تازہ ترین اپ ڈیٹس

اہم خبریں

کانگریس پارٹی کے طلبہ ونگ نے پارلیمنٹ کی تحلیل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سر منڈوائے

کٹھمنڈو / کئیر خبر منگل 19 جنوری 2021 ء کو نیپالی کانگریس پارٹی کے طلبہ ونگ نے دارالحکومت کٹھمنڈو میں اپنے سر منڈوانے کے لئے انوکھے طور پر ایک احتجاج کا انعقاد کیا اور طلبا نے 275 رکنی پارلیمنٹ کی تحلیل کے خلاف نعرے لگائے ، اور کہا کہ یہ غیر آئینی اقدام ہےوزیر اعظم کے ذریعہ۔ احتجاج کے دوران پولیس نے کچھ مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

← مزيد پڑھئے

نیپالی پارلیمنٹ کی تحلیل کے خلاف سڑک پر نمونہ اسمبلی اجلاس

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی پارلیمنٹ کی تحلیل کے خلاف سڑک پر نوجوانوں نے قومی اسمبلی کا ایک ماڈل اجلاس منعقد کیا۔ نیپالی ٹین ایج طلبہ لیڈروں کے زیر اہتمام بدھ کے روز کٹھمنڈو میں قومی اسمبلی کا ایک ماڈل اجلاس منعقدکر اپنا احتجاج درج کرایا - نمونہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرکا نے کہا کہ ایوان نمائندگان کی تحلیل غیر آئینی اور غیر سیاسی تھی۔ انہوں نے ایوان...

← مزيد پڑھئے

بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز 1-2 سے جیت لی

برسبین/ ايجنسى برسبین ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر سیریز 1-2  سے اپنے نام کرلی۔ بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے کر 4 میچوں پر مشتمل سیریز 1-2  سے اپنے نام کر لی ہے۔ آسٹریلوی باؤلرز بڑے ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور بھارتی کھلاڑی دوسری اننگز میں جم کرکھیلے۔ شُب مین گل نے...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: بیوی کے نام پر بینک سے قرض لے کر دوسری شادی کرنے پر مقدمہ

رياض/ واس سعودی عرب میں بیوی کے نام پر قرضہ لے کر دوسری شادی کرنے والے شہری پر مقدمہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک خاتون نے مقامی عدالت میں دعویٰ دائر کیا ہے، خاتون کا موقف ہے کہ اس کے شوہر نے اس کے ساتھ دھوکہ کیا اور اس کے نام پر بینک سے قرضہ لے کر دوسری شادی رچالی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اس کے...

← مزيد پڑھئے

کورونا ٹیکہ کاری کے بعد ناروے’ بھارت سمیت دیگر ملکوں میں 56 لوگوں کی موت، ناروے نے کورونا کی ویکسین پر دنیا کو خبردار کیا

ناروے- نئی دہلی/ ایجنسیاں دنیا بھر کے کئی ملکوں میں کورونا انفیکشن کی روک تھام کی تدبیروں کے بیچ ٹیکہ کاری کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ اس درمیان ناروے نے دعویٰ کیا ہے کہ ویکسین لگائے جانے کے بعد یہاں ٣٠ لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ وہیں بھارت میں ایک شخص کی موت اور درجنوں کے بیمار ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں - امریکہ برطانیہ ودیگر...

← مزيد پڑھئے

جس لڑکی کو پسند کرتا تھا وہ اب دادی بن چکی ہے، سلمان خان

ممبئی/ این این آئی۔ دبنگ خان کے مداحوں کو ہمیشہ سے ہی تجسس رہا ہے کہ سپراسٹار شادی کیوں نہیں کررہے بالاآخر 55 سالہ اداکار نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاہی دی۔بالی ووڈ اداکار دبنگ خان بھارتی فلم انڈسٹری کے واحد سپر اسٹار ہیں جنہوں نے ابھی تک شادی نہیں کی جب کہ اداکاروں سے لیکر مداحوں تک سب کو ہی بے صبری سے انتظار ہے کہ سلو میاں کب شادی کا اعلان کریں گے تاہم 55 سالہ اداکار...

← مزيد پڑھئے

اسرائیل کی مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی بستیوں کی منظوری

تل ابيب/ ايجنسى اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی غیرقانونی بستیوں کی منظوری دے دی۔ فلسطینی حکام نے اسرائیل کی جانب سے غیرقانونی آبادکاریوں کے اقدام کی مذمت کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا یہ اقدام نئی امریکی انتظامیہ کی امن کی کوششوں کوناکام بنانے کے مترادف ہوگا۔ متحدہ عرب امارات نے چند ماہ قبل اسرائیل کو اس شرط پر تسلیم کیا تھا کہ اسرائیل مزید نئی...

← مزيد پڑھئے

نیپالی کوہ پیما’ ٹیم نے ماؤنٹ کے ٹو سر کر لیا/ موسم سرما میں تاریخی کامیابی

کٹھمنڈو / کئیر خبر دنیا کی دوسری بلند چوٹی ’کے 2‘ کو موسم سرما میں نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم سر کر لیا  کیمپ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپالی کوہ پیما 10 رکنی نیپالی ٹیم  دشوار گزار حصہ پار کرنے میں کامیاب ہوگئ۔ دشوارگزارحصے کی برفانی چٹان 8 ہزار 400 میٹر بلند ہے، برف زیادہ ہونے کے باعث کوہ پیماؤں کی رفتار سست تھی۔ نیپالی کوہ پیما نینگما جی...

← مزيد پڑھئے

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 54 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی

سلاویسی / ایجنسی انڈونیشیا کے سلاویسی جزیرے میں شدید زلزلے کے نتیجے میں 54  افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ زلزلے کی نوعیت اتنی شدید تھی کہ درجنوں عمارتیں گرگئیں اور پل تباہ ہوگئے جب کہ بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی جس سے کئی اسپتالوں کی عمارتیں بھی گرگئیں جس کے نتیجے میں عملہ اور مریض ملبے...

← مزيد پڑھئے

آئى سى سى نے عمران خان كو بہترین کپتان قرار ديا

 دبئى/ ايجنسى انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے شائقین کیلئے دنیائے کرکٹ کے 4 بہترین کپتانوں کے حوالے سے ٹوئٹر پر پول جاری کیا جس میں عمران خان 47 فیصد ووٹ حاصل کرکے بہترین کپتان بن گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے پولنگ کیلئے دیئے گئے کپتانوں میں  پاکستانى ٹیم کے سابق کپتان عمران خان ، بھارت کے موجودہ کپتان ویرات کوہلی، آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter