بیجنگ/ ایجنسی اگست میں پاپولیشن اینڈ فیملی پلاننگ ایکٹ منظور ہونے کے بعد سے چین کے 20 سے زیادہ صوبائی سطح کے علاقوں نے بچوں کی پیدائش کے قوانین میں ترمیم کی ہے۔ ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک بلاگ میں سی پی ایف اے (سینٹر فار پولیٹیکل اینڈ فارن افیئرز) کے صدر فیبین بوسارٹ نے کہا کہ چین نے بونس کے طور پربیبی بونس، زیادہ تنخواہ والی چھٹی، ٹیکسوں...
← مزيد پڑھئے
قاهره/ ايجنسى مصر کی ایک عدالت نے کالعدم اخوان المسلمین جماعت کے 10 ارکان کو سزائے موت سنادی۔ مصری میڈیا کے مطابق تمام 10 افراد کو پولیس پر حملوں کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔ یہ تمام 10 ارکان مبینہ طور پر ہیلوان بریگیڈ نامی مسلح گروپ بنانے میں بھی ملوث پائے گئے ہیں۔
← مزيد پڑھئے
جھنڈا نگر/کیئر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کی موجودہ نوجوانوں کی ٹیم حوصلوں اور جذبوں سے سرشار ٹیم ہے۔ یہ ٹیم جمعیت کے کاز کو آگے بڑھانے کی اہل ہے۔ یہ لوگ کچھ کرگزرنے کا جذبہ رکھتے ہیں آج ایسے وقت میں جب کہ کسی بھی ادارے کے لیے ایک رسالے کا نکالنا مشکل ہو رہا ہے انہوں نے یہ ہمت دکھائی کہ بیک وقت تین زبانوں - اردو...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر جمعیت علمائے نیپال کے صدر اور مدھیش پردیش میں حکمراں اتحاد کے مولانا محمد خالد صدیقی نے کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ 6,678 ووٹ لے کر نیشنل اسمبلی کے ممبر بننے میں کامیاب ہوئے۔ انہیں جنتا سماج وادی پارٹی نے نامزد کیا تھا۔ عثمان انصاری، جو اس عہدے کے لیے انتخاب لڑ رہے تھے، نے 2,766 ووٹ حاصل کیے۔ ماؤ نواز کی ارمیلا آریال بھی 6,156 ووٹوں...
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسى امریکی خاتون کے دو سالہ بچے نے مذاق مذاق میں ہزاروں ڈالر کا آن لائن سامان آرڈر کردیا۔ یہ واقعہ امریکا میں مدھو کمار نامی بھارتی نژاد امریکی خاتون کے گھر پیش آیاجہاں ایک ہفتے تک آن لائن آرڈر کی جانے والی چیزیں ڈیلیور ہوتی رہیں۔ خاتون کا خیال تھا کہ یہ آرڈر ان کے بڑے بچوں نے یا پھر ان کےشوہر نے آن لائن کیا ہوگا لیکن...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ نیپال کی آبادی دو کروڑ ٩١ لاکھ ٩٢ ہزار ٤٨٠ تک پہنچ گئی ہے۔ بدھ کو بیورو کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نیپال کی آبادی ٢٩.١ ملین تک پہنچ گئی ہے جس میں 1,4901,169 خواتین اور 1,42,91,311 مرد ہیں۔ پچھلی مردم شماری کے مطابق نیپال کی آبادی 26.4 ملین تھی۔ بیورو کے مطابق اس...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کیئر خبر ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی طرف سے آج جاری کردہ 2021 کرپشن پرسیپشن انڈیکس (CPI) نے نیپال کو دنیا کے بدعنوان ترین ممالک میں سے ایک قرار دیا ہے۔ ادارہ نے دنیا بھر کے 180 ممالک اور خطوں کو ان کے عوامی شعبے کی بدعنوانی کی سطح کے لحاظ سے درجہ بندی کیا ہے۔ نتائج 0 (انتہائی بدعنوان) سے 100 (انتہائی صاف) کے پیمانے پر دیئے گئے ہیں۔ ٹرانسپیرنسی...
← مزيد پڑھئے
کرناٹک/ ايجنسى بھارت کے ایک اسکول میں ہیڈ مسٹریس کا مسلمان بچوں کو نماز کی اجازت جرم بن گیا۔ ہندو انتہاپسند اسکول پرنسپل کے پیچھے ہاتھ دھوکر پڑ گئے۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہاپسند مودی سرکار کی سرپرستی میں قابو سے باہر ہوگئے، سرکاری اسکول میں 20 مسلمان طلبا کو نماز پڑھنے کی اجازت دینے پر ہیڈ مسٹریس پر تحقیقات کا مطالبہ کر ڈالا۔ ہندو انتہا پسندوں کی جانب...
← مزيد پڑھئے
کیلالی/ کیئر خبر کیلالی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگوانے والا ایک شخص چند ہی منٹوں میں جاں بحق ہوگیا۔ کے نامی گاؤں کے 53 سالہ لکشمن ڈگورا کی اتوار کو سہ پہر کیلاری گاون پالیکا-4 کے ایک بنیادی صحت مرکز میں کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے بعد موت ہوگئی۔ وارڈ کے چیئرمین بکرم چودھری نے بتایا، آج "دوپہر کے قریب 2 بجے، وہ (متوفی)...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی وزارتِ داخلہ نے آج بروز جمعہ یہ فیصلہ کیا ہے کہ وزٹ ویزہ پر نیپالی اب خلیجی ملکوں کا سفر نہیں کر سکیں گے۔ اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ وزٹ پر جانے والے نیپالی ان ملکوں میں پھنسے ہوئے ہیں اس لئے فی الحال نیپالیوں کو وزٹ ویزا پر اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے