رياض/ ايجنسى سعودی عرب کے وزیر برائے سیاحتی امور احمد الخطیب نے کہا ہے کہ سیاحتی ویزوں کا اجرا اگلے سال کے آغاز سے کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مملکت نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے حفاظتی تدابیر کے تحت سیاحتی ویزوں کا اجرا روک دیا تھا اور اب اسے 2021 کے شروع میں بحال کیا جائے گا۔ سعودی وزیر سیاحت نے مزید کہا کہ...
← مزيد پڑھئے
اسلام آباد/ ایجنسیاں نبی کریم صلی ﷲ وعلیہ وسلم میرے لیے نمونہ اور مشعل راہ ہیں ۔پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے معاشرے سے فحاشی اور عریانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دینے کا عزم کیا ہے ۔فحاشی کی وجہ سے کام میں جنسی جرائم میں اضافہ ہوا، بھارتی معاشرہ اسی کے باعث اخلاقی دیوالیہ پن کے دہانے پر ہے ۔بالی وڈ کی اخلاق باختہ فلموں کے باعث نئی دہلی...
← مزيد پڑھئے
جاپان کی حکومت نے شرح پیدائش میں گراوٹ پر قابو پانے کیلئے اپریل سے ایک اسکیم شروع کی ہے ۔ اس اسکیم کے تحت حکومت گھر بسانے والے جوڑوں کو چھ لاکھ یین یعنی تقریبا سوا چار لاکھ روپے نقد بطور حوصلہ افزائی دے گی- دراصل جاپان میں تیزی سے شرح پیدائش میں گراوٹ درج کی جارہی ہے اور سن رسیدہ افراد کی تعداد میں کافی تیزی سے اضافہ ہورہا...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں بہار اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ نے ایک پریس کانفرنس کرکے تاریخوں کا اعلان کیا ۔ بہار میں تین مراحل میں اسمبلی انتخابات ہوں گے ۔ پہلے مرحلہ میں 16 اضلاع کی 71 اسمبلی حلقوں میں 28 اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ دوسرے مرحلہ میں 17 اضلاع میں 94 سیٹوں پر تین...
← مزيد پڑھئے
سری نگر / ایجنسیاں جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبدﷲ نے کہا ہے کہ کشمیری غلام بن کر رہ گئے ہیں۔ بھارتی حکومت ان سے دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کرتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبدﷲ کا کہنا تھا کہ کشمیری اب خود کو بھارتی نہیں سمجھتے اور نہ ہی بننا چاہتے ہیں۔ بلکہ کشمیری چاہیں گے کہ ان پر بھارت کے بجائے...
← مزيد پڑھئے
نیویارک/ ایجنسیاں امریکی میگزین نے 2020ء کے لیے جن 100 بااثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے ان میں اگر ایک جانب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ہیں تو دوسری جانب ان کی حکومت کے ایک قانون کی مخالفت کرنے والی شاہین باغ دہلی کی دادی 82 سالہ بلقیس بانو بھی ہیں۔ امریکی ٹائم میگزین کی فہرست میں جو دیگر معروف افراد شامل ہیں، ان میں گوگل کے سی ای...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن / ایجنسیاں امریکا کے 14سینیٹرز نے وزیر خارجہ مائیک پومپو کے نام خط لکھ کر بھارت کو مذہبی آزادی کے حوالے سے فہرست میں بدترین ملکوں میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی وزیر خارجہ کے نام خط 10 ری پبلکن اور 4 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے لکھا ہے اور امریکی حکومت سے کہا ہے کہ وہ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی سفارشات پر غور و خوص...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ/ ايجنسى چین نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس ’کووڈ-19‘کی روک تھام کے لئے ٹیکہ بنانے میں وہ سب سے آگے ہے اور اسے دیگر ممالک سے ویکسین کے تعلق سے ڈیٹا چرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینون نے کورونا ویکسین کے ڈیٹا چوری سے متعلق الزامات کی میڈیا میں آئی رپورٹوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے گزشتہ روز کہا’’چین سائبر حملے کے سخت...
← مزيد پڑھئے
بنگلورو: کنڑا فلمی صنعت "سینڈل ووڈ" کی ایک مشہور اداکارہ سنجنا گلرانی نے کیا مذہب اسلام اختیار کیا ہے؟۔ سنجنا، جن کا اصلی نام ارچنا منوہرگلرانی ہے، مذہب اسلام میں داخل ہونے کے بعد کیا ماہرہ نام رکھی ہوئی ہیں؟ یہ سوالات اب عوامی حلقے میں اٹھ رہے ہیں۔ بنگلورو کی مشہور دینی درس گاہ دارالعلوم شاہ ولی اللہ کی جانب سے سال 2018 میں جاری کیا گیا قبول اسلام...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال کا ھمالی ضلع سندھو پال چوک آج بدھ کی صبح نو بج کر 19 منٹ پر 6.0کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھا؛ کٹھمنڈو ؛ دھادھنگ؛ ترشولی؛ کابھرے ؛ دولکھا میں بھی شدید جھٹکے محسوس کئے گیے ؛ علاقے کے لوگ گھروں سے باہر نکل آے؛ زلزلہ کا مرکز ضلع سندھو پال چوک تھا ذرایع کےمطابق زلزلہ کا جھٹکا بہت شدید تھا لیکن کسی...
← مزيد پڑھئے