کرائسٹ چرچ/ ايجنسى نیوزی لینڈ پولیس میں زیادہ سے زیادہ مسلم خواتین کی شمولیت کے لیے حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنادیا گیا۔نیوزی لینڈ پولیس میں نئی بھرتی ہونے والی کانسٹیبل زینا علی ملکی تاریخ کی پہلی باحجاب خاتون پولیس اہلکار ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس یونیفارم میں حجاب کے باضابطہ طور پر شامل کیے جانے کا مقصد ایک متنوع برادری کی عکاسی کرتی جامع خدمات کی تشکیل ہے۔نیوزی...
← مزيد پڑھئے
اقوام متحدہ/ ايجنسى اقوام متحدہ کے فلسطین کے لئے خصوصی نمائندے نے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کی سطح کو نیچے لائے۔ یہ مطالبہ 1967 میں اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقے میں انسانی حقوق کی صورتحال جاننے کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ مشل لینک نے یورپین پارلیمنٹ کی سب کمیٹی برائے انسانی حقوق میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے...
← مزيد پڑھئے
قاہرہ / ایجنسی مصر کے شہر سقارا میں ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش کی گئی۔ مصر کے سقارا قبرستان سے دریافت ہونے والے 100 میں سے کچھ تابوتوں میں ممیز بھی موجود ہیں۔ ماہرین پتہ لگانے میں مصروف ہیں کہ ڈھائی ہزار سال قبل مرے یہ افراد کون تھے۔ یہ تابوت اور ممیز مصر کے گرینڈ میوزیم میں رکھی جائیں گی جو اگلے سال تک کھلنے کا امکان...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج پر سب کی نگاہیں مرکوز تھیں ، قیاس آرائی کا بازار گرم تھا ، لیکن جب نتائج آئے تو انتخابی تجزیہ کار کی پیشین گوئیاں دھری کی دھری رہ گئیں ۔ این ڈی اے نے اپنا سکہ جمایا تو آر جے ڈی نے بھی پوری ٹکر دی ، لیکن ان سب کے درمیان اسد الدین اویسی کی پارٹی نے سیمانچل میں پانچ...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ بہار کی عوام کی نبض پکڑنا کسی بھی ایگزٹ پول کے بس کی بات نہیں ہے۔ بہار انتخابات کے بعد آئے ایگزٹ پول نے بھلے ہی عظیم اتحاد کے سر پر جیت کا سہرا باندھ دیا ہو، لیکن حقیقت اس کے برخلاف ہے۔ بہار میں ایک بار پھر این ڈی اے کی حکومت بن چکی...
← مزيد پڑھئے
باكو/ ايجنسى آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کا کہنا ہے کہ آذربائیجان نے کاراباخ کے دوسرے اہم شہر ’شوشا‘ کو آرمینیا سے آزاد کروا لیا ہے۔ الہام علی یوف نے قوم سے خطاب میں کہا کہ آج آذربائیجان کی تاریخ کا یادگار دن ہے، ہم نے شوشا واپس لے لیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق شوشا کی آزادی کے اعلان کے بعد باکو میں سڑکوں پر شہریوں نے جشن...
← مزيد پڑھئے
قاهره / ايجنسى فرانسیسی وزیرِ خارجہ جین یویس لی ڈریان کا کہنا ہے کہ ہم اسلام کا بے حد احترام کرتے ہیں ہماری جنگ دہشت گردی سے ہے۔ مصر کے دورے پر موجود فرانسیسی وزیر خارجہ نے مصری ہم منصب سمیع شکری کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس بات کو بہت زور دے کر کہہ رہا ہوں کہ ہم اسلام کا بےحد احترام کرتے ہیں۔ انھوں...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن / ایجنسی امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کو ایک با پھر دنیا میں قابل اعتبار بنائیں گے۔ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نےجیت کے بعد ولمنگٹن میں اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ اختلافات سے قطع نظر تمام امریکیوں کا صدر ہوں۔ مخالفین کو دشمن کی طرح نہ دیکھیں، وہ امریکی ہیں، امریکیوں کی طرح دیکھیں، نسل پرستی کا خاتمہ کرنے...
← مزيد پڑھئے
لکھنؤ/ ایجنسی بھارت میں ایک شخص کی تین بیویوں نے اُس کے لیے کرواچوتھ کا برت رکھ کر اُس کی لمبی عمر اور تندرست زندگی کے لیے دُعا کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست اُتر پردیش میں ایک دلچسپ منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب کرشنا نامی شخص کی تین بیویوں نے اپنے شوہر کے لیے کرواچوتھ برت رکھ کر ایک ساتھ چھلنی سے اُس کا...
← مزيد پڑھئے
ئی دہلی: دہلی تشدد کے معاملے میں وزارت داخلہ؛ کیجریوال ؛ اور دہلی پولیس نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ اب غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت عمر خالد اور شرجیل امام پر مقدمہ چلانے کے لئے اجازت دے دی ہے۔ واضح رہے کہ دہلی پولیس نے تشدد کے معاملے میں عمر خالد کو یو اے پی اے ایکٹ کے تحت گرفتار کیا تھا۔ قانون کے مطابق، یو اے...
← مزيد پڑھئے