سدھارتھ نگر/ پریس ریلیز ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے سعودی عرب کی بے مثال انسانی خدمت پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ پوری دنیا میں مملکت توحید سعودی عرب ایک ایسا ملک ہے جو خدمت خلق، انسانی ہمدردی و غم خواری، فراخ دلی، سخاوت و فیاضی اور انسانیت نوازی میں اپنی مثال آپ ہے۔ تاریخ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2618 افراد میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق کی گئی ہے۔ وزارت صحت اور آبادی کے مطابق ، 5،084 پی سی آر ٹیسٹوں میں 2618 افراد متاثر ہوئے ہیں۔۔ وزارت صحت کے مطابق ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 14 افراد کی کورونا سے موت ہوئی ہے۔ بھارت سے آنے والے نیپالی اور انڈین میں کورونا پازیٹیو کی تعداد سب سے زیادہ...
← مزيد پڑھئے
دهلى/ ايجنسى بهارت میں کورونا انفیکشن کے 3.32 لاکھ سے زیادہ نئے کیس سامنے آنے کے بعد ، فعال کیسوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب یہ 15 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔اس دوران ملک میں جمعرات کو 31 لاکھ 47 ہزار 782 افراد کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا اور اب تک 13 کروڑ 54 لاکھ 78 ہزار 420 افراد کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔مرکزی...
← مزيد پڑھئے
رياض/ واس سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔ الشیخ عبدالعزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام وباء کی روک تھام کے لیے کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل کریں۔ ان کاکہنا تھا کہ صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے انسان کو اس کی قدر کرنی چاہیے
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب ایئر لائنز نے کہا ہے کہ 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ 20 ممالک پر لاگو نہیں ہوتا۔ کورونا کے سبب سعودی عرب نے 3 فروری سے سفری پابندی عائد کی تھی۔ واضح رہے کہ پابندی کا سامنا کرنے والے ممالک میں پاکستان اور بھارت بھی شامل ہیں۔
← مزيد پڑھئے
نئی دلی / ايجنسى انڈیا سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان طويل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مولانا وحید الدین خان کی عمر 96 برس تھی اور وہ نئی دلی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ مولانا وحیدالدین خان نے اپنی زندگی میں درجنوں کتابیں تصنیف کیں، انہوں...
← مزيد پڑھئے
نیپال گنج / کئیر خبر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفس (ڈی اے او) ، بانکے نے آج رات آدھی رات سے ضلع نیپال گنج سب میٹرو پولیٹن شہر میں ایک ہفتہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو ڈسٹرکٹ کووڈ کرائسس مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ڈی اے او کو سفارش کی گئی کہ وہ نیپال گنج میں ایک ہفتہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کریں۔ ضروری سامان خریدنے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ہری دوار کمبھ میلے میں شرکت کے بعد نیپال لوٹنے پر سابق شاہ نیپال گیانیندر اور رانی کومل شاہ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو پایا گیا ہے- سابقہ شاہی جوڑے اتوار کے روز بھارت کے ہریدوار سے کمبھ میلے میں شرکت کے بعد واپس آئے تھے۔ سابق شاہی جوڑے نے ہفتہ کے روز نئی دہلی میں پی سی آر ٹیسٹ کروائے تھے۔ منفی رپورٹ کے بعد وہ...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلي/ كيئر خبر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی،امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند نے ایک پریس ریلیز میں تعزیتی بیان جاری کرتے ہویے کہا یہ خبر نہایت غم واندوہ کے ساتھ سنی گئی کہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سابق کارکن اردو وہندی کے معروف صاحب قلم ،قرآن کریم وکئی کتب احادیث کے ہندی مترجم اور متعدد دستاویزی کتابوں کے مرتب مولانا خالد حنیف صدیقی صاحب کا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر حکومت نے منگل سے شروع ہونے والے شہری علاقوں کے تمام اسکولوں کو 14 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری ترقیات کے وزیر پربھو ساہ کے مطابق ، پیر کو صبح کابینہ کے اجلاس میں نیپالی ماہ بیسا کھ کے اختتام تک شہر کے ان علاقوں میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا جن میں کوویڈ 19 کے کیسز میں اضافہ دیکھا...
← مزيد پڑھئے