رياض/ ايجنسى سعودی سیکیورٹی اداروں کی غیر قانونی تارکین کے خلاف مشترکہ مہم جاری ہے جس میں اب تک 55 لاکھ سے زائد غیر ملکی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی میڈیا رپورٹ نے بتایا کہ مجموعی طور پر 55 لاکھ 15 ہزار 884 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار ہوئے۔ سعودی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ یہ گرفتاریاں 15 نومبر 2017ء سے 15 جون 2021 تک کی کارروائیوں میں...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر پچھلے چار دنوں میں ملک نیپال میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے پندرہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ وزارت داخلہ کے تحت نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر (این ای او سی) کے مطابق ، 14 سے 18 جون تک ملک کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 15 افراد جانبحق ہوگئے۔ 25 افراد سیلاب میں لاپتہ ہوگئے ہیں جبکہ 11 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سندھوپالچوک...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر دلت خاتون صحافی/ روپا سونار نے کٹھمنڈو میں مکان مالک کے خلاف میٹرو پولیٹن پولیس اسٹیشن سنگھ دربار میں شکایت درج کروائی ہے ، جس میں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ دلت برادری سے تعلق کی بنا پر انہیں فلیٹ نہیں دیا گیا۔ روپا نے مکان مالک کے خلاف جمعرات کے روز پولیس میں شکایت درج کروائی تھی انہوں نے بتایا کہ یہ شکایت ذات پات...
← مزيد پڑھئے
دہلی/ يو اين آئى دہلی ہائی کورٹ کا حالیہ تبصرہ قابل اطمینان ہے کہ پارلیمنٹ کے کسی فیصلے کے خلاف احتجاج کرنا دہشت گردی نہیں ہے اور نہ ہی ہمارے ملک کی بنیادیں اتنی کمزور ہیں کہ اسٹوڈینٹ کے احتجاج کی وجہ سے ملک کی جمہوریت کمزور پڑ جائےگی یا امن وسلامتی کو خطرہ لاحق ہوجائے گا۔ سب سےبڑا سوال یہ ہے کہ مسلسل عدلیہ کے فیصلہ اور اس طرح...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر کووڈ ۔19 کرائسز مینجمنٹ بورڈ نے بدھ ، 16 جون 2021 ء کو وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران فیصلہ کیا کہ موجودہ لاک ڈاؤن صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے اور صحت کے پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے کچھ شعبے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کونسل نے جون 2021 ء کے چوتھے ہفتے میں سعودی عرب ، قطر ، ملائشیا ،...
← مزيد پڑھئے
دبئی / ایجنسی اسرائیلی وزیر ماحولیات نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تیل پائپ لائن منصوبے کی مخالفت کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر ماحولیات نے یو اے ای سے تیل پائپ لائن بچھانے کے معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے تیل پائپ لائن بچھانے کیلئے سابقہ اسرائیلی حکومت سے معاہدہ کیا تھا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق معاہدے کی منسوخی سے متحدہ...
← مزيد پڑھئے
کرشنانگر/ زاھدآزاد جھنڈا نگری نیپال میں مانسون کی خوبصورت آمد نے یہاں کے موسم کو خوشگوار بنا دیا ھے موسم گرما سے پریشان لوگ بارش کی وجہ سے موسم سرما کیطرح لطف اندوز ھو رھے ھیں بچے تو بچے بوڑھے بھی بارش کا مزہ لیتے نظر آئے میچی) پو رب سے (مہا کالی (پچھم) تک اکثر اضلاع میں بارش ھو رھی ھے محکمہ موسمیات کے مطابق اس بار مانسون کی...
← مزيد پڑھئےغازی آباد/ ايجنسى بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قریب ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں ایک بوڑھے مسلمان کو گزشتہ ہفتے اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد جارہے تھے۔ حملہ آوروں نے عبدالصمد نامی مسلمان کو ایک آٹو رکشہ سے گھسیٹ کر اتارا اور اغوا کرکے قریب ہی واقع جنگل میں بنی ہوئی جھونپڑی میں لے گئے جہاں انھوں...
← مزيد پڑھئے
تل أبيب/ ايجنسى اسرائیل میں اس وقت انقلاب آ گیا جب اسرائیلی پارلیمنٹ نے 12 سال سے بر سر اقتدار نیتن یاہو کو وزارت عظمی کےعہدے سے ہٹا دیا اور عرب پارٹی کی مدد سے نفتالی بینٹ کو اسرائیل کا نیا وزیر اعظم منتخب کیا گیا۔ خبروں کے مطابق اسرائیل کے قوم پرست سخت گیرسیاست دان نفتالی بینیٹ نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں اور بنیامین نیتن یاہو کے مسلسل بارہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کئیر خبر ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے نیپال کی اعلی تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے ، آن لائن تعلیم کو بڑھاوا دینے ، اور پسماندہ و کمزور طلباء کے لئے تعلیمی اداروں تک رسائی کو بڑھانے کے لئے 60 ملین ڈالر کی منظوری دی ہے ۔ کووڈ وبائی امراض نے ہر سیکٹر کو متاثرکیا ہے نیپال ، مالدیپ اور سری لنکا کے ورلڈ بینک کنٹری...
← مزيد پڑھئے