جھنڈانگر/ وصی اللہ مدنى/ كيئر خبر جمعية حراءبرائےتعلیم وانسانی خدمات، نیپال کے زیر اہتمام و انتظام جامعہ سراج العلوم السلفیہ، جھنڈانگر، نیپال کے تعاون سے۵ ستمبرتا۸ستمبر۲۰۲۲ء ملک نیپال کی عظیم الشان سلفی دانش گاہ جامعہ سراج العلوم السلفیہ، جھنڈانگر، خطیب الاسلام کمپلیکس میں چارروزہ دورہ شرعیہ (ریفریشرکورس بعنوان شرعی علوم اور عربی زبان وادب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہند و نیپال اور جماعت کے معتبر ومستند،سنجیدہ وباوقار افاضل...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی کانگریس (این سی) نے سابق وزیر محمد آفتاب عالم کو، جو سیاسی الزامات کے سبب جیل میں ہیں، ایوان نمائندگان کے آئندہ انتخابات کے لیے روتہٹ حلقہ نمبر 2 کے امیدوار کے طور پر تجویز کیا ہے۔ نیپالی کانگریس روتہٹ حلقہ نمبر 2 کی علاقائی کمیٹی نے پارلیمانی انتخابات کے لیے عالم کے نام کی سفارش کی ہے۔ عالم ٢٠١٧ ء کے روتہٹ 2 سے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر سولہ سالہ راج کمار بھوجیل، جو بھکت پور تھیمی میں رہتا تھا، ٩ جون ٢٠١٩ کی صبح دولکھا کے میلنگ میں اپنے گھر کی طرف پیدل گیا۔ تاہم وہ نہ تو گھر پہنچا اور نہ ہی تھیمی میں ڈیرے پر واپس آیا۔ لاپتہ ہوئے ڈھائی سال سے اس کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ آٹھویں جماعت میں پڑھنے والے راج کمار کو آخری بار بھکت پور کے...
← مزيد پڑھئے
بٹول / کئیر خبر ایک ہفتہ قبل لمبنی کی ریاستی حکومت نے کپل وستو کے مولانا مشہود خان کو ریاستی سطح کی مدرسہ ایجوکیشن مینجمنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا نائب چیئرمین نامزد کیا تھا۔ جس ملی و فلاحی تنظیموں کی جانب مسلسل مبارکباد اور تکریم کا سلسلہ جاری ہے- خیال رہے مولانا مشہود کی اس عہدہ پر دوبارہ تقرری عمل میں آئ ہے- نیپال کی معروف پہلی اقامتی نسواں درسگاہ جامعہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپالی ایوان صدر کی دعوت پر آج بروز جمعہ 26 اگست 2022 کو سعودی عرب کے نئے سفیر برائے نیپال عالیجناب سعد بن ناصر ابو حیمد ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے کاغذات نامزدگی وتقرری عزت ماب صدر جمہوریہ نیپال مسز بدیا دیوی بھنڈاری کو پیش کیے ۔ یہ تقریب تزک واحتشام سے برپا ہوئی۔مہمان...
← مزيد پڑھئے
کپل وستو/ کئیر خبر کپل وستو میں چار نومبر کو ہونے والے آئندہ انتخابات کے لیے آٹھ ہزار نو سو سینتیس مزید ووٹروں کو شامل کیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ضلع میں کل ٣ لاکھ 82 ہزار 37 ووٹرز ہیں۔ جن میں 2 لاکھ 4 ہزار 34 مرد اور 1 لاکھ 77 ہزار 931 خواتین ہیں۔ گزشتہ بلدیاتی انتخابات میں ضلع میں کل 273,100 ووٹرز تھے۔ ایسے ووٹرز...
← مزيد پڑھئے
رپورٹ: محمد مصطفیٰ کعبی ازہریؔ/ فاضل الازہر اسلامک یونیورسٹی قبل اس کے کہ میں یہاں مشورہ و تجاویز کی تفصیلات پیش کروں ضروری معلوم ہوتا ہے اس جامعہ کے دیگر گوں حالات اور علاقائی أحباب کے بعض تحفظات اور تذبذب پر روشنی ڈال لوں ۔ واضح ریے کہ اس جامعہ میں کئی نشآتیں مرور ایام نے جھیلے ہیں اور ان کی نیک خواہشات بھی تنکوں کے ساتھ بہتی رہی ہیں...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ساہتیہ اکیڈمی کاٹھمانڈو کے زیر اہتمام آج شام کاٹھمانڈو کے الوفٹ ہوٹل میں عالمی مشاعرہ کا شاندار انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں نیپال متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے شعراء نے شرکت کی۔ اور اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا ۔ اس موقع پر ڈاکٹر عبد المبین ثاقب کا مجموعہ کلام آہنگ ہمالہ کا رسم اجرا عمل میں آیا۔ رسم اجراء نیپالی وزیر تعلیم مسٹر...
← مزيد پڑھئے
کیا آپ کو عربی کی بنیاد مضبوط کرنی ہے؟ کیا آپ عربی تکلم وکتابت پر قدرت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ نصوص حل کرنے کی صلاحیت حاصل کرنے کے خواہاں ہیں ؟ ادباء کے اسلوب کو اپنانے کی تمنا رکھتے ہیں؟ تو پھر دیر کس بات کی آئیے *هيأ نتعلم لغة الضاد* عربی کورس میں معمولی فیس کے ساتھ اپنی شرکت کو یقینی بناکر اپنی خوابیدہ صلاحیت کو اجاگر...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر آج صبح 5 بجکر 26 منٹ پر کاٹھمانڈو میں 4.4 کی شدت کا زلزلہ آیا ۔ زلزلہ کا مرکز کاٹھمانڈو کا کیرتی پور علاقہ تھا ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کئی محلوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل پڑے۔ زلزلہ کے جھٹکے 4 سیکنڈ تک تھے ۔ پچھلے دنوں کھوٹانگ میں 6 ریکٹراسکیل کی شدت کا زلزلہ نے ایک بار پھر نیپال میں زلزلوں کا تسلسل شروع ہوگیا...
← مزيد پڑھئے