد دوسو نوے تک پہنچ گئی...
← مزيد پڑھئےریاض پر حملے کی کوشش ناکام ، 4 دہشت گرد ہلاکریاض:(21 اپریل 2019) سعودی پولیس نے ریاض پر دہشت گردی کا مںصوبہ ناکام بناتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ دہشتگرد شمالی ریاض کے الزلفی سینٹر پر حملہ کرنا چاہتے تھے، فورسز کی جوابی کارروائی سے چاروں حملہ آور مارے گئے ہیں، ان کے پاس مشین گن, بم اور دوسرا خطرناک اسلحہ
← مزيد پڑھئےحالیہ سروے کے مطابق یوکرین کے انتخابات میں غیر مقبول اور سیاسی پس منظر نہ رکھنے والے کامیڈین ولادی میر زیلنسکی کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں۔ یوکرین میں ہونے والے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتوار کے روز شہریوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اب تک کے سروے اور رجحانات کے مطابق سیاسی پس منظر نہ رکھنے والے کامیڈین ولادی میر...
← مزيد پڑھئےکو لومبو - سری لنکا میں ایسٹر کا تہوارخون میں رنگ گیا، کولمبو اور نیگومبو میں یکے بعد دیگر 6 دھماکوں میں 165افراد ہلاک، چار سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ سری لنکا کے ساحلی شہر دھماکوں سے گونجاٹھے،دھماکوں کے نتیجے میں کم ازکم 165 افراد ہلاک اور چار سو سے زائد زخمی ہو چکےہیں۔اسکے علاوہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، دھماکے تین گرجا گھروں اور...
← مزيد پڑھئےبیساکھی میلے میں شرکت کے لیے پاکستان آئے سکھ یاتریوں کی بھارت روانگی شروع ہوگئی ۔آٹھ سو چونتیس سکھ یاتریوں کو لے کر پہلی خصو صی ٹرین بھارت روانہ ہو گئی ۔دوسری خصوی ٹرین چھ سو چوبیس اور تیسری ٹرین تین سو اٹھانوے سکھ یاتریوں کو لے کر بھارت جائے گی۔بھارت سے آئے دو ہزار دوسو ستر سکھ یاتریوں نے بیساکھی میلے کے دوران پاکستان میں مذہبی رسومات ادا کیں۔کینیڈا،امریکہ...
← مزيد پڑھئےسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے دکھی انسانیت کی مدد کیلئے قائم کردہ ریلیف مرکز کے زیراہتمام یمن کے امراض قلب کے شکار 80بچوں کے دلوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام یمن کے المکلا کے علاقے میں امراض قلب کے شکار چار بچوں کی 'اوپن ہارٹ' سرجری کی گئی جبکہ 11بچوں کے دل کے اندرونی حصوں کی سرجری کی گئی۔یمنی بچوں...
← مزيد پڑھئےشام کے وسطی علاقے مشرقی حمص میں 'داعش' کے جنگجوئوں کے حملے میں اسدی فوج کے کم سے کم 35 فوجی اور ان کے وفادار جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والی تنظیم آبزر ویٹری فارہیومن رائٹس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ گذشتہ 48گھنٹوں کے دوران حمص میں ایک مقام پر 25اور دوسرے پر 10شامی فوجی اور اس...
← مزيد پڑھئےبرطانیہ میں موسمیاتی تبدیلوں کے حوالے سے حکومتوں کی سرد مہری کے خلاف سائیکلوں پر احتجاج کیا گیا۔ لندن پولیس نے بیس منٹ میں متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔لندن میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے سائیکلوں پر زبردست مظاہرہ کیا گیا جس میں نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ لندن پولیس نے بیس منٹ میں متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔گذشتہ پیر سے اب تک پانچ سو افراد...
← مزيد پڑھئے