تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

مکرمہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب

مکہ مکرمہ/ ايجنسى مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں سعودی ٹی وی چینل نے تقریب کو پہلی مرتبہ براہ راست نشر کیا۔ عرب میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ تقریب کا انعقاد ظہر کی نماز سے قبل کیا گیا۔ اس موقع پر حرم شریف کے فرش کی صفائی کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف...

← مزيد پڑھئے

امریکا: مسلم طالبعلم کو ’دہشت گرد‘ کہنے پر استاد معطل

نیوجرسی/ ايجنسى امریکی ریاست نیوجرسی میں استاد کو مسلمان طالب علم سے نفرت انگیز سلوک کرنے پر استاد کو اسکول سے معطل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوجرسی ہائی اسکول کے ایک مسلم طالب علم نے کلاس میں ٹیچر سے اسائنمنٹ سے متعلق پوچھا، جواب میں ٹیچر نے کہا کہ  ہم دہشت گردوں سے با ت نہیں کرتے۔ ٹیچر نے یہ بھی کہا کہ تم اسائنمنٹ گھر میں...

← مزيد پڑھئے

بھارت: تری پورہ میں انتہاپسندوں کی مسلم مخالف ریلی،6 مساجد کو كيا تباہ

تری پورہ/ ايجنسى بھارتی ریاست تری پورہ میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے خلاف ریلی نکالی جس میں اسلام مخالف نعرے لگائے گئے۔ ریاست تری پورہ میں ایک ہفتے سے جاری فرقہ وارانہ فسادات میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے 12 سے زائد مکانات، 6 مساجد اور دکانوں کو تباہ کردیا۔

← مزيد پڑھئے

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کا انتخاب: 11نومبر کے اعلان کو سیڈیو کاریالیہ نے کیا مسترد

کاٹھمانڈو/ کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے سچیو مولانا عزیزالرحمن تربت کے ذریعے جاری کیے گئے پریس ریلیز کو کاٹھمانڈو سی ڈی او کاریالیہ نے آج مسترد کردیا ہے۔ امیر  جمعیت مولانا محمد ہارون سلفی نے کیئر خبر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کاٹهمانڈو سیڈیو کاریالیہ میں مورخہ 24 اکتوبر کو عہدیداران جمعیت کے ساتھ میٹنگ کے بعد سچیو عزیز الرحمن نے سیڈیو کاریالیہ کی تعلیماتِ کی خلاف...

← مزيد پڑھئے

گرین مشرق وسطیٰ انیشیٹو کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

رياض/ ايجنسى گرین مشرق وسطیٰ انیشیٹو کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے متعدد فیصلوں کا اعلان ہوا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کانفرنس میں شریک سربراہوں نے گرین مشرق وسطیٰ انیشیٹو کے حوالے سے سعودی عرب کے اقدامات کی تائید و حمایت کی ہے۔ سعودی عرب نے کاربن کے اخراج کی شرح کم کرنے اور قدرتی ماحول کو پروان...

← مزيد پڑھئے

بھارت: مسلم ٹیچر پاکستان کی جیت پر خوشی منانے پر ملازمت سےفارغ

اودے پور / ایجنسی بھارت میں مسلمان ٹیچر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کی خوشی منانے پر ملازمت سےفارغ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان میں مسلمان خاتون ٹیچر نے پاکستان کی جیت کا اسٹیٹس واٹس ایپ پر اپ لوڈ کیا تھا۔ مسلمان ٹیچر نفیسہ عطاری نے اپنے اسٹیٹس پر میچ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ہم جیت گئے۔...

← مزيد پڑھئے

سوڈان میں فوجی بغاوت، وزیراعظم گھر میں نظر بند

خرطوم/ ايجنسى سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم عبداللّٰہ حمدوک کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، خرطوم میں شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی، جمہوریت پسند گروپ نے ہڑتال اور سول نافرمانی کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیر صنعت، وزیر اطلاعات، وزیراعظم کے میڈیا ایڈوائزر کے علاوہ ترجمان خود مختار کونسل، گورنر خرطوم گرفتار...

← مزيد پڑھئے

پاکستان نے ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ میں بھارت کو دی تاریخی شکست

دبئی/ ایجنسی پاکستانن ے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ بھارت کا 152 رنز کا دیا گیا ہدف پاکستان نے بغیر کسی نقصان پر 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ دونوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں۔ خیال رہے کہ بھارت نے کپتان ویرات کوہلی کی شاندار 57 اور...

← مزيد پڑھئے

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کی علاقائی ضلعی اور صوبائی کمیٹیوں کی تشکیل غیر دستوری: کاٹهمانڈو سیڈیو کاریالیہ

کاٹهمانڈو/ کیئر خبر کاٹھمانڈو سیڈیو کاریالیہ نے آج مرکزی جمیعت اہلحدیث نیپال کے ذمہ داران کے ساتھ منعقدہ ایک میٹنگ میں تشکیل پائی گئی ملک بھر میں علاقائی ضلعی اور صوبائی کمیٹیوں کو غیر دستوری قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا ہے۔ کیئر خبر سے گفتگو کرتے ہوئے نائب سیڈیو مسٹر دیپک پوڈیل نے کہا مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال ایک این جی او ہے۔ اور اس کے دستور میں کہیں...

← مزيد پڑھئے

انروا، سنسری میں کارپوریٹ سطح کے میڈیا ہاؤس کا قیام

انروا/ کیئر خبر میڈیا اور کمیونیکیشن کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے جن سیوا میڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ۔ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ہے جس کے تحت ایک روزنامہ جس کا نام ہے  پرتیکشن راشٹریہ دینک ، ریڈیو ایڈوانس ایف ایم اور  ایڈوانس کورا ڈاٹ کام آنلاین نیوز پورٹل کا اجراء عمل میں آچکا ہے۔ میڈیا ہاؤس کے چیئرمین اختر حسین کے مطابق جن سیوا میڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ عام لوگوں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter