کٹھمنڈو/ کئیر خبر پیر کو لگاتار بارش کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے ملک بھر کی مختلف شاہراہوں ، معاون شاہراہوں ، پلوں ، اسٹریٹجک سڑکوں اور دیہی سڑکوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ محکمہ روڈ کے مطابق دریا پر بنائے گئے مختلف پلوں کو نقصان پہنچا ہے جس پر سفر کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ محکمہ سڑک نے اپیل کی ہے کہ وہ ایمرجنسی کاموں کے...
← مزيد پڑھئے
ریاض / کئیر خبر آج سعودی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحجہ کا چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کرتے ہویے کہا ہے کہ کل ٢١ جولائی کو ذی القعدہ کی 30 تاریخ ہوگی اور عید الاضحی ٣١ جولائی کو منائی جائے گی ہند ونیپال میں عموما خلیج سے ایک روز کے بعد ہی چاند کی رویت ہوتی ہے لہذا اس کا بھر پور امکان ہے کہ نیپال و بھارت...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق 84 سال کے شاہ سلمان کو مثانے میں سوجن کے سبب اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو طبی معائنے کے لیے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز...
← مزيد پڑھئے
نيو يارك/ ايجنسى امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کیا ہے کہ خلا سے دیوہیکل سائز کا پتھر 48 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ناسا نے زمین کی طرف بڑھنے والے پتھر کو 2020 این ڈی کا نام دیا ہے اور اس کا حجم 170 میٹر بتایا ہے۔ خلائی ادارے ناسا کے مطابق یہ دیوہیکل پتھر لندن کے دریائے ٹیمز کے کنارے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ ری پبلیکا خلیجی ممالک ، ملائشیا اور ہندوستان میں نیپالی تارکین وطن کارکنوں کی اکثریت نے وطن واپس آنے اور زراعت یا دیگر شعبے سے منسلک ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ان ممالک میں کرونآ وایرس وبائی مرض کے دوران نیپالی مہاجر کارکنوں کی صورتحال کےمتعلق ایک سروے کے مطابق ، 80 فیصد سے زیادہ تارکین وطن کا کہنا تھا کہ وہ وطن واپس آنے اور خود...
← مزيد پڑھئے
تہران/ ایجنسیاں ایرانی صدرحسن روحانی نے تہران میں ٹی وی پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اندازے کے مطابق ایران میں ڈھائی کروڑ افراد کورونا کا شکار ہیں۔ صدرحسن روحانی نے کہا کہ ایران میں 3 سے ساڑھے 3 کروڑ افراد ممکنہ طور پر کورونا سے خطرے کی زد میں ہیں جبکہ تقریباً 14ہزار افراد کورونا سے انتقال کرچکے ہیں۔ دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایرانی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر جنوبی ایشیا میں مون سون بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ نے بڑے پیمانے میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں صرف بنگلا دیش، بھارت اور نیپال میں مجموعی طور پر 521 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ مون سون کے آغاز ہی میں جنوبی ایشیا کے ممالک بھارت، بنگلادیش اور نیپال میں بارشوں، طوفان اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ تینوں ممالک میں بے گھر ہونے...
← مزيد پڑھئے
بنارس / کئیر خبر میڈیا رپورٹس کے مطابق ، ہندوستان کے شہر بنارس میں مقیم ایک نیپالی نوجوان کو بدھ کے روز بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم وشو ہندو سینا نے نیپال مخالف نعرے لگانے کے لئے تشدد کا نشانہ بنایا اور نیپال مخالف نعرے لگواے ۔ فیس بک پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جہاں بھارتی شہریوں نے ایک نیپالی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، وہ...
← مزيد پڑھئے
رانچی/ ایجنسیاں تبلیغی جماعت سے منسلک ١٧ غیر ملکی افراد کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے ان سبھی غیرملکی باشندوں کو ضمانت دے دی ہے۔ تبلیغی جماعت کے ان افراد کو 10-10 ہزار کے نجی مچلکوں پر ضمانت دی گئی ہے۔ ان تمام ١٧ غیرملکی تبلیغی جماعت کے لوگوں کو گذشتہ مارچ کے مہینے میں رانچی کے ہندپیڑھی سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ان...
← مزيد پڑھئے
استنبول/ ايجنسى ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کی تاریخی عمارت آیا صوفیہ کو مسجد میں بحال کرنے کے صدارتی فرمان پر دستخط کر دئیے جو ماضی میں یونانی راسخ العقیدہ مسیحی جامع کیتھیڈرل، رومی کیتھولک کیتھیڈرل، عُثمانی مسجد اور سیکولر میوزیم کے طور پر استعمال ہوتی تھی۔ ترکی کے صدر کی طرف سے یہ صدارتی حکم نامہ گزشتہ جمعہ کو ترکی کے ایک عدالت کے اس فیصلے...
← مزيد پڑھئے