کٹھمنڈو / کیئر خبر امارات میں مقیم ایک کم لاگت والے ہوائی جہاز ویز ایئر نے بھیرہوا کے گوتم بدھ بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ابوظہبی کے لیے 13,000 روپے میں آپریٹنگ پروازوں کی تجویز پیش کی ہے۔ اگر نیپال کی حکومت ٹیک آف کے اخراجات میں رعایت فراہم کرتی ہے تو ویز ایئر نے بھیرہوا-ابوظہبی روٹ پر باقاعدہ پروازیں چلانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ یہ ایئر لائن صرف...
← مزيد پڑھئےچتون / کئیر خبر گزشتہ ہفتہ چتون کے سملتال سے ترشولی ندی میں دو بسیں لاپتہ ہونے کے بعد پولیس کو تلاش کے دوران اب تک 19 لاشیں ملی ہیں۔ ضلع پولیس آفس چتون کے مطابق لواحقین نے 14 افراد کی لاشوں کی شناخت کر لی ہے۔ جب کہ دونوں بسوں کا اب تک کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے - باقی 5 افراد کی شناخت ابھی باقی ہے۔ لاشوں...
← مزيد پڑھئےغزہ/ ايجنسى غزہ کے محصور اور مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی میں تیزی آگئی ہے۔ وسطی غزہ، خان یونس اور بیت اللہیہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 81 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق نصیرات میں اقوام متحدہ کے شیلٹر پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے 25 فلسطینی شہید ہوئے، جبکہ 18 فلسطینی خان یونس اور 5 فلسطینی...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر مانسوں کے فعال ہونے پر ملک بھر میں شدید بارش سے جا بجا تباہی کے مناظر دیکھنے میں آرہے ہیں ؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے انسانی اور بنیادی ڈھانچے کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ گورکھا کے لکھن تھاپا دیہی میونسپلٹی-6 کے رہائشی منوج وِک کی موت اس وقت ہوئی جب دارالحکومت کٹھمنڈو کے ناگرجن-3 میں واقع ٹراپیکل ریستوراں کا کچن مٹی کے تودے گرنے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر دو ہفتے قبل سفارش کردہ سفیروں کی تقرری کا عمل روک دیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے آٹھ ممالک میں سفیروں کے عہدوں کے لیے آٹھ افراد کی سفارش کے باوجود پارلیمنٹ سیکریٹریٹ میں تقرریوں کا اندراج نہیں کیا گیا جس کے باعث ان کی تقرری کے بارے میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ 21 جون کو کابینہ نے آٹھ مختلف ممالک میں سفیروں...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ ايجنسى ٹی 20 ورلڈ کپ جیت کر بارباڈوس سے دہلی واپس آنے والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے اب سے کچھ ہی دیر پہلے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کپتان روہت شرما، بلے باز ویراٹ کوہلی، آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا، محمد سراج ،سوریہ کمار یادو اور رشبھ پنت اور کوچ راہول ڈریوڈ سمیت تمام 15 کھلاڑیوں نے پی ایم...
← مزيد پڑھئےتل ابیب/ ايجنسى اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہودی بستیاں 5 ہزار 300 رہائشی یونٹس پر مشتمل ہوں گی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈیڑھ سال میں اسرائیل فلسطینی علاقوں میں 24 ہزار رہائشی یونٹس بنانے کی منظوری دے چکا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت سال 2020 تا...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر یونائیٹڈ مارکسسٹ-لیننسٹ کمیونسٹ پارٹی نے مسٹر پشپا کمل دہال پرچنڈ کی زیرقیادت مخلوط حکومت سے اپنی حمایت اس وقت واپس لے لی جب انہوں نے استعفیٰ دے کر نئی حکومت کی تشکیل کی راہ ہموار کرنے سے انکار کر دیا۔ مارکسسٹ-لیننسٹ کمیونسٹ پارٹی کی نمائندگی کرنے والے تمام وزراء بدھ کی شام وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ پہنچے تاکہ وزیراعظم دہل کو اپنی پارٹی کی حمایت واپس...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی ایمالے کے مرکزی دفتر میں آج سابق وزیر اقبال احمد شاہ نے اپنے ساتھیوں سمیت اے مالے میں شمولیت اختیار کر لی۔ اے مالے کے قائد کے پی شرما اولی نے انہیں پارٹی میں شامل کیا اور ممبر شپ دلائی۔ اقبال احمد شاہ سماج وادی پارٹی ڈیموکریٹک کے نائب صدر تھے پارٹی چھوڑ کر اج ایمالے کی رکنیت حاصل کر لی۔ موصولہ اطلاعات کے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر قومی امتحانات بورڈ نے رواں سال کے سیکنڈری ایجوکیشن امتحان (SEE) کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ امتحان دینے والے 444,785 طلباء میں سے صرف 47.86 فیصد کامیاب ہوئے۔ بورڈ نے یہ بھی اطلاع دی کہ 186 طلباء نے 4 گریڈ حاصل کیا۔ نتیجے کے طور پر، 242,920 طلباء اب گریڈ 11 میں آگے بڑھنے کے اہل ہیں۔ تقریباً 52.14 فیصد امتحان دہندگان کو نان گریڈڈ...
← مزيد پڑھئے