نیوزی لینڈ / ایجنسی سال 2024 میں کئی بڑے فضائی حادثات پیش آئے جس کے بعد مسافروں میں شدید بے چینی اور تشویش پائی جا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں ایئرلائن ریٹنگز ڈاٹ کام نے دنیا کی محفوظ ترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کی ہے۔ فوربز کے مطابق ایئرلائنز ریٹنگز نے دنیا بھر سے 385 ایئرلائنز کا جائزہ لینے کے بعد اپنے سیون سٹار ریٹنگ سسٹم کے تحت رینکنگ جاری...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال راشٹریہ بینک نے ایک بار پھر بینکوں اور مالیاتی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ عوامی نوٹس کے ذریعے ناگرکتا کے علاوہ قومی شناختی کارڈ (نیشنل آئ ڈی کارڈ) کی بنیاد پر اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کریں۔ مرکزی بینک نے اس سے قبل بینکوں اور مالیاتی اداروں کو اس معاملے پر مربوط ہدایات جاری کی تھیں۔ قومی شناختی کارڈ تک آسان رسائی کو یقینی...
← مزيد پڑھئےکرشنانگر/ کیئر خبر کرشنا نگر نگر پالیکا کی جانب سے "گڈ گورننس، شفافیت اور احتساب" کے مقصد کے تحت ایک تاریخی عوامی سماعت پروگرام منعقد کیا گیا، جس نے عوامی مسائل کے حل اور حکومتی کارکردگی کے احتساب میں نئی امیدیں روشن کیں۔ اس پروگرام کا انعقاد شیوراج میڈیا کرشنا نگر کپلوستو اور نیپال پترکار مہاسنگھ کپل وستو کے تعاون سے کیا گیا، جس میں مقامی عوام اور نمائندوں کی...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو /کیر خبر آج صبح چھ بج کر 50 منٹ پر نیپال اور چین کے سرحدی علاقے میں آنے والے سات ری ایکٹر کے زلزلہ سے جو تباہی کی تصویریں سامنے آرہی ہیں وہ المناک ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اب تک 40 سے زائد آفٹر شاکس چین اور نیپال میں محسوس کیا گیا ہے۔ جس میں دو ڈگری سے لے کر چار پوائنٹ چھ تک ناپا گیا ہے۔ زلزلہ...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر آج علی الصبح چھ بج کر 50 منٹ پر تبت نیپال سرحد پر سات ریکٹر کے شدید زلزلہ نے چین نیپال بھوٹان اور ہندوستان کو متاثر کیا ہے۔ نیپال کی راجدھانی کاٹھمانڈو میں لوگ خوف و ہراس کے عالم میں اپنے گھروں سے باہر نکل پڑے۔ زمین 10 سے 15 سیکنڈ تک ہلتی رہی زلزلہ کی شدت اتنی تھی کہ نیپال کے ترائی کے علاقے ہندوستان کا صوبہ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو - چین میں ایچ ایم پی وی Human Metapneumo Virus (HMPV) نامی ایک نئے انفیکشن کے پھیلنے کے بعد ہر طرف یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا یہ کورونا جتنا خوفناک نہیں ہوگا؟ کیا صحت کے بحران کا اعلان کرنے کی صورت حال ہوسکتی ہے؟ یا لاک ڈاؤن کی صورتحال پیدا ہو جائے گی؟ ایسے سوالات بھی اٹھنے لگے ہیں۔ کیونکہ مریضوں سے بھرے چینی ہسپتالوں کی تصاویر...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیر خبر مغربی نیپال میں 16 دسمبر سے اب تک سات آفٹر شاکس ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔ نیشنل ارتھ کوئیک مانیٹرنگ اینڈ ریسرچ سینٹر (این ای ایم آر سی) کے مطابق اس دوران خطے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جمعہ (27 دسمبر) کو رات 11:37 بجے کالی کوٹ کے لالی کے قریب ریکٹر اسکیل پر 3.7 کی شدت کا آفٹر شاک آیا۔ زلزلہ پیما...
← مزيد پڑھئےسائنسدانوں نے برٹش میوزیم میں نمائش کے لیے رکھے ہوئے 3 ہزار سال پرانے نقشے کی مدد سے حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کے بارے میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ یہ کیونیفارم تختی مشرقِ وسطیٰ سے دریافت ہوئی تھی جس کو 1882ء میں برٹش میوزیم نے حاصل کر لیا تھا، اس پر دنیا کا قدیم نقشہ موجود ہے۔ سائنسدانوں کو اس کیونیفارم تختی نے صدیوں تک الجھائے رکھا لیکن...
← مزيد پڑھئےکپلوستو / کییر خبر مورخہ 24 نومبر بہ روز اتوار اردو فاؤنڈیشن نیپال کی جانب سے ایک شعری و ادبی محفل کا انعقاد ہدی ماڈل سیکینڈری اسکول تولہوا نیپال میں ہوا۔ جس میں نیپال و ہند کے کل دس شعرا نے شرکت کی ۔ شعری محفل کی نظامت ناظم بزم سحر محمود نے کی اور صدارت نیپال کے مشہور شاعر ڈاکٹر ثاقب ہارونی نے کی۔ مہمان خصوصی رہے ڈاکٹر جاوید...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر/ کیئر خبر/فرحان نور: مدارس کی ترقی اور علماء کی تقرری کے مسئلے پر مولانا مشہود خاں نیپالی کی حکومتی کارروائی پر گہری تشویش کرشنا نگر: مدارس کے نظام کی بہتری اور علماء کی تقرری کے اہم معاملے پر سماجک وکاس منترا لے کے سیکریٹری بھپیندر تھاپا جی نے راشٹریہ مدرسہ سنگھ نیپال کے جنرل سیکریٹری مولانا مشہود خاں نیپالی سے ان کی رہائش گاہ کرشنا نگر پر خصوصی...
← مزيد پڑھئے