دلی/ ايجنسى بھارت میں موت سستی اور زندگی مہنگی ہوگئی، دارالحکومت دلی میں سانسوں کے بیوپاریوں نے آکسیجن سلنڈر بلیک میں بیچنے شروع کردیئے۔ سوشل میڈیا پر ڈاکٹروں کی جانب سے آکسیجن کی فراہمی کی دہائیاں دی جارہی ہیں۔ چوبیس گھنٹوں میں مزید 3 لاکھ 60 ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جبکہ 3 ہزار سے زیادہ افراد اپنی جان سے گئے ہیں ، جس کے بعد ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر وادی کٹھمنڈو کے تینوں اضلاع - بھکتا پور۔ للت پور اور کٹھمنڈو میں آئے دن کورونا وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافے کے ساتھ ، نیپالی کابینہ نے وادی میں دو ہفتوں کے لئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا۔ جو 29 اپریل کی تاریخ سے لے کر 12 مئی 2021 ء تک جاری رہے گا ، وزیر برائے امور خارجہ اور حکومت کے ترجمان مسٹر پردیپ...
← مزيد پڑھئے
لاہور/ ايجنسى سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نےبھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ’بھارت سے آنے والی خبروں پر کافی افسوس ہے ، ہماری دعائیں بھارتی عوام کے ساتھ ہیں ، شاہد آفریدی فائونڈیشن کی جانب سے اس مشکل میں بھارتی عوام کی مدد کو تیار ہیں ‘۔ یاد رہے کہ بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ رات 2 ہزار...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/ پریس ریلیز ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے سعودی عرب کی بے مثال انسانی خدمت پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ پوری دنیا میں مملکت توحید سعودی عرب ایک ایسا ملک ہے جو خدمت خلق، انسانی ہمدردی و غم خواری، فراخ دلی، سخاوت و فیاضی اور انسانیت نوازی میں اپنی مثال آپ ہے۔ تاریخ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو ، 24 اپریل: نیپال نے تریبھوون یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ ، کیرتی پور میں منعقدہ سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے فائنل میچ میں نیدرلینڈ کے خلاف آسان جیت درج کرلی ہے۔ نیدر لینڈ کی لائن اپ ٹھوکر کھا گئی اور 239 رنز کے ہدف کے تعاقب کے دوران صرف 96 رنز ہی بنا سکی۔ مہمان ٹیم 18 ویں اوور میں اپنی تمام وکٹیں گنوا بیٹھی۔ ڈچ ٹیم کے ذریعہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2618 افراد میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق کی گئی ہے۔ وزارت صحت اور آبادی کے مطابق ، 5،084 پی سی آر ٹیسٹوں میں 2618 افراد متاثر ہوئے ہیں۔۔ وزارت صحت کے مطابق ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 14 افراد کی کورونا سے موت ہوئی ہے۔ بھارت سے آنے والے نیپالی اور انڈین میں کورونا پازیٹیو کی تعداد سب سے زیادہ...
← مزيد پڑھئے
دهلى/ ايجنسى بهارت میں کورونا انفیکشن کے 3.32 لاکھ سے زیادہ نئے کیس سامنے آنے کے بعد ، فعال کیسوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب یہ 15 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔اس دوران ملک میں جمعرات کو 31 لاکھ 47 ہزار 782 افراد کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا اور اب تک 13 کروڑ 54 لاکھ 78 ہزار 420 افراد کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔مرکزی...
← مزيد پڑھئے
رياض/ واس سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔ الشیخ عبدالعزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام وباء کی روک تھام کے لیے کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل کریں۔ ان کاکہنا تھا کہ صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے انسان کو اس کی قدر کرنی چاہیے
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب ایئر لائنز نے کہا ہے کہ 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ 20 ممالک پر لاگو نہیں ہوتا۔ کورونا کے سبب سعودی عرب نے 3 فروری سے سفری پابندی عائد کی تھی۔ واضح رہے کہ پابندی کا سامنا کرنے والے ممالک میں پاکستان اور بھارت بھی شامل ہیں۔
← مزيد پڑھئے
نئی دلی / ايجنسى انڈیا سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان طويل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مولانا وحید الدین خان کی عمر 96 برس تھی اور وہ نئی دلی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ مولانا وحیدالدین خان نے اپنی زندگی میں درجنوں کتابیں تصنیف کیں، انہوں...
← مزيد پڑھئے