ہر سال 23 ستمبر کو سعودی عرب کا یوم تاسیس پوری دنیا میں منایا جاتا ہے.ہندستان میں بھی دارالحکومت دہلی اورعروس البلاد ممبئ میں سعودی قونصلیٹ اس موقع پر عظیم الشان تقریب کا انعقاد کرتا ہے، جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والےافراد شرکت کرتے ہیں. سعودی عرب کو اللہ تعالیٰ نے بے پناہ وسائل وذرائع سے نوازا ہے یہاں سے نکلنے والا تیل جسے سیال سونا...
← مزيد پڑھئےپچھلے دنوں جب سلمان ندوی نے خال المومنین کاتب وحی حضرت معاویہ اور ان کے ساتھ شریک دیگر حضرات صحابہ رضی اللہ عنہم کے خلاف دریدہ دہنی اور بدزبانی کامظاہرہ کیا تھا تو اس پر جانثاران صحابہ کی جانب سے شدید رد عمل اور سخت غم وغصے کا اظہار ہوا تھا نیز مادر علمی دارالعلوم ندوۃ العلماء نے بھی سلمان ندوی کی اس ذلیل حرکت سے اظہار برات کرکے ساری...
← مزيد پڑھئےبنو امیہ کی عیب جوئی عام بات ہے، آپ کھ سکتے ہیں کہ بنو امیہ کوئی مقدس گائے تو ہیں نہیں کہ ان پر تنقید نہ کی جا سکے لیکن بنو امیہ کی تنقید نہیں تنقیص کی جاتی ہے، بنو امیہ پر تنقید ہو لیکن یہ تنقید کون کرے؟ ہمارے یہاں ہر کس و ناکس بنو امیہ پر ہاتھ صاف کر جاتا ہے، ہر ایرے غیرے کو شکایت ہوتی ہے...
← مزيد پڑھئےفلمی دنیا (Bolly wood) کو اگر مطلبی دنیا کہا جائے تو غلط نہ ہو گا.اگر ایک طرف یہاں دولت وثروت کی ریل پیل ہے،فلمی دنیا الگ ہی دنیا ہے یہاں گمنام لوگوں کو بھی بے پناہ شہرت ومقبولیت بہت جلد مل جاتی ہے. فلمی ستاروں کی دنیا ہی مختلف ہوتی ہے. ان کی عوامی مقبولیت اس قدر ہوتی ہے کی لوگ ایک جھلک دیکھنے کے لئے اپنے پسندیدہ اداکار کو...
← مزيد پڑھئےمسلم میڈیا مسلمانوں کی ہی نہیں ملک کی ضرورت ہے. برقی میڈیاکی حیران کن وسعت وحیرت انگیز ایجاد (موبائل ٹیلی ویژن) نے دنیاکو گلوبل ولیج بنادیا ہے.جس کو خبرو کھیل کود مباحثوں خبروں مختلف دلکش پروگراموں کے ذریعہ اپنی طرف توجہ مبزول کرائ جاتی ہے اس کے علاوہ آج میڈیا سے جنگیں بھی لڑی جا رہی ہیں جسے ہم میڈیائ جبگ کہ سکتے ہیں. گجرات کے 2002کےفسادات کو یاد کجئیے...
← مزيد پڑھئےدنیا کے تمام مقامات میں مسجد اللہ کے نزدیک سب سے محبوب جگہ ہے اور ان سب میں سب سے مقدس کعبہ ہے، اس کے باوجود کئی دہائیوں تک یہ بتوں کی آماجگاہ بنا رہا، جسے پاک کرنے کے لئے اللہ نے اپنے سب سے چہیتے پیغمبر جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس دنیا میں بھیجا، بعثت کے بعد بھی 18 سال تک یہ کعبہ بتوں...
← مزيد پڑھئےرہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی تم جیسے گیے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی حضرت مولانا عبد المنان سلفی کو آج رحمہ اللہ لکھتے ہویے کلیجہ پھٹتا ہے بے یقینی کی کیفیت ہے ؛ نہیں وہ ابھی بھی ہمارے درمیان ہیں؛ قضا و قدر پر ایمان ہے اسی لئے احباب نے انھیں منوں مٹی تلے دفنا دیا ؛ مرحوم نہ صرف ہمارے پھوپھا جان تھے بلکہ ایک سرپرست...
← مزيد پڑھئےبحیثیتِ مومن مسلمان ہمارے ایمان، عقیدت مندی اور محبت کا تقاضا ہے کہ ہم رسالت مآب صلی الله عليه وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے لئے پھانسی کی سزا کا مطالبہ کریں لیکن دنیا میں بسنے والے تمام غیر مسلم حضرات ہمارے اس مطالبے کو نہ تو قبول کرتے ہیں اور نہ ہی اس کو ایک موزوں مطالبہ سمجھتے ہیں ۔ان کا یہ رویہ بھی کوئی غیر فطری...
← مزيد پڑھئےاس وراثت کے تم ہی محافظ ہو🌷 اس ملک کی آزادی کے لئے خاندانِ صادق پور کی قربانیوں کا کوئی جوڑ نہیں، ان کی قربانی کا صرف تذکرہ کیا جائے اور قصہ ختم...!!! یہ بہت نا انصافی ہے، اب ہمیں یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ انہوں نے قربانی دی کیوں؟ کیوں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا؟ کیوں اپنی جائیداد کی نیلامی پر مجبور ہوئے؟ کیوں کالا پانی کی سزا...
← مزيد پڑھئےبعض دیگر ممالک کا بھی کردار تھا لیکن اصلاً سعودی عرب نے میاں نوازشریف اور شہباز شریف کو جنرل پرویز مشرف کے پنجے سے نکال کرلے گئے تھے۔ چنانچہ آخری مرتبہ میاں صاحب حکمران بنے تو سعودیوں کی ان سے توقعات بہت زیادہ تھیں جبکہ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی ، میاں نواز شریف کے ساتھ خصوصی تعلقات کی وجہ سے سعودی عرب سے زیادہ خوش نہیں تھیں۔ اس دوران...
← مزيد پڑھئے