کاٹھمانڈو/ کیئر خبر حکومت نے آٹھ ممالک میں نیپالی سفیروں کی سفارش کی ہے۔ وزیر قانون، انصاف، اور پارلیمانی امور پدم گری کے مطابق، جمعہ کو کابینہ کے اجلاس میں سابق چیف سکریٹری لوک درشن ریگمی کو ہندوستان میں نیپال کا سفیر اور سابق سکریٹری چندرا گھمیرے کو ریاستہائے متحدہ امریکہ میں سفیر بنانے کی سفارش کی گئی۔ ریگمی نے یکم مارچ سے 24 اکتوبر 2021 تک آٹھ ماہ تک...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر جمعرات کی شام چھ بجے سے آٹھ بجے تک تینوں رہنماؤں وزیراعظم پشپ کمل داہال ؛ کے پی شرما اولی اور روی لامیچھانے کے درمیان ہونے والی بات چیت میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ یو ایم ایل کو آٹھ ممالک کے سفیر ملیں گے۔ اسی طرح اعلیٰ لیڈروں کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ راشٹریہ سوتنتر پارٹی کو دو اور ماؤسٹ سینٹر کو ایک سفیر...
← مزيد پڑھئےغزہ/ايجنسى اسرائیلی فوج کی عید قرباں پر بھی غزہ میں جارحیت جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرات کیمپ میں اسرائیلی فوج نے بمباری کر کے کم از کم 17 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں بھی رات بھر شدید بم باری جاری ہے۔ نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرے، 8 اسرائیلی گرفتار دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر آج پورے ملک نیپال میں عید قربان نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی لاکھوں فرزندان توحید و خواتین امت نے قربانیاں کیں اور ملک میں امن و سلامتی اور بھائی چارہ کے لئے دعاییں مانگیں وہیں ملک کے تمام عید گاہوں میں مظلوم فلسطینی بھائیوں کے حق میں خصوصی دعایں کی گئیں - کٹھمنڈو کے ٹوڈی کھیل فوجی گراؤنڈ میں آج سیکڑوں فرزندان توحید و...
← مزيد پڑھئےمکہ مكرمه/ ايجنسى سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے آج اعلان کیا کہ اس سال 1445 ہجری کے دوران حجاج کرام کی کل تعداد 18 لاکھ 33 ہزار 164 رہی ہے۔ ان میں سے 16 لاکھ 11 ہزار 310 عازمین حج دنیا بھر کے ملکوں سے حج کرنے تشریف لائے تھے۔ ملکی حجاج کرام کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار 854 رہی۔ ان ملکی حجاج میں سعودی شہری اور سعودی...
← مزيد پڑھئےشیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی نے عرفات میں سال 1445 ہجری کے حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حج عبادت اور عبادت میں اخلاص کا مظہر ہے۔ یہ سیاسی نعروں یا دھڑے بندی کی جگہ نہیں ہے۔ اس کے لیے ان ضوابط اور ہدایات کی پابندی کی ضرورت ہے جو اس بات کو یقینی بنائے کہ حجاج اپنے مناسک اور شعائر کو ایمان اور پورے اطمینان کے ساتھ انجام...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی / ایجنسی نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی نئی حکومت میں 30 وزراء اور 41 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ بھارت کی نئی مرکزی حکومت کی کابینہ کا پہلا اجلاس آج شام کو ہو گا، کابینہ بھارتی صدر سے پارلیمنٹ کا سیشن جلد بلانے کی درخواست کرے گی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر اس سال کا مانسون متوقع وقت سے تین دن پہلے نیپال میں داخل ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ویدر فورکاسٹ ڈویژن نے مطلع کیا ہے کہ مانسون آج نیپال پہنچ گیا ہے۔ مانسون، جو اس وقت کوشی کے علاقے میں مرتکز ہے، کچھ دنوں میں آہستہ آہستہ نیپال کے دیگر حصوں میں پھیل جائے گا۔ مونسون نیپال میں جنوبی بحر ہند سے نیپال، ہندوستان کے کیرالہ،...
← مزيد پڑھئےحيدرآباد/ ايجنسى انڈیا کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا حج کے مقدس سفر کے لیے مکہ مکرمہ روانہ ہوگئی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے اتوار کو اپنے سوشل میڈیا پر صارفین کو اطلاع دی کہ وہ حج کے لیے روانہ ہو رہی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں صارفین سے غلطیوں پر معافی بھی طلب کی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’مجھے حج...
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ/ ايجنسى مکہ مکرمہ میں عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے خصوصی ٹریک بنا دیے گئے۔ مکہ رائیل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ آنے جانے کے لیے 1.2 کلومیٹر کے تین ٹریک بنائے گئے ہیں، پہلا سائیکل ٹریک مزدلفہ، منٰی کے درمیان، دوسرا جمرات پل جانے کے لیے بنایا گیا۔ الیکٹرک اسکوٹر کا تیسرا ٹریک جمرات جانے والے ٹریک پر قائم کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت اسلامی...
← مزيد پڑھئے