بیر گنج / کیئر خبر جنمت پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر سی کے راوت نے کسانوں کے مطالبات پورے نہ ہونے پر مقامی سطح کےبلدیاتی انتخابات میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا انتباہ دیا ہے۔ بدھ کو بیر گنج میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین راوت نے کہا کہ اگرچہ پارٹی پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی، لیکن پارٹی ترائی مدھیش، جھاپا، کیلالی اور کنچن...
← مزيد پڑھئےکرناٹک/ايجنسى گزشتہ روز یاست کرناٹک کے ایک کالج میں زعفرانی اسکارف پہنے ہوئے انتہا پسندوں کے ایک بڑے گروپ کے سامنے کھڑے حجاب والی طالبہ مسکان نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ تنہا ان کا سامنا کرنے کے لیے پریشان نہیں تھیں اور وہ حجاب پہننے کے اپنے حق کے لیے لڑتی رہیں گی۔‘ مسکان نے کہا کہ ’جب میں کالج میں داخل ہوئی تو وہ...
← مزيد پڑھئے
بیڑ/مالیگاوں: کرناٹک میں حجاب کا تنازعہ چھڑ گیا ہے۔ ریاست میں اسکول کالج تین دن کے لیے بند ہیں۔ اس واقعہ کا اثر مہاراشٹرا میں بھی نظر آرہا ہے۔ مہاراشٹر کے بیڑ اور مالیگاؤں میں اس تنازعہ کو لے کر بینر اور مورچے نکالے گئے ہیں۔ بیڑ میں لگائے گئے بینرز اور پوسٹرز پر لکھا ہے، ’پہلے حجاب، پھر کتاب۔ کیونکہ ہر قیمتی چیز پردے میں ہوتی ہے۔‘ یہ بینر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت نے بلدیاتی انتخابات 13 مئی ٢٠٢٢ کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیر کو کابینہ کے اجلاس میں اس سلسلے میں فیصلہ کیا گیا۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن (ای سی) نے تجویز دی تھی کہ اگر حکومت ایک ہی مرحلے میں بلدیاتی انتخابات کروانا چاہتی ہے تو 27 اپریل کو کرائے جائیں۔ الیکشن باڈی نے 18 مئی کو انتخابات کے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر کٹھمنڈو وادی میں مقامی انتظامیہ نے کل سوموار سے پرائیویٹ گاڑیوں اور ٹیکسیوں کے لیے نافذ طاق-جفت ضابطہ کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کی شام کو ایک عوامی نوٹس جاری کرتے ہوئے، کٹھمنڈو، للت پور اور بھکتاپور اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کے دفاتر نے کووڈ مینیجمینٹ سینٹر کی طرف سے کی گئی سفارشات کے مطابق نجی گاڑیوں اور ٹیکسیوں کے لیے نافذ طاق-جفت کے اصول...
← مزيد پڑھئے
نیپال گنج / ری پبلیکا رپورٹ جیسے ہی رات ہوتی ہے، کچھ نوجوان لڑکیاں نیپال گنج میں واٹر پارک کے مرکزی دروازے پر قطار میں لگ جاتی ہیں۔ وہ آدھی رات تک سردی میں باہر گاہکوں کے انتظار میں وقت گزارتی ہیں۔ وہ لوگوں کو اشاروں سے پکارتی ہیں اگر وہ سمجھتی ہیں کہ وہ ان کے ممکنہ گاہک ہیں، ‘کیا آپ جانا چاہتے ہیں؟’ یہی سوال نیو روڈ، نیپال...
← مزيد پڑھئے
دہلی/ ایجنسی مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اسد الدین اویسی پر آج یوپی کے پلکھوا کے پاس جان لیوا حملہ ہوا انکی گاڑی پر 3-4 راؤنڈ گولیاں چلائیں گئیں۔ ایک مجرم شوٹر پولیس کی حراست میں ہے۔ یوپی میں چناؤ کے موقع پر اس طرح کا واقعہ یوگی حکومت کے لئے شرمناک ہے۔ اسد الدین اویسی نے کہا کہ میں میرٹھ (یوپی) کے کیتھور میں انتخابی پروگرام کے بعد دہلی...
← مزيد پڑھئے
بھیرہوا/ کیئر خبر نیپال میں جلد ہی دوسرا بین الاقوامی ہوائی اڈہ ہوگا۔ اس حوالے سے اعلان نیپال کے وزیر برائے سیاحت اور شہری ہوابازی پریم الے نے کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، نئے ہوائی اڈے کا نام گوتم بدھ بین الاقوامی ہوائی اڈہ رکھا جائے گا، اور یہ 26 مئی سے اپنا کام شروع کرے گا، جس دن بھگوان بدھا کی یوم پیدائش ہے۔ نیا ہوائی اڈہ مغربی نیپال...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال آئل کارپوریشن (این او سی) نے بدھ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں بالترتیب 142 روپے اور 125 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہیں۔ نئی قیمتوں کا اطلاق بدھ سے ہو گیا ہے۔ تاہم مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ این او سی کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیراعظم شیر بہادر دیوبا نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ١٨ مئی کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے حکومت کو توجہ دلائی گئی ہے کہ مقامی سطح کے عوامی نمائندوں کی مدت صرف 5 مئی تک ہے اور اس سے پہلے الیکشن کرائے جائیں۔ حکمران اتحاد کی جانب سے مئی میں بلدیاتی انتخابات کرانے اور آئین سے متصادم قوانین میں ترامیم کے فیصلے کے...
← مزيد پڑھئے