کٹھمنڈو / کئیر خبر آج جمعرات کی صبح کم سے کم درجہ حرارت 0.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کے ساتھ ، وادی کٹھمنڈو میں موسم سرما کا سب سے سرد دن محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ، جمعرات کے روز صبح 8 بجکر 45 منٹ پر وادی کٹھمنڈو میں کم سے کم درجہ حرارت 0.8 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ صبح 5:45 بجے وادی کا کم سے کم...
← مزيد پڑھئے
کوٹہ/ ايجنسى ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کی گاڑی کوٹہ میں حادثہ کا شکار ہوگئی ہے ۔ یہ حادثہ لال سوٹ کوٹہ میگا ہائی وے پر سوروال تھانہ کے نزدیک پیش آیا ۔ تاہم محمد اظہر الدین اس حادثہ میں بال بال بچ گئے ۔ آپ کو بتادیں کہ ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرین اپنے کنبہ کے ساتھ رننتھ بھور جارہے تھے ۔ دراصل سابق کرکٹر...
← مزيد پڑھئے
لندن/ ايجنسى کورونا وائرس کی دوسری لہر اور اس کی دوسری قسم کے منظر عام پر آنے کے بعد برطانیہ کے لیے اپنی شہریوں کی حفاظت اس کے لیے بڑا چیلینج بن گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن اسکول آف ہائیجین ٹروپکل میڈیسن (ایل ایس ایچ ٹی ایم) کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ کو اپنے شہریوں کو بچانے کے...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں آٹھویں جماعت کے طالب علم نے امتحان میں نمبر دینے والے استاد هاني عبدالتواب کو گولی مارکر قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ایک اسکول میں آٹھویں جماعت کے 13 سالہ طالب علم نے انگریزی میں کم نمبر آنے پر اپنے استاد پر ناراضی کا اظہار کیا اور دونوں کے درمیان بحث و تکرار ہوئی۔ 13 سالہ طالب علم اپنے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر برطانیہ سے نیپال آنے والے پانچ افراد میں کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کی تصدیق کی گئی ہے۔ تاہم ، عہدیداروں نے کہا کہ وہ کورونا وائرس کی نئی قسم کے انفیکشن کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے۔ کورونا وائرس کی نئی قسم کی تصدیق کےلئے ، ان کا دوبارہ ٹیسٹ کرنا ضروری ہے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے کہ وہ نئے قسم...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر عبوری وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے ذریعے گذشتہ جمعہ کو کابینہ میں ردوبدل و توسیع کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ وکلاء/ لوکندر اولی ۔ کیشر جنگ کے سی؛ اور دنیش لامچھانے نے پیر کی شام وزیر اعظم اولی کے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ دائر کیا۔ وکلاء نے کہا: "آئین کے آرٹیکل 77 ((1)...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کیئر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی (سی پی این) کے چیئرمین پشپا کمل دہال پرچنڈا اور مادھو کمار نیپال کی طرف سے سات وزرا کے اجتماعی استعفیٰ کے بعد ، وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے ۲۵ دسمبر کو وزرا کی کونسل میں توسیع کردی۔ شکتی بسنیت کے استعفیٰ کے بعد ، پریم آلے کو وزارت جنگلات اور ماحولیات کی ذمہ داری دی گئ ہے۔ ڈوٹی سے رکن پارلیمنٹ...
← مزيد پڑھئے
پٹنہ / ایجنسی ساتویں مرتبہ بہار کے وزیر اعلی بنے نتیش کمار نے اتوار کو بڑا بیان دیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ وزیر اعلی بننے کی مجھے ذرہ برابر بھی خواہش نہیں تھی ، لیکن مجھ پر دباو ڈالا گیا تو میں نے وزیر اعلی کا عہدہ قبول کرلیا ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی وزیر اعلی بنے ، کسی کو بھی وزیر اعلی بنا دیا...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/ پریس ریلیز جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر یوپی کے ناظم مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے ایک پریس ریلیز میں عوام سے دردمندانہ اپیل کرتے ہوے کہا : اسلام انسانی ہمدردی، غم خواری و غم گساری کا پیامبر اور انسانوں کے درمیان الفت و محبت اور رواداری کو فروغ دینے والا پیارا مذہب ہے۔ تنگ دست، پریشان حال اور حاجت مند انسانوں سے اظہارِ محبت اور ہمدردی باعث...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ وزیر توانائی نے سعودی قوم کو خوشخبری سنادی ہے کہ ملک میں تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیل اور گیس کے نئے ذخائر ظہران ،رفح اور الغوار کی آئل فیلڈز میں دریافت ہوئے ہیں۔ وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز کے مطابق دریافت تیل اور گیس کے ذخائربہت بڑے...
← مزيد پڑھئے