ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کا تہران کا دورہ

7 اپریل, 2019

دیگر سفارت کاروں کے مطابق ایجنسی نے تاریخ مقرر کیے بغیر ٹھکانے کا دورہ کیا۔ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی نے اس حوالے سے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔ایک ایرانی عہدے دار کا کہنا ہے کہ "ہمارے پاس چھپانے والی کوئی بات نہیں۔ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی نے مذکورہ مقام کا دورہ کرنے کے لیے اب تک جو بھی پرمٹ حاصل کیا وہ قوانین کے دائرہ کار میں تھا”۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter