تنہوا، لمبنی/ کیر خبر مورخہ 26 فروری 2025 بروز بدھ المجد ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سینٹر، تنہوا، لمبنی سانسکرتک نگر پالیکا، روپندیہی نیپال کے زیر اہتمام اور حافظ نعیم الرحمن سنابلی و حافظ اظہر عثمانی صاحبان کی نگرانی میں استقبالِ رمضان کے موضوع پر ایک عظیم الشان علمی و روحانی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جو کہ المجد ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سنٹر کا افتتاحی پروگرام تھا جو کہ اس سینٹر کا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر جمعہ کی صبح فجر سے قبل 02:51 پر نیپال میں 6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے جھٹکے پڑوسی ممالک بھارت اور چین میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلہ کا مرکز نیپال-تبت سرحد کے قریب سندھوپالچوک ضلع کے بھوٹے کوشی گاؤں پالیکا میں تھا۔ نیشنل سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق، زلزلے کی گہرائی اور مقام نے بڑے پیمانے پر لرزنے میں اہم کردار ادا کیا۔ کٹھمنڈو...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر راجدھانی کٹھمنڈو کے شکتی شالی مئیر بالن شاہ نے امریکی صدر کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہویے فیسبک پر جو لکھا وہ وائرل ہوگیا؛ بالن کے مداحوں نے جم شئیر اور کمنٹ کیا ہے؛ مداحوں نے لکھا ہے کہ نیپال کو اگر کوئی ترقی کی راہ پر لے جاسکتا ہے تو وہ بالن شاہ ہی ہے؛ کوئی سیاسی جماعت اپنے دیش کے لئے مخلص نہیں ہے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر حکومت نے پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ایوارڈ حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے امن، گڈ گورننس، اختراع، سائنسی تحقیق اور ترقی میں نمایاں شراکت کے لیے 'وزیراعظم نیشنل ٹیلنٹ' ایوارڈ حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ عہدیداروں نے بدھ کو آرمی پویلین، ٹوڈی کھیل میں یوم جمہوریت کی تقریبات کے دوران ایوارڈ کا اعلان کیا۔ حکومت نے ڈاکٹر...
← مزيد پڑھئے
مبارکپور / کیر خبر نيپال کی قدیم دینی دانشگاہ جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر کے سابق موقر أستاذ اور بزرگ عالم دین مولانا فضل حق مدنی مبارک پوری کا دہلی میں طویل علالت کے بعد مورخہ ١١ فروری کو انتقال ہوگیا إنا للہ و إنا الیہ راجعون دہلی سے بذریعہ ایمبولینس نعش مبارکپور لائی گئی اور مورخ ١٢ فروری کو بوقت نو/بجے شب آبائی وطن مبارک پور کے قبرستان...
← مزيد پڑھئے
ڈھاکا/ ايجنسى ڈھاکا میں ہزاروں مشتعل مظاہرین نے بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے شیخ حسینہ واجد کے اپنے حامیوں سے سوشل میڈیا پر خطاب کے اعلان پر احتجاج کیا اور دھمکی دی تھی اگر سابق وزیرِ اعظم نے خطاب کیا تو ان کے آبائی گھر کو گرا دیں گے۔ رپورٹ میں...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر سپریم کورٹ نے قومی شناختی کارڈ کے تنازع سے متعلق تین نکاتی حکم نامہ جاری کر دیا۔ایڈوکیٹ رام بہادر راوت اور دیگر نے 16 جون کو سپریم کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی تھی، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت قومی شناختی کارڈ کے اجراء میں تاخیر کر رہی ہے، اور اگر کارڈ کو لازمی قرار دیا جاتا ہے تو بہت سے بزرگ...
← مزيد پڑھئے
قاہرہ/ ایجنسی عرب لیگ نے فلسطینیوں کی اپنی سرزمین سے جبری بے دخلی کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ غزہ پٹی کی تقسیم ہر صورت میں نامنظور کرتے ہوئے اسرائیلی فورسز کو غزہ پٹی ہر صورت خالی کرنے کا کہہ دیا اور غزہ پٹی میں انسانی امداد کی فراہمی کے لئے دائمی جنگ بندی کو ضروری قرار دیا۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے 6 رکن ممالک کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر کٹھمنڈو کے قلب نیو روڈ میں واقع نیپال بھارت لائبریری میں اردو اکادمی نیپال اور بھارتیہ سفارتخانہ، کاٹھمانڈو کے اشتراک سے شاندار “جشنِ غالب” کا انعقاد کیا گیا، جو نہایت دھوم دھام اور شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔ اس باذوق محفل میں نیپال کے نامور شعراء نے شرکت کی، جن میں امتیاز وفا، ممتاز انجم، ثاقب ہارونی، کلیم انجم، دھنیش دویدی، سنت کمار وستی، الطاف...
← مزيد پڑھئے
غزه/ ايجنسى یو این ڈیویلپمنٹ پروگرام کے سربراہ آچیم اسٹینر نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں ایک انٹرویو میں کہا کہ اسرائیلی جنگ نے غزہ کی ترقی کو 60 سال پیچھے کر دیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ غزہ کی تعمیر نو کےلیے اربوں ڈالرز اکھٹے کرنا ایک مشکل کام ہوگا، غزہ کی دو تہائی یعنی تقریباً 70 فیصد عمارتیں یا تو مکمل یا جزوی طور پر تباہ...
← مزيد پڑھئے