جنکپور / کئیر خبر دھنوشا کے نگراین نگر پالیکا کے قرنطین میں ١٩ ایسے مسلمانوں کی تعداد ہے جن کا تعلق مغربی بنگال سے ہے ہندوستان کے شہری ہیں۔۔ نیپال میں کام کے دوران انھیں لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑا اور وہ مغربی بنگال کے لئے نکل پڑے لیکن نیپال آرمی نے انھیں سرحد پر روک کر قرنطینہ میں بھیج دیا - نیپال آرمی شام اور صبح کے وقت...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے جمعرات کو بی جے پی پر ملک میں فرقہ وارانہ تعصب اور نفرت کے وائرس پھیلانے کا الزام عائد کیا اور اس بات پر زور دیا کہ معاشرتی ہم آہنگی کو “شدید نقصان” پہنچایا جارہا ہے۔ کانگریس کے اراکین عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا کہ اس سے ہر ہندوستانی کو پریشانی ہوئی ہے اور کانگریس پارٹی...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں بھارت میں مسلمان دشمن ذہنیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ہندوتوا پالیسی پر عمل پیرا بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے دور حکومت میں مسلمانوں کو کہیں کورونا وائرس کی آڑ میں نفرت کا نشانہ بنایا جارہا ہے تو کہیں غداری جیسے الزامات میں دھرلیا جاتا ہے۔ بھارت میں صحافیوں، وکلاء اور طلبہ کو جھوٹے مقدمے بناکر گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ’بھارت میں اسلامو...
← مزيد پڑھئے
دبی / ایجنسیاں خلیجی ممالک کویت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سماجی رہنما کورونا وائرس سے متعلق مسلمانوں کے ساتھ متعصبانہ رویے پر بھارت پر برس پڑے۔ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی کے پرچار پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رہنماؤں کو آئینہ دکھادیا۔ عرب سماجی رہنما نے کہا کہ خلیجی ممالک میں مقیم بھارتی 55 بلین ڈالر سالانہ جبکہ 53 مسلم ممالک 120 بلین ڈالر...
← مزيد پڑھئےامبیڈکر نگر / ایجنسیاں لاک ڈاؤن کے دوران گھر سے باہر نکلنے کی وجہ سے یوپی پولیس کے ہاتھوں زدکوبی کے تین روز بعد 22سالہ رضوان احمد ہفتہ کے روز جاں بحق ہوگئے۔ گھریلوسامان کی خریدی کے لئے رضوان گھر کے باہر نکلے تھے جب انہیں پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر بے رحمی کے ساتھ پیٹا تھا۔ ضلع امبیڈکر نگر کے ٹانڈا شہر میں وہ یومیہ...
← مزيد پڑھئے
کئیر خبر/کٹھمنڈو نیپالی وزارت صحت نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے روز نیپال میں 14 مزید افراد میں کورونا وائرس پاے گئے ہیں اس تعداد کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔ وزارت کے مطابق ، اودے پور کے 12 بھارتی شہریوں اور چتون کے دو نیپالیوں میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ وزارت کے مطابق ، ایک ہی دن میں کورونا وائرس سے انفیکشن...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب کی ہیومن ریسورسز اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ کی منسٹری نے کورونا کی وبائی بیماری کا مقابلہ کرنے کے لیے ملازمین اور آجروں کے مابین معاہدہ تعلقات کو باقاعدہ منظم کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔ جس کے مطابق وزارت نے بیرونی بھرتیوں کے طور پر اجیر پورٹل کے ذریعے عارضی فاضل مزدور کی خدمات سے استفادہ کرنے کا موقع بھی فراہم کیا ہے۔وزارت کے اس فیصلے کا مقصد ان...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ( 7 اپریل 2020 ء) دُنیا بھر میں جتنے بھی رشتے ہیں، ان میں ماں کا رشتہ سب سے زیادہ احترام اور محبت والا حصہ ہوتا تھا۔ کیونکہ ماں اپنی ذات کی ساری خوشیاں، دن کا سکون اور رات کا چین اولاد کی پرورش کی خاطر برباد کر دیتی ہے۔ ماں وہ ہستی ہے جو اپنی اولاد کو ذرا سی بھی خراش آتے دیکھ کر بے چینی سے تڑپ اُٹھتی ہے۔اولاد...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب کی وزارت برائے صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ ترجمان سعودی وزارت صحت کے مطابق کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کئی ماہ درکار ہیں جبکہ کورونا وائرس ایک مریض کی وجہ سے 70 افراد میں وائرس منتقل ہوتا ہے۔سعودی حکام کے مطابق جس مریض میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوتی ہے وہ اس...
← مزيد پڑھئے
امریکہ کے بعد اب فرانس کے ایک ڈاکٹر ڈی ڈائر راولٹ نے بھی کوروناوائرس کا اعلاج ڈھونڈ نکالا۔فرانسیسی ڈاکٹر کی جانب سے کلوروکئن کو ایزیتھومائسن کے ساتھ ملا کر استعمال کیا گیا، ڈاکٹر کے مطابق 75 فیصد مریضوں مین اس دوا سے مرض ختم کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل امریکہ کے ڈاکٹرز کی جانب سے کلوروکئن ملیریا کی دوا کو استعمال کر کے کورونا...
← مزيد پڑھئے