کٹھمنڈو/ کیئر خبر نیپال میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک دن میں 7،660 نئے کیسیز کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت صحت کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ، منگل کے روز 7،587 افراد 16،131 پی سی آر ٹیسٹ کے دوران اور 73 دیگر افراد نے 571 اینٹیجن ٹیسٹ کے ذریعہ کورونا مثبت پاۓ گئے ہیں۔ اسی طرح، وزارت صحت نے بھی گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوویڈ 19...
← مزيد پڑھئے
کنچن پور / کئیر خبر نیپالی عمال ہندوستان میں وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی کورونا وبائی بیماری کی دوسری لہر کے بعد ہندوستان کے مختلف حصوں سے وطن واپس جارہے ہیں۔ پی سی آر ٹیسٹ کے بغیر ہر روز ایک ہزار سے زیادہ افراد نیپال میں داخل ہوتے ہیں ، اور سدورپچّھم صوبہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ پچھلے ایک ہفتہ کے دوران 9،752 افراد نیپال واپس آئے ہیں۔...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر حکومت نے کووڈ-١٩ وبائی بیماری کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ملکی اور بین الاقوامی دونوں پروازوں کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کی شام ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں سینٹرل کوویڈ 19 کرائسز مینجمنٹ سنٹر (سی سی ایم سی) کی سفارشات کے مطابق پیر کی رات سے گھریلو پروازوں اور بدھ کی آدھی رات سے بین الاقوامی پروازوں کو معطل کرنے...
← مزيد پڑھئے
برسلز/ايجنسى یورپی یونین نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا بھر میں آزادی صحافت کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ آج اتوار کے روز جاری کردہ اعلامیے میں یورپین کمیشن نے کہا کہ آج جب آزاد اور خود مختار میڈیا رپورٹنگ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، آزادی صحافت مسلسل خطرے میں ہے۔ صحافیوں کے لیے کام کرنے کے سخت ماحول کے علاوہ ان پر شدید معاشی اور سیاسی دباؤ میں اضافہ...
← مزيد پڑھئے
بٹول/ کیئر خبر صوبہ لمبنی کے وزیر اعلی شنکر پوخریل نے اتوار کے روز استعفی دے دیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے رکن اندرا جیت چوہدری کے مطابق ، پوخریل نے اتوار کی صبح اپنا استعفی پیش کیا۔ یہ بات صوبہ اسمبلی میں وزیر اعلی کے خلاف دائر عدم اعتماد کے بعد ہوئی ہے۔ عدم اعتماد کی تحریک پر بحث آج ہونی تھی۔ اگرچہ صوبائی اسمبلی نے پیر کو عدم اعتماد...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر کووڈ - 19 کرائسس مینجمنٹ کمیٹی (سی سی ایم سی) نے کابینہ سے بین الاقوامی اور گھریلو پروازیں روکنے کے لئے سفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کے روز سی سی ایم سی کے اجلاس میں یہ فیڈلہ کیا گیا تھا کہ انڈین نوعیت کے کورونا وائرس کی منتقلی خوفناک انداز میں ہو رہی ہے جس کے چلتے پروازوں کو روکنا ضروری ہوگا۔ نہیں تو حالات...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپالی وزارت صحت نے 22 اضلاع کو ’کورونا ریڈ زون‘ کٹیگری میں رکھنے کا اعلان کیا وزارت کے مطابق ، "ریڈ زون" کے طور پر درجہ بندی کرنے والے اضلاع کوویڈ 19 کے نئے انڈین نوعیت سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ وزارت نے کٹھمنڈو ، بھکتا پور ، للت پور ، مورنگ ، سنسری ، جھاپا ، پرسا ، بارہ ، دھنوشا ، چتوان ، مکوان پور...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر وادی کٹھمنڈو کے تینوں اضلاع - بھکتا پور۔ للت پور اور کٹھمنڈو میں آئے دن کورونا وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافے کے ساتھ ، نیپالی کابینہ نے وادی میں دو ہفتوں کے لئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا۔ جو 29 اپریل کی تاریخ سے لے کر 12 مئی 2021 ء تک جاری رہے گا ، وزیر برائے امور خارجہ اور حکومت کے ترجمان مسٹر پردیپ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2618 افراد میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق کی گئی ہے۔ وزارت صحت اور آبادی کے مطابق ، 5،084 پی سی آر ٹیسٹوں میں 2618 افراد متاثر ہوئے ہیں۔۔ وزارت صحت کے مطابق ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 14 افراد کی کورونا سے موت ہوئی ہے۔ بھارت سے آنے والے نیپالی اور انڈین میں کورونا پازیٹیو کی تعداد سب سے زیادہ...
← مزيد پڑھئے
نیپال گنج / کئیر خبر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفس (ڈی اے او) ، بانکے نے آج رات آدھی رات سے ضلع نیپال گنج سب میٹرو پولیٹن شہر میں ایک ہفتہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو ڈسٹرکٹ کووڈ کرائسس مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ڈی اے او کو سفارش کی گئی کہ وہ نیپال گنج میں ایک ہفتہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کریں۔ ضروری سامان خریدنے...
← مزيد پڑھئے