کٹھمنڈو / کئیر خبر جمعرات سے ہونے والی مسلسل بارش نے وادی کٹھمنڈو کے کئی حصوں میں گاڑیوں کی آمدورفت اور لوگوں کی معمول کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے، سڑکوں پر پانی بھرا ہوا ہے اور سیلاب نے رکاوٹیں پیدا کر رکھی ہیں۔ وہیں شدید بارش؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ١٣٥ لوگوں کی موت کی خبریں سامنے آرہی ہیں؛ بڑے پیمانے پر تباہی کے جابجا مناظر...
← مزيد پڑھئے
چندراؤٹا/ کیئر خبر/فرحان نور: اسوج 4 -2081 کو سدھارتھ ریزورٹ، چندراؤٹا میں حفظانِ صحت کے موضوع پر ایک اہم سیمینار منعقد ہوا، جس کا اہتمام ،"خوشحال پریوار لمبینی پردیش کے صدر مولانا نیاز احمد مدنی"، اور دیگر تعاون کرنے والے اداروں کی جانب سے کیا گیا۔ اس سیمینار میں سماجی بہبود کی وزارت، رفاہی تنظیم "KIDS"، و علمائے مدارس اور دانشوران نے شرکت کی۔ سیمینار کی صدارت معروف عالمِ دین...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر جمعیۃ علماء اہل حدیث نیپال کے زیر اہتمام کاٹھمانڈو میں نو مسلم بھائیوں وبہنوں کے لیے یک روزہ ریفریشر کورس اختتام پذیر ہوا۔ جمعیۃ کے مرکزی دفتر سے ملحقہ مسجد میں علمائے کرام ودانشوران امت نے مختلف موضوعات پر اظہارِ خیال کیا۔ جس میں محاسن اسلام ؛ اسلام میں معیشت؛ ذات برادری اور بھید بھاؤ کا خاتمہ؛ ان الدین عند اللہ الاسلام ؛ عصر حاضر میں ارتداد...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر مورخہ 10 جون سے ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ جیسی مختلف آفات میں کل 210 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پولیس کے مطابق کٹھمنڈو وادی میں تین، صوبہ کوشی میں 29، مدھیش میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔ صوبہ باگمتی میں 46، صوبہ گندکی میں 56، صوبہ لمبینی میں 38، صوبہ کرنالی میں 14 اور صوبہ سدور...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال اور برطانیہ نے بدھ کے روز امداد دینے سے متعلق دو الگ الگ مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔ تقریباً 6.5 بلین روپے کی فنڈنگ کے ساتھ ایک گرانٹ نیپال میں لچک، موافقت اور شمولیت پر مرکوز پروگرام کے لیے ہے، جب کہ 6.58 بلین روپے کا دوسرا حصہ صنفی اور انسانی ترقی کے نتائج پر زور دیتا ہے۔ نیپال میں...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر اشوک راج سگدیل کو نیپالی فوج کا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ دفتر کے مطابق، اشوک راج سگدیل کو بدھ کو آئین کے آرٹیکل 267 (5) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔ صدر دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ نئے آرمی چیف کے طور پر سگدیل کی تقرری 9 ستمبر...
← مزيد پڑھئے
غزہ/ ايجنسى غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ حملے جاری ہیں، خان یونس میں اسرائیلی بمباری سے 8 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 40 فلسطینی شہید ہوچکے۔ دوسری جانب مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج نے بڑا حملہ کیا ہے، اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ جنین، تلکرم اور طوباس میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں 10 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ متعدد...
← مزيد پڑھئے
دبئى/ ايجنسى بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جے شاہ بلامقابلہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔ نئے چیئرمین کی مدت کا آغاز یکم دسمبر سے ہوگا۔ واضح رہے کہ آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے نے گزشتہ ہفتے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا۔
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر تنہون ضلع کے عینا پہاڑا میں مرسیانگدی بس حادثے میں ہلاک ہونے والے 25 ہندوستانی شہریوں کی میتیں ہندوستانی فضائیہ کے طیارے کے ذریعے ممبئی روانہ کردی گئی ہیں۔ یہ طیارہ ہفتہ کی سہ پہر چتون کے بھرت پور ہوائی اڈے سے 27 میں سے 25 لاشوں کے ساتھ روانہ ہوا جن کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ بھارتی وزیر مملکت برائے امور نوجوانان اور کھیل رکشا...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر، کپلوستو (زاہد آزاد جھنڈانگری) - جامعہ خدیجہ الکبریٰ جھنڈانگر نے 3-4 ذی الحجہ 1445 ہجری کے دوران جامعہ کی سطح پر طالبات کے مابین مختلف زمروں میں علمی مسابقوں کا انعقاد کیا۔ کامیاب طالبات کے اعزاز میں اس مسابقے کی اختتامی تقریب 8 صفر 1446ھ بمطابق 12 اگست 2024ء بروز پیر سیدہ زینب ہال میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر جامعہ کے صدر مولانا عبد العظیم عبدالتواب المدنی،...
← مزيد پڑھئے