مکہ مكرمه/ ايجنسى سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے آج اعلان کیا کہ اس سال 1445 ہجری کے دوران حجاج کرام کی کل تعداد 18 لاکھ 33 ہزار 164 رہی ہے۔ ان میں سے 16 لاکھ 11 ہزار 310 عازمین حج دنیا بھر کے ملکوں سے حج کرنے تشریف لائے تھے۔ ملکی حجاج کرام کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار 854 رہی۔ ان ملکی حجاج میں سعودی شہری اور سعودی...
← مزيد پڑھئے
شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی نے عرفات میں سال 1445 ہجری کے حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حج عبادت اور عبادت میں اخلاص کا مظہر ہے۔ یہ سیاسی نعروں یا دھڑے بندی کی جگہ نہیں ہے۔ اس کے لیے ان ضوابط اور ہدایات کی پابندی کی ضرورت ہے جو اس بات کو یقینی بنائے کہ حجاج اپنے مناسک اور شعائر کو ایمان اور پورے اطمینان کے ساتھ انجام...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسی نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان کو وزیر نہیں بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی نئی حکومت میں 30 وزراء اور 41 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ بھارت کی نئی مرکزی حکومت کی کابینہ کا پہلا اجلاس آج شام کو ہو گا، کابینہ بھارتی صدر سے پارلیمنٹ کا سیشن جلد بلانے کی درخواست کرے گی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر اس سال کا مانسون متوقع وقت سے تین دن پہلے نیپال میں داخل ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ویدر فورکاسٹ ڈویژن نے مطلع کیا ہے کہ مانسون آج نیپال پہنچ گیا ہے۔ مانسون، جو اس وقت کوشی کے علاقے میں مرتکز ہے، کچھ دنوں میں آہستہ آہستہ نیپال کے دیگر حصوں میں پھیل جائے گا۔ مونسون نیپال میں جنوبی بحر ہند سے نیپال، ہندوستان کے کیرالہ،...
← مزيد پڑھئےحيدرآباد/ ايجنسى انڈیا کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا حج کے مقدس سفر کے لیے مکہ مکرمہ روانہ ہوگئی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے اتوار کو اپنے سوشل میڈیا پر صارفین کو اطلاع دی کہ وہ حج کے لیے روانہ ہو رہی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں صارفین سے غلطیوں پر معافی بھی طلب کی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’مجھے حج...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ/ ايجنسى مکہ مکرمہ میں عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے خصوصی ٹریک بنا دیے گئے۔ مکہ رائیل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ آنے جانے کے لیے 1.2 کلومیٹر کے تین ٹریک بنائے گئے ہیں، پہلا سائیکل ٹریک مزدلفہ، منٰی کے درمیان، دوسرا جمرات پل جانے کے لیے بنایا گیا۔ الیکٹرک اسکوٹر کا تیسرا ٹریک جمرات جانے والے ٹریک پر قائم کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت اسلامی...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی حکومت نے بھارت اور امریکا سمیت 11 ممالک کے سفیروں کو واپس بلا لیا ہے۔ جمعرات کو ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں ہندوستان، امریکہ، برطانیہ، قطر، سعودی عرب، جنوبی کوریا، ملائیشیا، اسپین، پرتگال، ڈنمارک اور اسرائیل سے نیپالی سفیروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان سفیروں کی تقرری نیپالی کانگریس-سی پی این (ماؤسٹ سینٹر) کی مخلوط حکومت کے دوران کی گئی تھی۔ ڈاکٹر...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور اب وہ تیسری مدت کیلئے 8 جون کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صدر نے نریندر مودی کا وزیراعظم کے عہدے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی میٹنگ کے بعد بھارتی وزیراعظم نے صدر کی رہائش گاہ جا کر لوک سبھا تحلیل کرنے کے...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ / ایجنسی چینی لڑکے اور اس کی گرل فرینڈ کو اپنے دو بچوں کو 15ویں منزل سے پھینکنے کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ژانگ بو اور چینگچن کو 2020ء میں کیے گئے جرم میں سزائے موت دی گئی۔ ملزم ژانگ کو اپنی دو سالہ بیٹی اور ایک سالہ بیٹے کو قتل کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا جبکہ اس کی دوست...
← مزيد پڑھئے
آئر لینڈ/ ايجنسى آئر لینڈ کے وزیرِ خارجہ مائیکل مارٹن نے کہا ہے کہ یورپی یونین غزہ میں اسرائیلی جنگ پر اسرائیل کے خلاف پابندیوں پر غور کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ اسرائیل عالمی عدالت کا فیصلہ نہیں مانتا تو اس پر یورپی یونین کی پابندیاں لگ سکتی ہیں۔ آئر لینڈ کے وزیرِ خارجہ مائیکل مارٹن کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف یورپی...
← مزيد پڑھئے