تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

نیپال: ماہ جولائی میں نو مختلف ممالک کے لئے 21 بین الاقوامی پروازوں کی فہرست جاری

کٹھمنڈو / کئیر خبر سول ایوی ایشن اتھارٹی آف نیپال (سی اے اے این) نے جولائی 2021 میں ہونے والی بین الاقوامی پروازوں کی فہرست جاری کی ہے۔ نیپال 11 بین الاقوامی شہروں کے لئے 21 بین الاقوامی پروازیں کرے گا۔ یہ شہر دہلی ، دوحہ ، استنبول ، دبئی ، شارجہ ، ابوظہبی ، دمام ، کویت ، مسقط ، کوالالمپور اور نارائٹا ہیں۔ اس کے ساتھ نیپال ہندوستان...

← مزيد پڑھئے

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے رات ٢ بجے سے نارائن گھاٹ ۔مگلنگ قومی شاہراہ بند

مگلنگ/ کئیر خبر مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے آج رات ٢ بجے سے نارائن گڑھ۔مگلنگ روڈ سیکشن تعطل کا شکار ہوگیا- گاڑیوں کی نقل و حرکت درہم برہم ہے اور کئی کلو میٹر لمبا جام لگا ہوا ہے ۔ پانچ کلو نامی مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد گاڑیوں کی نقل و حرکت میں رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے ۔ ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس آفس چتون کے ترجمان سوریہ بہادر...

← مزيد پڑھئے

کشمیر میں بچوں کیخلاف پیلٹ گن استعمال نہ کریں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ/ايجنسى اقوام متحدہ نے بھارت سے کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال روکنے کا مطالبہ کردیا۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ’بچوں اور مسلح تصادم‘ سے متعلق رپورٹ میں کہا کہ کشمیر میں بچوں کی گرفتاری، تشدد اور اسکولوں کے فوجی استعمال پر تشویش ہے۔ انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ بھارت بچوں کو کسی بھی طرح سیکورٹی فورسز سے منسلک کرنے کی کوشش نہ کرے۔...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا بھی آغاز کر دیا گیا

رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں بچوں کو فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے فائزر کی کورونا ویکسین 12 سے 18 سال کے افراد کو لگانے کی اجازت دیدی ہے جس کے بعد مملکت میں بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں فائزر کی کورونا ویکسین کی منظوری سے قبل 12...

← مزيد پڑھئے

ٹی-20 عالمی کپ کا انعقاد ہندوستان میں نہیں ابوظبی میں ہوگا، بی سی سی آئی نے کیا اعلان

ئی دہلی: ٹی -20 عالمی کپ کا انعقاد ابو ظہبی میں ہوگا۔ آج اس کا آفیشیل اعلان ہوگیا۔ کورونا کے سبب پہلے ہی ملک میں اس کے انعقاد کو لے کر خدشہ تھا۔ اس درمیان بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو اس بارے میں آفیشیل طور پر اطلاع دے دی ہے۔ ورنامنٹ کا انعقاد اکتوبر - نومبر میں ہوسکتا ہے۔ ٹی -20 عالمی کپ سے پہلے آئی...

← مزيد پڑھئے

"حرف معتبر”آن لائن عالمی مشاعرہ و کو ی سمیلن۔170/گھنٹے تک چلے گا 28/جون سے آغاز

بیدر/زاھدآزاد جھنڈا نگری یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ مشاعرے اردو رویات وتہذیب کی علامت ھیں ۔اسی لئے شعراء کواردو رویات کا پاسدار مانا جاتا ھے ۔اسی مشن کو آگے بڑھاتے ھو بیدار کی معروف شخصیت ۔شی ویش دھیانی نے حرف معتبر کے نام سے 170/گھنٹے تک چلنے والا عالمی مشاعرہ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے ۔جسکا آغاز آج صبح۔28/جون سے ھو رھا ھے جو مسلسل...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں یکم اگست سے ویکسی نیشن بنیادی شرط ہوگی

رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں یکم اگست سے مارکیٹوں، سرکاری اور نجی دفاتر جانے کیلئے ویکسی نیشن بنیادی شرط ہوگی۔ ترجمان سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ویکسین نہ لگوانے والوں کا سرکاری و نجی اداروں ، اسکولز اور شاپنگ مالز میں داخلہ بند ہوگا، ضوابط کے مطابق بیرون ملک سے آنے والوں کو آئسولیشن اور قرنطینہ کی پابندی کرنا لازمی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہاکہ ان قواعد...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو میں لاک ڈاؤن ایک ہفتہ کے لئے بڑھا ؛ لوکل بسوں اور گاڑیوں کو چلانے کی اجازت- تفصیل یہاں جانئے

کٹھمنڈو / کئیر خبر منگل سے وادی کٹھمنڈو کے اندر تین ضلعی انتظامیہ کے دفاتر نے 25 سے زیادہ نشستوں والی عوامی گاڑیوں کو چلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم ، انھیں صحت پروٹوکول کی رعایت کرنی ہوگی۔ عوامی نقل و حمل کی گاڑیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ وادی کٹھمنڈو کے تین چیف ڈسٹرکٹ آفیسرز (سی ڈی اوز) نے پیر کو منعقدہ ایک اجلاس...

← مزيد پڑھئے

بھارت: نایاب نسل کے آم کے درختوں کیلئے بھاری سیکیورٹی تعینات

جبل پور/ ایجنسی دنیا کے مہنگے ترین آم اگانے والے بھارتی جوڑے کی پریشانی، نایاب پھل کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی رکھنی پڑ گئی۔ مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں ایک جوڑے نے 4 سیکیورٹی گارڈز اور 6 کتوں کو نایاب پھل کے دو درختوں کی حفاظت کیلئے رکھا ہے۔ آم کی اس نایاب قسم کا نام ’میازکی‘ ہے جو ابتدا میں جاپان میں اگایا گیا تھا اور اسے دنیا...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں ویکسین کے بغیر انجکشن لگانے کا انکشاف

ممبئی/ ایجنسی بھارت میں ویکسین کے بغیر انجکشن لگانے کا انکشاف ہوا ہے، بھارتی ریاست بہار میں کورونا وائرس کی ویکسین کے بغیر نرس کی شہری کو انجکشن لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ممبئی اور کولکتا میں ڈھائی ہزار سے زائد افراد کو جعلی ویکسین لگائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مہاراشٹر میں ڈیلٹا ویریئنٹ کے کیسز کی تصدیق ہوگئی، ممبئی میں شاپنگ مال اور سنیما بند کردیئے گئے۔...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter