، اک اور چراغ بجھ گیا

آپ کی رحلت عظیم قومی و ملی خسارہ ہے

11 جون, 2018

 کئیر خبر 11 جون /2018
بڑے ہی رنج وغم اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے  ہندوستان کے  بزرگ عالم دین استاد الاساتذہ مولانا مختار احمد مدنی صاحب رحمہ اللہ استاد جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر نیپال کا ابھی کچھ دیر قبل ممبئی میں انتقال ہوگیا ہے

 إنا لله وإنا إليه ،راجعون  آپ علم و حکمت کے علمبردار ،  توحید وسنت کے آثار ،  صاحب دل اور صاحب کردار تھے ، آپ کی فطرت میں پاکی اور بے باکی تھی خود نمائی سے  بیزار رہتے  تھے ،  آپ کی پوری زندگی دعوت و تعلیم کی خدمات میں گزری

 ، ، ،  اللہ آپ کی مغفرت فرمائے  بشری لغزشوں کو معاف فرمائے جنت الفردوس  میں جگہ عطا کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق بخشے امین !اللہم اغفر لہ وا ر حمہ

  اس وفات حسرت آیات پر کئیر فاؤنڈیشن کے تمام اراکین اور جملہ رفقا ء کرام دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے   اور لواحقین کو صبر جمیل کی تلقین کی ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter