تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

امریکا، لندن،برلن ترکی سمیت دنیا بھر میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے

غزہ: دنیا کے متعدد بڑے شہروں میں اسرائیلی حملوں کے خلاف اور فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی میں مظاہرے کیے گئے۔ اردن کے دارالحکومت عمان میں ہزاروں افراد نے ریلی نکالی۔ جرمن دارالحکومت برلن میں بھی سینکٹروں افراد نے احتجاجی ریلی نکالی جبکہ اسی طرح کے احتجاجی مظاہرے بنگلا دیش اور دیگر کئی ملکوں میں بھی کیے گئے۔ ہفتے کو پیرس میں ايک بڑی ریلی نکالی جانی تھی۔ تاہم اسے...

← مزيد پڑھئے

اسرائیل حالات مزید بگاڑنے سے باز رہے، او آئی سی قرارداد

جدہ / ایجنسی فلسطین پر اسرائیلی حملے سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ اجلاس میں قرار داد منظور کرلی گئی۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف قرار داد منظور کی گئی۔ قرار اداد کے مطابق اسرائیل کے ظالمانہ اور وحشیانہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ قرارداد میں مزید کہا گیا کہ...

← مزيد پڑھئے

کپلوستو کے معراج مسلمان بنے سعودی عرب کے لئے نئے نیپالی سفیر

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ضلع کپلوستو کے رہنے والے معراج مسلمان کو نیپالی حکومت نے سعودی عرب کے لئے نیا سفیر متعین کیا ہے۔ نیپالی وزارت خارجہ کے مطابق ان کی ترشیح کر دی گئی ہے اور پارلیمنٹ کی شنوائی کمیٹی میں ان کا نام بھیج دیا گیا ہے ۔ معراج مسلمان سائنس میں ماسٹر ڈگری ہیں ؛ وہ مہاراج گنج کے کٹھوتیا گاؤں کے رہنے والے ہیں۔ ان کے سفیر...

← مزيد پڑھئے

بھارت کی درخواست پر نیپال نے ہندوستانیوں کو سعودی عرب لے جانے کے لئے خصوصی فلائٹس کی دی اجازت

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر حکومت ہند کی درخواست پر ، حکومت نیپال نے ہندوستانیوں کو سعودی عرب لے جانے والے خصوصی فلائٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نیپال کے ڈائریکٹر جنرل ، مسٹر راجن بوکھریل کے مطابق ، نیپال ایئر لائن کو ہر ہفتے سات پروازیں اور ہمالیہ کی تین پروازیں چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ ایئر لائنز کی...

← مزيد پڑھئے

نیپال: کے پی شرما اولی آج تیسری بار وزیر اعظم بنے ؛ عہدے اور رازداری کا حلف لیا

کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے آج جمعہ کی سہ پہر اپنے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ صدر جمہوریہ بیدیا دیوی بھنڈاری نے اولی کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا ۔ جمعرات کی شام اولی کو پارلیمنٹ کی سب سے بڑی پارٹی کے قائد ہونے پر وزیر اعظم مقرر کیا گیا تھا۔ اولی ، جو اب تیسری بار وزیر اعظم بن چکے ہیں...

← مزيد پڑھئے

نیپال: عید الفطر کے موقع پر صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے مسلمانوں کو مبارکباد دی

کٹھمنڈو / کئیر خبر عید الفطر کے موقع پر صدر جمہوریہ بدیا دیوی بھنڈاری اور وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اپنے تحریری پیغام میں مسلمانوں سمیت تمام نیپالیوں کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ عید محبت امن اور بھائی چارہ کا تہوار ہے اور ہمارا ملک کثیر ثقافتی ہونے کے ناتے ہمیں فخر کا احساس ہوتا ہے - اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ...

← مزيد پڑھئے

نیپال: لاک ڈاؤن کے دوران ملک بھر میں سادگی کے ساتھ عید الفطر منائی گئی

کٹھمنڈو / کئیر خبر آج بروز جمعہ نیپال کے تمام اضلاع میں لاک ڈاؤن کے چلتے سادگی کے ساتھ عید الفطر منائی گئی؛ بیشتر مقامات پر گھروں میں نماز عید ادا کی گئی جب کہ ترائی کے بیشتر مواضعات میں لوگوں نے مساجد میں دوگانہ عید ادا کی - راجدھانی کٹھمنڈو کی مساجد میں چار لوگوں سے زیادہ کی اجازت نہیں تھی اور اسی پر اکتفا کیا گیا اور عام...

← مزيد پڑھئے

نماز عید حکومتی گائیڈ لائن کے مطابق گھروں میں ادا کریں:ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر

سدھارتھ نگر / کیئر خبر موصولہ پریس ریلیز کے مطابق ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر آپ تمام حضرات سے درج ذیل امور پر خصوصی توجہ دینے اور وسعت و طاقت بھر عمل کرنے کی گزارش کرتی ہے : 1- کل مورخہ 14 مئی 2021ء بروز جمعہ شوال کی پہلی تاریخ ہے۔ نہایت سادگی اور خوش گوار ماحول میں عیدالفطر کی خوشی منائیں۔ 2- نماز عید سے پہلے فی کس...

← مزيد پڑھئے

غزہ: اسرائیلی جارحیت، شہید فلسطینیوں کی تعداد 68 ہوگئی

غزہ/ ايجنسى غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 68 ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آج صبح اسرائیل نے فضائی حملوں میں 6 منزلہ رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا ہے۔ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات کے اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینیوں کی شہادت زہریلی گیس سے ہونے کا شبہ ہے۔ فلسطینی حکام...

← مزيد پڑھئے

روپندھی میں 16 کورونا مریضوں کی آکسیجن کی کمی کے باعث موت

بھیرھوا / کئیر خبر روپندھی میں 16 کورونا مریضوں کی آکسیجن کی کمی کے باعث موت ہوگئی؛ وہ مختلف اسپتالوں میں زیر علاج تھے۔ بٹول کووڈ اسپیشل اسپتال میں پانچ ، بھیرھوا کے یونیورسل ٹیچنگ اسپتال میں چار مریضوں کی موت بھیرھوا کے بھیم اسپتال میں ٧ لوگوں کی موت ہوئی۔ . بھیم اسپتال میں صحت عملہ کے مطابق ، متوفی - چار مرد اور تین خواتین - کی عمریں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter