ریاض/ ايجنسى سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر کے جنوبی سمندر میں بارودی سرنگیں ہیں۔ ریاض سے جاری بیان میں سعودی فوجی اتحاد نے کہا کہ اتحادی فوج سمندر سے171 بارودی سرنگیں نکالنےمیں کامیاب ہوئی۔ سمندر سے برآمد ہونے والے بارودی سرنگیں ایرانی ساختہ ہیں۔ سعودی فوجی اتحاد نے مزید کہا کہ حوثیوں کی کارروائیاں بحیرہ احمر میں نقل وحمل کے لئے خطرناک ہیں۔ بحیرہ احمر کے...
← مزيد پڑھئے
بریلی/ ایجنسی بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں لڑکی اور اس کے اہل خانہ شادی کے لیے پہنچے جہاں پہلے دھوم دھام سے شادی کی تیاریاں کی گئیں، شادی والے دن دولہا کے دوستوں نے دلہن کو رقص کرنے کے لیے زبردستی اسٹیج پر بلایا جس پر غصے میں آکر دلہن نے شادی سے انکار کردیا۔ دلہن کی جانب سے انکار کے بعد ایک ہنگامہ کھڑا ہوگیا اور...
← مزيد پڑھئے
ایڈیلیڈ/ ایجنسی بھارتی ٹیم کی ایڈیلیڈ میں شرمناک کارکردگی پر جہاں دُنیا بھر کے لوگ اس ٹیم پر تنقید کر رہے ہیں تو وہیں بھارتی شہری بھی اس کام میں پیچھے نہ رہے اور اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کے لیے سوشل میڈیا کا رُخ کرلیا اور میمز کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔ واضح رہے کہ لمبے لمبے رنز کے ریکارڈ قائم کرنے والی بھارتی ٹیم ایڈیلیڈ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر وادی کٹھمنڈو سمیت پہاڑی و میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے لگی ہے۔ آج جمعہ کو وادی کٹھمنڈو میں کم سے کم درجہ حرارت 1.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں سال وادی میں اب تک کا یہ سب سے کم درجہ حرارت ہے۔ اس سے قبل جمعرات کو کٹھمنڈو کا کم سے کم درجہ حرارت 2.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ محکمہ ہائڈروولوجی اینڈ...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى عالمی اقتصادی فورم کے تحت عالمی تقابلی رپورٹ میں سعودی عرب کو ڈیجیٹل مہارت استعمال کرنے والے دنیا کے 10 بہترین ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی شہری ڈیجیٹل مہارتوں میں دنیا کے 10 بہترین ممالک کے شہریوں میں سے ایک ہیں۔ مملکت نے ڈیجیٹل ناخواندگی ختم کرنے کے لیے ایک عرصے سے جو مہم چلا رکھی ہے اس کا نتیجہ...
← مزيد پڑھئے
مسقط/ ايجنسى قطر ایشین گیمز 2030 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایشین گیمز 2030 کی میزبانی کا فیصلہ آن لائن ووٹنگ کے ذریعے کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق دوحہ کو ایشین گیمز 2030 کی میزبانی مل گئی جبکہ سال 2034 میں ہونے والے ایشین گیمز کا میزبان اس کا روایتی حریف ریاض ہوگا۔ اس آن لائن ووٹنگ میں پاکستان سمیت 45...
← مزيد پڑھئے
رياض/ العربية خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیرصدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں مالی سال 2021 کے بجٹ کی منظوری دی گئی ہے۔ نئے مالی سال کے لیے بجٹ میں 9 کھرب، 90 ارب ریال کی رقم مختص کی گئی ہے۔ سال 2021 کے بجٹ کے اعداد و شمار کےمطابق 990ارب ریال کے خرچ کے مقابلے میں 849 ارب ریال کی آمدن ہوئی ہے۔ اس...
← مزيد پڑھئے
کرشنانگر/ کئیر خبر ضلع کپلوستو کے علمی قصبہ کرشنانگر میں جامعہ خدیجہ الکبریٰ؛ مدرسہ نعیمیہ ،اور مدرسہ برکاتیہ کے زیر اہتمام مدارس کے نظم و نسق میں ریاست کے کردار پر ایک مذاکرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صوبہ لمبینی کے وزیر برائے سماجی فلاح و بہبود اور پروگرام کے مہمان خصوصی مسٹر سدرشن برال نے کہا کہ صوبائی مدرسہ بورڈ صوبے میں مدرسوں...
← مزيد پڑھئے
جدہ/ايجنسى سعودی عرب کے مغربی شہر جدہ میں خواتین کے پہلے اسپورٹس کلب کا قیام عمل میں آگیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خواتین کا پہلا ایکسپریس اسپورٹس کلب جدہ کے علاقے العزیزیہ کی غرناطہ اسٹریٹ پر فٹنس ٹائم کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ آٹھ سو مربع میٹر پر پھیلے اس کلب میں جدید ترین فٹنس اور اسپورٹس کے آلات نصب کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ...
← مزيد پڑھئے
گوہاٹی/ ايجنسى بھارتی ریاست آسام میں 18تنظیموں نے متنازعہ قانون شہریت جو مسلم دشمن قانون کے نام سے بھی مشہور کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔یہ تنظیمیں قانون کی منسوخی اور گرفتار رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ بهارتى میڈیاسروس کے مطابق کرشک مکتی سنگم سمرتی ، آل آسام سٹوڈنٹس یونین ، اسوم جتیابتابادی یوبا چترا پری شاد ، لچت سینا سمیت تنظیموں کے علاوہ طلبا...
← مزيد پڑھئے