اقوام متحدہ/ايجنسى اقوام متحدہ نے بھارت سے کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال روکنے کا مطالبہ کردیا۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ’بچوں اور مسلح تصادم‘ سے متعلق رپورٹ میں کہا کہ کشمیر میں بچوں کی گرفتاری، تشدد اور اسکولوں کے فوجی استعمال پر تشویش ہے۔ انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ بھارت بچوں کو کسی بھی طرح سیکورٹی فورسز سے منسلک کرنے کی کوشش نہ کرے۔...
← مزيد پڑھئے
جبل پور/ ایجنسی دنیا کے مہنگے ترین آم اگانے والے بھارتی جوڑے کی پریشانی، نایاب پھل کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی رکھنی پڑ گئی۔ مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں ایک جوڑے نے 4 سیکیورٹی گارڈز اور 6 کتوں کو نایاب پھل کے دو درختوں کی حفاظت کیلئے رکھا ہے۔ آم کی اس نایاب قسم کا نام ’میازکی‘ ہے جو ابتدا میں جاپان میں اگایا گیا تھا اور اسے دنیا...
← مزيد پڑھئے
ممبئی/ ایجنسی بھارت میں ویکسین کے بغیر انجکشن لگانے کا انکشاف ہوا ہے، بھارتی ریاست بہار میں کورونا وائرس کی ویکسین کے بغیر نرس کی شہری کو انجکشن لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ممبئی اور کولکتا میں ڈھائی ہزار سے زائد افراد کو جعلی ویکسین لگائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مہاراشٹر میں ڈیلٹا ویریئنٹ کے کیسز کی تصدیق ہوگئی، ممبئی میں شاپنگ مال اور سنیما بند کردیئے گئے۔...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسی جموں کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے آرٹیکل 370 کی بحالی تک انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارتی سرکار کے پاکستان سے مذاکرات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مودی سے ملاقات میں پاکستان سے مذاکرات کی بات کی، بھارت میں اختلاف رائے کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی وزیرِاعظم...
← مزيد پڑھئے
دہلی/ يو اين آئى دہلی ہائی کورٹ کا حالیہ تبصرہ قابل اطمینان ہے کہ پارلیمنٹ کے کسی فیصلے کے خلاف احتجاج کرنا دہشت گردی نہیں ہے اور نہ ہی ہمارے ملک کی بنیادیں اتنی کمزور ہیں کہ اسٹوڈینٹ کے احتجاج کی وجہ سے ملک کی جمہوریت کمزور پڑ جائےگی یا امن وسلامتی کو خطرہ لاحق ہوجائے گا۔ سب سےبڑا سوال یہ ہے کہ مسلسل عدلیہ کے فیصلہ اور اس طرح...
← مزيد پڑھئےغازی آباد/ ايجنسى بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قریب ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں ایک بوڑھے مسلمان کو گزشتہ ہفتے اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد جارہے تھے۔ حملہ آوروں نے عبدالصمد نامی مسلمان کو ایک آٹو رکشہ سے گھسیٹ کر اتارا اور اغوا کرکے قریب ہی واقع جنگل میں بنی ہوئی جھونپڑی میں لے گئے جہاں انھوں...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھنگر/ کیئر خبر جامعہ سراج العلوم جھنڈانگر کے فاضل استاذ و سابق شیخ الجامعہ مولانا عبدالرشید مدنی نے سوہانس بازار لوٹن میں سلفیہ ہاسپٹل کا سنگ بنیاد رکھتے ہوۓ کہا ڈاکٹر فرید احمد سلفی ضلع سدھارتھ نگر کے ایک متحرک اور فعال سماجی کارکن ہونے کے ساتھ ساتھ ملک اور قوم وملت کے تئیں درد مندانہ دل رکھتے ہیں، خدمت خلق کے لئے وہ ہمیشہ سے پیش پیش رہے ہیں،...
← مزيد پڑھئے
لکھنؤ / کئیر خبر سماج وادی پارٹی کے سینئر رکن پارلیمنٹ ، محمد اعظم خان ، نے کوویڈ ۔19 کو مات دے دیا ہے لیکن انہیں لکھنؤ میدانتا اسپتال میں آکسیجن کی مدد پر رکھا گیا ہے۔ خان پھیپھڑوں میں فائبروسس سے دوچار ہیں۔ اور گردوں میں بھی انفیکشن ہے۔ اسپتال کی جانب سے جاری ہیلتھ بلیٹن کے مطابق ، 72 سالہ لیڈر کی صحت میں پیر کو بہتری دکھائی...
← مزيد پڑھئے
تامل ناڈو/ ايجنسى بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں سانپ کو زندہ کھانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ویڈیو میں تامل ناڈو کے ضلع مدورائی سے تعلق رکھنے والے 50 سالہ کسان کو سانپ کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ مذکورہ شخص نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ اس سانپ کھانے سے کورونا وائرس انسان کو نہیں لگتا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد محکمہ...
← مزيد پڑھئے
بلرام پور/ كيئر خبر بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلرام پور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں کورونا سے ہلاک مریض کی لاش راپتی دریا میں پھینکتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دو آدمی لاش لیے کھڑے ہیں جن میں سے ایک نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی لباس بھی پہن رکھا ہے۔ اس دوران حفاظتی لباس میں ملبوس شخص لاش کو بیگ میں...
← مزيد پڑھئے